Advertisement

جیل میں سختیاں ہو رہی ہیں، لگتا ہے اِن کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، عمران خان

01000000-0aff-0242-3ceb-08db7948abcd_cx1_cy5_cw90_w1200_r1.jpg


مجھے اوون نما میں کمرے میں رکھا گیا ہے، بشریٰ بی بی کے کمرے میں چوہے آ چکے پیں، وہ نماز پڑھتی ہے اور چوہے چھت سے گرتے ہیں، آج عدالت کو آگاہ کیا ہے تا کہ چوہے ختم ہوسکیں، عمران خان

Loading X post…
Open original post on X
میرا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں، اسٹیبلشمنٹ سے جب بھی بات ہو گی ملک اور قانون کے لئے ہو گی، عوام فوج سے پیار کرتے ہیں کیونکہ وہ ہمارا تحفظ کرتی ہے، عمران خان کی گفتگو

بنگلہ دیش میں دیکھیں عوام باہر نکلی تو اپنا حق لیا، صرف بھیڑ بکریاں ڈنڈوں سے کنٹرول ہوتی ہیں، انسان نہیں، عمران خان
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

کرکٹ واحد سپورٹس ہے جو پاکستان میں ٹی وی پر دیکھی جاتی ہے، یہ ایک سفارشی کو لے کر آئے اس نے کرکٹ تباہ کردی، اس کے پیچھے طاقتور ہیں،ورلڈ کپ میں ہم پہلی 4 اور ٹی 20 کی 8 ٹیموں میں نہ آئے،کل بنگلہ دیش سے ہار کر نئی تاریخ رقم کردی-محسن نقوی کی 5ملین ڈالر مالیت پراپرٹی دبئی میں بیوی کے نام پر ہے،یہ گندم اسکینڈل میں ملوث ہے، ملک کا سب سے بڑا فراڈ الیکشن اس نے کروایا، اس کی قابلیت کیا ہے، کرکٹ تباہ کرچکا، عمران خان۔

Loading X post…
Open original post on X

”مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار ڈی جی آئی ایس آئی اور جنرل عاصم منیر ہوں گے، جیل میں کچھ زیادہ ہی سختیاں ہو رہی ہیں، لگتا ہے اِن کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں-مجھے اوون نما میں کمرے میں رکھا گیا ہے، بشریٰ بی بی کے کمرے میں چوہے آ چکے پیں، وہ نماز پڑھتی ہے اور چوہے چھت سے گرتے ہیں، آج عدالت کو آگاہ کیا ہے تا کہ چوہے ختم ہوسکیں”-

Loading X post…
Open original post on X

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ مجھے پہلے بھی دو بار قتل کرنے کی سازش کی گئی، جیل میں چوتھی بار میرا عملہ تبدیل کردیا گیا، جو میرا کھانا چیک کرتا تھا اسے تبدیل کردیا گیا، اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات نہیں ہورہی، اگر بات ہوگی تو پاکستان کے لیے ہوگی۔

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس سماعت کے دوران اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے بانی پی ٹی آئی کا مزید کہنا تھا کہ کرکٹ واحد ٹیم سپورٹ ہے جو پاکستان میں ٹی وی پر دیکھی جاتی ہے، یہ ایک سفارشی کو لے کر آئے اس نے کرکٹ تباہ کردی، اس کے پیچھے طاقتور ہیں، ورلڈ کپ میں ہم پہلی چار اور ٹی 20 کی 8 ٹیموں میں ہماری ٹیم نہیں آئی، کل بنگلہ دیش سے ہار کر نئی تاریخ رقم کردی، یہ سارا نزلہ ایک ادارے پر گر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ محسن نقوی کی پانچ ملین ڈالر مالیت پراپرٹی دبئی میں بیوی کے نام پر ہے، یہ گندم اسکینڈل میں ملوث ہے، ملک کا سب سے بڑا فراڈ الیکشن اس نے کروایا، اس کی قابلیت کیا ہے، کرکٹ تباہ کرچکا، بلوچستان اور ملک میں امن و امان کی صورتحال سب کے سامنے ہیں، ہر روز کے پی اور بلوچستان میں شہادتیں ہو رہی ہیں، پنجاب میں چوری، ڈکیتی اور پولیس ملازموں کو شہید کردیا گیا، یہ 2008 کا نیب زدہ اور سفارشی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دوسری جانب فارم 47 کی حکومت مسلط کردی، اس کا نزلہ بھی ایک خاص ادارے پر گررہا ہے، یہ اصلاحات نہیں کرسکے، نہ خرچ کم کیے نہ آمدن بڑھائی، یہ کام مینڈیٹ والی حکومت کرسکتی ہے جو ان کے پاس نہیں ہے، ان سب کے پیسے اور پراپرٹیز باہر ہیں یہ صرف قرض لے رہے ہیں، قرض لینے سے مہنگائی بڑھ رہی ہے، بڑی ملٹی نیشنل کمپنیاں اور پروفیشنلز ملک چھوڑ کر جارہے ہیں، مزید مہنگائی کا دور آرہا ہے ان کے پاس کوئی پلان نہیں ہے،اگر عوام تنقید کرے تو یہ ڈیجیٹل دہشتگردی بنا دیتے ہیں۔

انہوں ںے کہا کہ اپیل ہے کہ فوج ہم سب کی ہے ملک کو مضبوط ادارے کی ضرورت ہے، یہ جو کررہے ہیں یہ خودکشی ہے، مجھے ملک کی فکر ہے میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے، میرا ملک سے باہر کوئی پیسہ نہیں میں زرداری نواز شریف کی طرح ڈیل نہیں کرسکتا، شوکت خانم کے سی ای او نے بتایا کہ پروفیشنلز کے باہر جانے سے ادارہ چلانے پر مشکل ہوری ہے۔

صحافی نے سوال کیا کہ ملک میں حالات خراب ہیں، آپ لیڈرشپ کا مظاہرہ کریں، قومی مفاہمت کریں وہ آپ کو اور آپ ان کو معاف کردیں؟ اس پر بانی پی ٹی آئی نے جواب میں کہا کہ جیسے اسرائیل فلسطین کو کہہ رہا ہے کہ ماضی میں جو ہوا اس کو بھول جائیں، آپ کہہ رہے ہیں کہ میں فراڈ الیکشن کو بھول جاوں؟ امن انصاف سے آتا ہے، مشرقی پاکستان والے انصاف مانگ رہے تھے، ہمارے خلاف نہیں تھے، آپ جس قومی مفاہمت کی بات کررہے ہیں اس سے قبل انصاف تو کریں، صرف بھیڑ بکریاں ڈنڈوں سے کنٹرول ہوتی ہیں انسان ایسے کنٹرول نہیں ہوتے، بنگلہ دیش میں کیا ہوا، آرمی چیف، چیف جسٹس اور پولیس چیف سب وزیراعظم کے تھے، عوام نکلی تو اپنا حق لے کر گئی؟ یورپ کو دیکھیں اس نے کتنے فوجی آپریشن کیے۔

صحافی نے سوال کیا کہ اطلاعات ہیں کہ محسن نقوی کے وزیراعلی کے پی کے سے رابطے کے بعد اعظم سواتی کی ملاقات کرائی گی اور آپ نے جلسہ ملتوی کردیا، لیکن اسی محسن نقوی پر آپ کڑی تنقید کرتے ہیں؟ جس پر بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ یہ ساری حکومت جھوٹ پر چل رہی ہے، میں تو ان کی خبر تک نہیں پڑتا، میرا اسٹیبلشمنٹ سے کسی قسم کا رابطہ نہیں ہے، اگر بات ہوگی تو صرف ملک، آئین کے لیے ہوگی، مجھے جس سیل میں رکھا ہے وہ اوون کی طرح گرم ہے، اس لیے پسینہ آتا ہے، اس کے باوجود میں کوئی ریلیف نہیں چاہتا۔

صحافی نے سوال کیا کہ آپ باربار سپہ سالار پر الزام لگاتے ہیں وہ آپ کو کیوں ماریں گے ان کی آپ سے کیا ذاتی دشمنی ہے؟ جس پر بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ مجھے دو بار قتل کرنے کی کوشش ہوئی، سی سی ٹی وی فوٹیج آئی ایس آئی نے چوری کی، جہاں مجھ پر حملہ ہوا، وہاں کا کنٹرول رات کو آئی ایس آئی نے سنبھال لیا تھا، آپ جو مرضی کرلیں، 8 فروری کو آپ کا بیانیہ قوم نے مسترد کردیا، لوگ آرمی سے پیار کرتے ہیں، کیونکہ وہ ہمیں تحفظ دیتے ہیں، 8 فروری کے الیکشن میں فالس فلیگ آپریشن ہوا، اس آپریشن میں ہم پر تشدد کیا گیا ہماری پارٹی پر پابندی لگائی گی، جیل میں زیادہ ہی سختیاں ہورہی ہیں مطلب ان کی ٹانگیں کانپ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرے ساتھ تعینات عملے کو چوتھی مرتبہ تبدیل کردیا گیا، یہ مجھے فراہم کیے جانے والے کھانے کو چیک کرتے تھے کہ اس میں زہر تو نہیں ملا، یہ سب آئی آیس آئی کنٹرول کرتی ہے، دوبارہ کہہ رہا ہوں مجھے کچھ ہوا تو آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی ذمہ دار ہوں گے۔

صحافی نے سوال کیا کہ بشری بی بی نے جج صاحب سے کیا شکایت کی؟ جس پر بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بشری کے کمرے میں چوہے ہیں، جب نماز پڑھتی ہے تو چوہے چھت سے گرتے ہیں، 3 مہینے سے چوہوں کے بارے میں شکایت کررہی ہے، اب عدالت کو آگاہ کیا ہے۔

صحافی نے سوال کیا کہ آرمی چیف نے یوتھ سے خطاب میں کہا کہ ڈیجیٹل دہشت گردی سے قوم میں مایوسی پھیلائی جارہی ہے، ایسے عناصر ناکام ہوں گے؟ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ عوام سوشل میڈیا پر تنقید کرتی ہے اور اسے دہشت گردی بنادیتے ہیں، انٹرنیٹ سروس بند ہوئی تو عوام نے بات کی اب یہ عوام انٹرنیٹ بند ہونے پر بھی بات نہ کرے؟

Source


Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

بے گناہ لوگوں پر اتنا ظلم ڈھانے پر اللہ ان سب کو انکی اولادوں سمیت نیست و نابود کرے . آمین​
Ameen aur is poori ki poori fauj ko, jis k hotey hue begunnah Pakistani jaanein ganwa rahey hein...Kachey mein dekh lein, Balochistan mein dekh lein, KPK mein dekh lein..
ooper se ye sab zahni mazoora k aur physically misfils ka tola mosir hai k inhein " LUMBARH 1" kaha jaye.
 
Advertisement
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ پاکستانی نیلسن منڈیلا چوہوں سے تنگ آکر جج کے سامنے رو پڑا تھا۔۔۔

کس قدر بدبخت چوہے ہیں، ان کو احساس ہی نہیں کہ امتِ مسلمہ کا اتنا بڑا لیڈر ان کے درمیان موجود ہے اس کی کچھ قدر کرلیں۔ الٹا اس کو ڈراتے ہیں۔۔
​
 
Ameen aur is poori ki poori fauj ko, jis k hotey hue begunnah Pakistani jaanein ganwa rahey hein...Kachey mein dekh lein, Balochistan mein dekh lein, KPK mein dekh lein..
ooper se ye sab zahni mazoora k aur physically misfils ka tola mosir hai k inhein " LUMBARH 1" kaha jaye.

Kuttoun nay kal karachi main shia sunni fasad kara diya. Uusmay bhe dono taraf kay log maray gaaye laykin khabar ko daba diya.
 

بے گناہ لوگوں پر اتنا ظلم ڈھانے پر اللہ ان سب کو انکی اولادوں سمیت نیست و نابود کرے . آمین​
Ameen aur is poori ki poori fauj ko, jis k hotey hue begunnah Pakistani jaanein ganwa rahey hein...Kachey mein dekh lein, Balochistan mein dekh lein, KPK mein dekh lein..
ooper se ye sab zahni mazoora k aur physically misfils ka tola mosir hai k inhein " LUMBARH 1" kaha jaye.

بے بس لاچار یوتھیو! تمہاری بددعاؤں سے کچھ نہیں ہونے والا۔ ہمت کرو اور اپنی بلوں سے باہر نکلو۔ ورنہ تمہارے لیڈر کو چوہے کھا جائیں گے۔۔

کس قدر شرمناک لمحہ ہوگا جب دنیا پڑھے گی کہ چوہوں کے لیڈر کو چوہے کھا گئے۔۔ ہاہاہا۔۔۔
​
 

ہمارے لیڈر کو ستاتے ہیں۔ وہ دن دور نہیں جب ان چوہوں کی نسلیں برباد ہوجائیں گی، ان کا نام لیوا کوئی نہ ہوگا۔ ان کا نام و نشان نہ بچے گا۔ ایک ایک چوہا پچھتائے گا۔۔ ان چوہوں کی قبروں تک کے نشان مٹ جائیں گے۔۔

ایک یوتھیے کی عالمِ جذبات میں چوہوں کو بددعائیں۔۔
​
 
Advertisement
بے بس لاچار یوتھیو! تمہاری بددعاؤں سے کچھ نہیں ہونے والا۔ ہمت کرو اور اپنی بلوں سے باہر نکلو۔ ورنہ تمہارے لیڈر کو چوہے کھا جائیں گے۔۔

کس قدر شرمناک لمحہ ہوگا جب دنیا پڑھے گی کہ چوہوں کے لیڈر کو چوہے کھا گئے۔۔ ہاہاہا۔۔۔
​
Tu penyawey ISI ka pithu hai..tere dimagh mein bhus bari hui hai, qasoor tera nahi teri Bebe ka hai...kyun k terey jaisey zehni mazooro ki waldiyat mein poorey muhaley ka naam likha hota hai aur phir bhi maanta koi nahi hai.
********* ki aulado Pakistan ka berha ghark ker diya hai tum ney.
 
Advertisement
maxresdefault.jpg

بے گناہ لوگوں پر اتنا ظلم ڈھانے پر اللہ ان سب کو انکی اولادوں سمیت نیست و نابود کرے . آمین​
بے بس لاچار یوتھیو! تمہاری بددعاؤں سے کچھ نہیں ہونے والا۔ ہمت کرو اور اپنی بلوں سے باہر نکلو۔ ورنہ تمہارے لیڈر کو چوہے کھا جائیں گے۔۔

کس قدر شرمناک لمحہ ہوگا جب دنیا پڑھے گی کہ چوہوں کے لیڈر کو چوہے کھا گئے۔۔ ہاہاہا۔۔۔
​
Tu penyawey ISI ka pithu hai..tere dimagh mein bhus bari hui hai, qasoor tera nahi teri Bebe ka hai...kyun k terey jaisey zehni mazooro ki waldiyat mein poorey muhaley ka naam likha hota hai aur phir bhi maanta koi nahi hai.
********* ki aulado Pakistan ka berha ghark ker diya hai tum ney.
 
بے بس لاچار یوتھیو! تمہاری بددعاؤں سے کچھ نہیں ہونے والا۔ ہمت کرو اور اپنی بلوں سے باہر نکلو۔ ورنہ تمہارے لیڈر کو چوہے کھا جائیں گے۔۔

کس قدر شرمناک لمحہ ہوگا جب دنیا پڑھے گی کہ چوہوں کے لیڈر کو چوہے کھا گئے۔۔ ہاہاہا۔۔۔
​
الیکشن میں اتنا بڑا ڈنڈا دیا عوام نے، اتنی جلدی بھول گئے؟؟؟
 
Advertisement
Awam to nikalna chahti hai Lekin apko Aain Qanon ka khof hai.. jalsa bi is khof se cancel kar diya k phir 9 may ho jaye ga..Khan sab ap retired ho jao.. kisi inkelabi ko party ka chairman banao.. Jo is waqt leadership hai os ko ISI hijacked kar choki hai
 
You have to import 200K followers each from BD and SL for agitation. Eunuch of Pakistan would never have the courage to take back their country from the thugs and criminals running it for 75 years.
 
nahen yar khan tu kehta tha mujedeb hay kiss par paishaab hu gaya lol
مجیب اس وقت پاکستان کی اکثریت کا ہیرو تھا، بھٹو کو اسی سیٹیں جبکہ مجیب کو ۱۶۰ سیٹیں ملیں تھیں

بیغیرتی تو جرنیلوں نے کی کہ اس کو اقتدار نہیں دیا اور ملک دو ٹکڑے کروا دیا

اب بھی بلوچستان میں ایسی ہی صورتحال پیدا کررہا ہے عاسم یزید