- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
اڈیالہ جیل میں قید عمران خان پر موٹر سائیکل اور گاڑی کو نقصان پہنچانے، پولیس ڈرائیور کے اغوا کا مقدمہ ٹیکسلا تھانے میں درج۔۔!!
Loading X post…
Open original post on Xسابق وزیراعظم عمران خان ،بشری بی بی،علیمہ خان کے خلاف تھانہ ٹیکسلا میں مقدمہ درج ،مقدمے میں عارف علوی،وزیر اعلی خیبر پختونخواہ،شہریار ریاض،حماد اظہر،اسد قیصر کو بھی بھی نامزد کیا گیا ہے،مقدمہ انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے جس میں ڈکیتی،اقدام قتل اور تعزیرات پاکستان کی دیگر دفعات بھی شامل ہیں
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان نے علیمہ خان کے زریعے عوام کو 24نومبر کے احتجاج کا پیغام دیا،بشری بی بی نے 19نومبر کے ویدیو پیغام میں کارکنوں کو اسلام آباد پہنچنے کا کہا، ملزمان نے پرتشدد احتجاج کر کے شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا،جلائو گھیرائو کیا، ملزمان نے ریاستی اداروں کیخلاف نعرہ بازی کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلایا، سابق وزیراعظم عمران خان ، بشری بی بی ، علیمہ خان و دیگر کے خلاف دائر ایف آئی آر کا متن
Loading X post…
Open original post on X





