- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,997
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
جیل میں ایک تیرہ سالہ بچی جسکا ریپ اسکے سگے باپ نے کیا، بچی نے ایک رات جسمانی زیادتی سے بچنے کے لئیے باپ کا قتل کر دیا۔ اب وہ بچی جیل میں ہے اور اُسے سزا ہونی ہے۔ کیا کوئی مجھے سمجھا سکتا ہے کہ اُس بچی کو سزا کس بات کی ہونی ہے اور اگر وہ یہ نہ کرتی تو اور کیا کرنا چاہیے تھا؟ انویسٹی گیشن میں اس بچی سے گندے گندے سوالات کئیے جاتے ہیں نہ کوئی کیس دیکھنے والا ہے نہ کوئی پُوچھنے والا۔ بس وہ سزا کا انتظار کر رہی ہے۔ کوئی بتائے گا کہ بحیثیت مسلمان یا بحیثیت انسان ہم کہا کھڑے ہیں؟
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/XsGNvbQ/20.jpg





