- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,286
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
جیل بھرو تحریک کے سیاسی قیدیوں کو کہاں کہاں رکھا گیا ہے ؟
لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کی بازیابی کی درخواستیں
محکمہ داخلہ اور جیل حکام نے رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی
تحریک انصاف کے نو رہنماؤں کو 30 دن کے لیے نظر بند کیا گیا ہے رپورٹ
شاہ محمود قریشی اٹک جیل ،اسد عمر راجن پور ،عمر سرفراز چیمہ بھکر جیل میں نظر بند ہیں رپورٹ
ولید اقبال لیہ ،اعظم سواتی رحیم یار خان اور مراد راس ڈی جی خان جیل میں نظر بند ہیں رپورٹ
محمد خان مدنی بہاولپور ،اعظم خان نیازی اور احسن ڈوگر لیہ جیل میں نظر بند ہیں رپورٹ
نظر بندی کے احکامات ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے جاری کیے رپورٹ
آئی جی جیل خانہ کی اجازت کے بعد 77 افراد کو پنجاب کی مختلف جیلوں میں منتقل کردیا گیا ہے رپورٹ
اسد عمر: راجن پور جیل
شاہ محمود قریشی: ڈسٹرکٹ جیل اٹک
سینیٹر ولید اقبال: لیہ جیل
اعظم سواتی: رحیم یار خان جیل
ڈاکٹر مراد راس: ڈی جی خان جیل
عمر سرفراز چیمہ: بھکر جیل
محمد خان مدنی: بہاولپور جیل
فیاض الحسن چوہان: شاہ پور جیل سرگودھا
زلفی بخاری: شاہ پور جیل سرگودھا
صداقت عباسی: شاہ پور جیل سرگودھا
اعجاز خان جازی: شاہ پور جیل سرگودھا

Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/GgbZwAt.jpg