Advertisement

جیسے یہ حکومت جعلی ویسے ایف آئی آرز بھی جعلی،حامدمیر

مطیع اللہ پر ایف آئی آر دیکھ کر مجھے 8 فروری کے الیکشن رزلٹ یاد آ گئے، جس طرح یہ حکومت جعلی الیکشن کے جعلی رزلٹ پے قائم ہوئی ہے اس طرح یہ حکومت صحافیوں پر جعلی ایف آئی آر درج کر رہی ہے، میں سمجھتا ہوں اس جھوٹی اور فیک ایف آئی آر کے ذمہ دار شہبازشریف اور محسن نقوی ہیں، حامد میر
Loading X post…
Open original post on X

جو حکوت مطیع اللہ جان کی صحافت سے خوفزہ ہو، جو حکومت شاکر محمود اعوان کے ایک ٹویٹ سے خوفزدہ ہوجائے،وہ عمران خان سے کتنی خوفزدہ ہوگی، عمران خان اس حکومت کے اعصاب پر سوار ہوچکا ہے، حامد میر
Loading X post…
Open original post on X

بشری بی بی نے زبردستی کمانڈ میں کنٹرول پر قبضہ کیا ہوا تھا، پی ٹی آئی ورکرز کا جو نقصان ہوا ہے اس میں بشری بی بی اور علی آمین کا کردار ہے، اگر آپکو پتہ تھا حکومت نے یہ کرنا ہے آپ ورکرز کو آگے کیوں لے کر آئے،آپ اگر نہیں مرنا چاہئتے تو آپ نے اپنے ورکرز کو کیوں مروایا۔ حامد میر
Loading X post…
Open original post on X

پی ٹی آئی ورکرز نے عمران خان کے ساتھ وفا کی جبکہ پارٹی لیڈرشپ نے اپنے ورکر کے ساتھ وفا نہیں کی، جن اخباروں نے ہیڈلائینز لگائی پی ٹی آئی ورکر دم دبا کر بھاگ گئے اصل میں وہ اخبار حکومتی پریشر کے آگے دم دبا کر بھاگے ہیں، ورکر نہیں بھاگا ورکر نے جرت اور بہادری سے مقابلہ کیا، حامد میر
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
مطیع اللہ پر ایف آئی آر دیکھ کر مجھے 8 فروری کے الیکشن رزلٹ یاد آ گئے، جس طرح یہ حکومت جعلی الیکشن کے جعلی رزلٹ پے قائم ہوئی ہے اس طرح یہ حکومت صحافیوں پر جعلی ایف آئی آر درج کر رہی ہے، میں سمجھتا ہوں اس جھوٹی اور فیک ایف آئی آر کے ذمہ دار شہبازشریف اور محسن نقوی ہیں، حامد میر
Loading X post…
Open original post on X

بشری بی بی نے زبردستی کمانڈ میں کنٹرول پر قبضہ کیا ہوا تھا، پی ٹی آئی ورکرز کا جو نقصان ہوا ہے اس میں بشری بی بی اور علی آمین کا کردار ہے، اگر آپکو پتہ تھا حکومت نے یہ کرنا ہے آپ ورکرز کو آگے کیوں لے کر آئے،آپ اگر نہیں مرنا چاہئتے تو آپ نے اپنے ورکرز کو کیوں مروایا۔ حامد میر
Loading X post…
Open original post on X

پی ٹی آئی ورکرز نے عمران خان کے ساتھ وفا کی جبکہ پارٹی لیڈرشپ نے اپنے ورکر کے ساتھ وفا نہیں کی، جن اخباروں نے ہیڈلائینز لگائی پی ٹی آئی ورکر دم دبا کر بھاگ گئے اصل میں وہ اخبار حکومتی پریشر کے آگے دم دبا کر بھاگے ہیں، ورکر نہیں بھاگا ورکر نے جرت اور بہادری سے مقابلہ کیا، حامد میر
Loading X post…
Open original post on X
​
اس منافق کا اپنا سگا بھائی شمرِ وقت محسن نقوی کا یار ہے، اور یہ ********* خود یہاں بیٹھ کر اپنے سگے بھائی کے یار کے کارنامے پر بڑے باریک طریقے سے مٹی ڈال رہا ہے