Advertisement

جیالو! میرے بچوں کا خیال رکھنا، آصف زرداری

Loading X post…
Open original post on X

نواب شاہ: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا کہ نیازی حکومت کے خلاف مارچ کریں گے تو فضل الرحمن، اسفند یار ولی، بلوچستان کے بلوچ، کے پی کے سے کچھ افراد اور فاٹا کے اراکین اسمبلی ہمارے ساتھ ہوں گے۔

زرداری ہاؤس نواب شاہ میں اراکین اسمبلی، پارٹی عہدے داروں اور کارکنوں کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ایک سازش کے ذریعے مجھے عوام سے دور کرنا چاہتی ہے لیکن میں خوف زدہ ہونے والا نہیں ہوں، ماضی میں بھی مجھے اور بی بی شہید کو جھوٹے الزامات میں جیل میں رکھا گیا۔

شریک چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ میں مقدمات سے نہیں ڈرتا میرے خلاف سب مقدمات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں، مجھے معلوم ہے کہ میرے مقدمات میں ججز پر دباؤ میں ہیں لیکن میں جھوٹے مقدمات سے قانونی طور پر بری ہو جاؤں گا کارکن پریشان نہ ہوں ان کا مقابلہ میں خود کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کا مقصد 18 ویں ترمیم کو ختم کرنا ہے لیکن یہ ترمیم 8 ماہ کے بحث و مباحثہ کے بعد منظور کی گئی، ہم 18 ویں ترمیم کو کسی صورت ختم نہیں ہونے دیں گے۔

آصف زرداری نے کہا کہ حکومت کرنا عمران کے بس کی بات نہیں ہے، عمران صرف چندہ لینا جانتا ہے حکومت کرنا نہیں جانتا، اس حکومت میں ڈالر 155 روپے کی سطح پر پہنچا جس کی وجہ سے ملکی قرضوں میں 55 فیصد اضافہ ہوا۔

آصف زرداری نے کہا کہ نیازی حکومت کے خلاف جب ہم مارچ شروع کریں گے تو سب ہمارے ساتھ ہوں گے، اس وقت بھی مولانا فضل الرحمن، اسفند یار ولی، بلوچستان کے بلوچ، کے پی کے سے کچھ افراد اور فاٹا کے اراکین اسمبلی میرے ساتھ ہیں۔

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
teeno baitian aur malkaa zamani saay baitaa sabb aaraam saay rahain gaay jbb corruption kaa god father kaa bhoot jo inkaa chimta huwa hai phupphy aur abbay walaa , uss ke baad teeno baition mai saay shayad asifaa leader bnaay billo Rni khusri naay corruption ko defend krnay ki naakaam koshish krr ke apnaa bairaa gharq krr liyaa abb doosri dono baitian aggr corruption aur corrupt logon ko disown krain to leader bnn sakti hain yaa malkaa zamani kaa baitaa abhi tkk bilkul controversial nahi isii wastay shayad woh emandaar niklay aur leader bnn jaiey
 
Last edited:
Jeyaly to ghalti sy b ghar me dakhil hojyen to Laaty maar mar ky nikal dya jata hai, itna Loota hai Sindh ko os paiso sy security b rakhty ho to jiyalo ka nam ly k dramy na karo Billo ko b wo Haseen female wali security do Zardari sahb
 
Advertisement
Advertisement
Bilawal ka Khiyaal Sheikh Rasheed rakhhay ga.
BakhtaWar ka khiyaal main khud rakhh loon ga,
Moti Manjh ka khiyaal Mera koi aor dst rakhh ley ga.

Chal ab tu Foat ho ja
لونڈے بازی کا ذکر ایسے فخر سے کرتے ہو جیسے یہ کوئی سر کا تاج ہو۔​
 
Advertisement
آپ کے تھریڈ اور پوسٹ رشتہ داری نبھانے کے لئے ہوتے ہیں

آپ میری کوئی ایک پوسٹ دکھا دیں جس میں، میں نے بنی گالہ یا پنکی بھابھی پر ایک بھی میلی نظر ڈالی ہو۔۔
?

​
 
آپ میری کوئی ایک پوسٹ دکھا دیں جس میں، میں نے بنی گالہ یا پنکی بھابھی پر ایک بھی میلی نظر ڈالی ہو۔۔
?
​
اچھے رشتے دار میلی نظر ڈالتے بھی نہیں