Advertisement

جہانگیرترین گروپ کا گزشتہ روز اجلاس مایوس کن لیکن کیسے؟

Advertisement
ہاہاہا
ابھی ایک ہفتہ پہلے وزیراعظم اور اس کے طبلچیوں نے گھٹنے زمین پر ٹیک کر جہانگیر ترین سے معافیاں مانگی ہیں اور ان کو ستر ستر کروڑ کے فنڈز بھی جاری کردئیے ہیں۔ جہانگیر ترین کا گروپ وہیں پر ہے جہان پر تھا البتہ لاہور میں تبدیلی ہونے جارہی ہے جس کا مطلب پی ٹی آی کے نیچے سے پھٹا کھینچا جانے والا ہے
​