"جہانگیرترین کی پارٹی کو تحریک انصاف کا ووٹ نہیں ملنا، جس طریقے سے یہ جوتے چھوڑکربھاگے ہیں انہیں ووٹ نہیں ملنا، پہلی بات تو یہ ہے کہ ان میںکوئی الیکشن میں کھڑا نہیں ہوگا، اگر ہوگا توعبرت کانشان بن جائے گا"۔محسن بیگ
جس طریقے سے یہ پارٹی بنی ہے اس پر بات ہی نہیں کرنی چاہئے، انکا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے۔محسن بیگ
حالات جس طرف جا رہے وہاں پریشان ہو کر کہتے ہے پٹواریوں کے بڑے بڑے رہنماوں نے غور فکر کیا ہے اور وہ انتہائی پریشان ہے ان کی پتلونے گیلی ہے خوف ان پر طاری ہے کہ ہمارے پاس کوئی بیانیہ ہی نہیں ہے نہ حکومتی کاکردگی ہے جس پر ہم الیکشن لڑے گے ہم نے جس چھوٹی سی بات سے امید لگائی ہے کہ تحریک انصاف کے لوگ چھوڑ رہے ہے تمام پچاس پچاس سال کا تجربہ رکھنے والے سیاسی پنڈٹ کہتے ہے یہ بھی ن لیگ اور اس کی اتحادیوں یعنی ہمارے خلاف جائے گی اس وقت تحریک انصاف چھوڑنے والے وہ سارے زیادہ تر وہی لوگ ہے جو پہلے بھی کئی کئی جماعتیں بدل چکے ہے جیسے ڈبو فواد کو ہی لے لیں وہ پہلے پیپلز پارٹی اور پھر قائد لیگ مشرف لیگ اور کئی کئی جگہوں پر منہ مار چکا ہے اسی طرح جہانگر ترین علیم خان فیاض چوہان فردوس اعوان وغیرہ وغیرہ بھی پہلے کئی کئی پارٹیاں بدل چکے ہے ان اپنا نہ کوئی نظریہ نہ ووٹ ہے لہذا اب تحریک انصاف میں ان کا نظریاتی کارکن اوپر آ جائے گا جو کہ ہمارے لیے انتہائی سخت حریف ثابت ہو گا جس میں ان بھاگنے والو سے زیادہ ثابت قدمی ہو گی لہذا ہمیں ڈر ہے کہ یہ زیادہ مظبوط ہو کر سامنے آئے گے کیوں کہ الیکٹیبلز لینے کی وجہ سے ان میں اور پرانے ورکر ز میں خلا ہو ا کرتا تھا جس کا ہمیں فائدہ ملتا تھا اب وہ خلا ختم ہو گیا تو یہ زیادہ سخت جان حریف ہوں گے اپنا ووٹ بنک پہلے سے زیادہ مظبوطی سے منظم کرے گے
اور ویسے بھی عمران خان کی جماعت اپنے حلقوں میں کئی کئی اراکین رکھتی ہے ایک حلقے میں کئی کئی کینڈیٹ ہے لوگ ٹکٹ لینے کے لیے بڑے جزباتی ہوتے ہے اس کی مثال علیم خان کا حلقہ گڑھی شاہو لے لیجیے جس میں ایک عام سے ورکر شبیر گجر نے بائی الیکشن میں حمزہ شہباز کی صوبائی حکومت ہونے کے باوجود شکست دی جبکہ اس کے مقابلے پر نزیر احمد چوہان تھا جسے حکومتی ہر طرح سے حمایت حاصل تھی علیم خان اس پر بے دریغ پیسہ خرچ کر رہا تھا لیکن چالیس ہزار ووٹ لے کر چودہ ہزار کی چوہان کو لیڈ مار کر شبیر گجر ای چیتے کی طرح جیتا تھا چوہان دوران کمپین ہر حربہ آزمایا تھا پولیس اس کے ساتھ تھی انہیں ملا کر شبیر گجر کو کمپین سے روکا تھا اس کے جلسے تک چوہان نہیں ہونے دیتا تھا کہیں کمپین دفتر نہیں کھلنے دیتا تھا اس پر میڈیا بھی چیخ اٹھا تھا اور پھر جتنے پر کہتا تھا کمال سیٹ لی ہے شبیر گجر نے دوسرے لفظوں دھول چٹا دی اپنے مخالف کو ہریا ہے شیر کے جبڑے سے سیٹ نکالی تھی جبکہ یہ ایک عام پی ٹی آئی کا کارکن تھا جناب الیکشن میں انتقامی کاروائی بڑی مہنگی پڑتی ہے سارا ہمدردی کا ووٹ ادھر مخالف کو شفٹ ہو جاتا ہے یعنی ہر تدبیر الٹ پڑتی ہے یہ ایک سیٹ کی روداد تھی جب پورے ملک میں جنرل الیکشن ہو گا پھر میدان سجے گا انتقامی کاروائی کرنا انتہائی مشکل ہو گا انتظامیہ صرف امن و امان کو برقرا رکھنے پھنسی ہو گی تب لگے گا پتا کیا بھاو بکتی ہے