Advertisement

جہالت کے زمہ دار مغل بادشاہ- شہباز شریف

آج ہمارے پیارے خادم اعلی نے ہندوستان میں جہالت کے زمھدار مغل شہنشاہوں کو قرار دے دیا ہے

شاید اب یہ قوم کبھی تعلیم حاصل نہی کر سکتی
اس لئے نہاری اور سری پاوؤں پر ہی گزارہ کرنا ہو گا


SS-1.png


SS-2.png
 
Last edited:
Advertisement
Re: جہالت کے زمھدار مغل بادشاہ- شہباز شریف


اوپر والی پوسٹ دیکھ لو شہباز شریف ٹھیک کہتا ہے
:lol::lol:
 
Advertisement
"اس لئے نہاری اور سری پاوؤں پر ہی گزارہ کرنا ہو گا"

​
دونوں ہائ کلیسٹرول کی چیزیں بتادیں آپ نے اسے کھا کے تو قوم اگر مرنے سے بچ بھی گئ تو کم سے کم ہائ بلڈ پریشر کا شکار تو ضرور ہو جاۓ گی----کیوں نہ ہم موجودہ بادشاہ کا تختہ الٹ کر
حقیقی جمحوریت کی کوشش کریں
 
مغل بادشاہوں کو صرف محلات، باغات، سڑکیں اور پلوں کی تعمیر کے ساتھ ساتھ خود نمائشی کا بہت شوق تھا
 
Jahaluutt = Kunjurr lohar family inbreds. The end of this kunjurr family on Monday.
 
Advertisement
Re: جہالت کے زمھدار مغل بادشاہ- شہباز شریف

Let me tell you a secret news. Its PMLN ruling at this moment so why they are not prosecuting him? Sorry criminals can't go after criminals. I m PTI supporter and for me when its criminal activity it doesn't require condemnation rather punishment. Likewise we want Nawaz behind bars not condemnation of any PMLN supporter.

17554379_1520123494688025_6466439432681151909_n.jpg
:lol::lol:
 
At least Mughals were not stupid enough to give statements against themselves but I saw Shahbaz start giving statements without realizing are against his own government.
مغل بادشاہوں کو صرف محلات، باغات، سڑکیں اور پلوں کی تعمیر کے ساتھ ساتھ خود نمائشی کا بہت شوق تھا
 
مجھے اس سلسلے میں آپ سے اختلاف ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ یہ کہ یہ گنجے بیوقوف نہیں ہیں بلکہ وہ قوم کو ایک نمبر کے احمق و بیوقوف ترین بلکہ مخبوط القعل تصور کرتے ہیں۔ اور ایسے بیانات سے وہ قوم کی ناپید 'عقل' کو بار بار ٹسٹ کرتے ہیں کئی قوم میں کچھ عقل و سمجھ تو نہیں آگئی؟۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن حال یہ ہےکہ ابھی تک یہ بیوقوف قوم ان گنجے ٹھگوں کے توقع پہ پورا پورا اتری ہے۔ اسلیے یہ سب مطمئن ہیں کہ یہ گنجے اور زر بابا اگر سارے پاکستان کا خون اور پانی کا آخری قطرہ بھی نچوڑ لے پھر بھی یہ گدھے 'شیر' اور 'تیر' کے نعرے لگاتے رہینگے۔



At least Mughals were not stupid enough to give statements against themselves but I saw Shahbaz start giving statements without realizing are against his own government.