لگژری سرکاری گاڑیاں، لامحدود پیٹرول۔۔۔۔جیو نیوز کے اشرف ملخم کی رپورٹ!!"۔۔۔۔پنجاب حکومت نے افسران کے لیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کر دی۔نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب تین سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھ سکیں گے جن میں چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب 2800،1800 اور 4700 سی سی کی گاڑیاں استعمال کریں گے۔ چیف سیکرٹری،آئی جی پولیس کی دوگاڑیوں کے لیے ہر ماہ 800 لیٹر پیٹرول ملےگا، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی4700 سی سی گاڑی کے پیٹرول کی کوئی حد مقرر نہیں جب کہ پہلےچیف سیکرٹری اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب 1300 اور 1600سی سی گاڑیاں رکھنےکےمجازتھے۔پہلےچیف سیکرٹری اورایڈیشنل چیف سیکرٹری کو ڈیوٹی پرگاڑی کے لیے 200 لیٹرپیٹرول ماہانہ ملتا تھا تاہم پنجاب سرکاری دورے پر جانے والی گاڑی کے لیے پیٹرول کی کوئی حد مقرر نہیں تھی۔۔۔"
میرا تو یہ ایمان ہے کہ پاکستان اشرافیہ، بدمعاشیہ اور ریاستی دہشتگردوں کی سہولتکاری کرنے والوں کے لیے جنت ہے۔مفت کے گھر،مفت کی بجلی،مفت کی گاڑیاں،مفت کا لامحدود پیٹرول،مفت کے جہاز،مفت کے جہاز کا پٹرول،نوکر عدالتیں،ٹاوٹس صحافیوں کی ایک لمبی فوج،بدمعاشی کے لیے قانون سے اوپر کالے ڈالے ہر چیز ہے۔ان سب سے بہتر بدمعاشیہ کو جو ملا ہوا ہے جو کسی دوسرے ملک میں نہیں وہ ہے عوام کی خاموش حمایت۔ لہذا اس قوم کے ساتھ جو عاصم شریف زرداری رجیم کررہا ہے وہ بہت ہی اعلی ہے۔
copied
نجاب میں کسانوں کا تین ہزار ارب کا نقصان ہو چکا ، کاروباری طبقے کے مطابق ڈیڑھ سے دو سو فیکٹریاں اور ملیں بند ہو چکیں ،لاکھوں لوگ بیروزگار ہوئے ، غربت اور بیروزگاری تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، ہیلتھ کارڈ ختم کر دیا گیا ، علاج اور تعلیم اخراجات برداشت کرنا مشکل ہو چکا ، بجلی کے بل ناقابلِ برداشت ہو چکے ، پولیس اور عدالتوں کی صورتحال سب کے سامنے ہے ،
11 ارب کا جہاز اور مہنگی گاڑیوں کا اسکینڈل سامنے آ چکے اور ایک غیرت سے عاری ٹاؤٹ مریم کی قصیدہ گوئی کررہا ہے کہ اس نے نواز شریف کے کہنے پر غریبوں کی امداد صرف ایک ماہ رمضان کے لیے 3 ہزار سے 10 ہزار کردی ہے او او غیرت سے عاری ٹاؤٹ ، کبھی لوگوں سے جاکر پوچھو کہ دینے والے ہاتھ لینے والے ہو گئے ہیں ، مڈل کلاس تباہ ہو گئی ، تنخواہ دار طبقہ خودکشیوں پر آ چکا ہے ، لوگوں کی سفید پوشی کے بھرم ٹوٹ رہے ہیں اور تمہیں چاپلوسی سے فرصت نہیں کبھی اس پر تم نے بات کی ہے کہ پچھلے 4 سال میں کتنے لوگ بیروزگار ہوئے ہیں ؟ کتنے خط غربت سے نیچے گئے ہیں ؟؟؟
One shameless Chuthwarun said this aircraft is to launch Air Punjab. One shameless Chuthwari said this is to be used as an air ambulance. One shameless Chuthwarun said that it is for the CM and her cabinet.
ایک طرفغربت میں اضافہمہنگائی میں اضافہسرمایہ کار ملک چھوڑ کر جارہےایس آئی ایف سی میں ناکامیڈاکٹرز، انجنیئرز ملک چھوڑ کر جارہےدوسری طرفپی آئی اے بیچ کر اپنے لیے اربوں کی جہاز کی خریداریبیوروکریسی پر نوازشاتاراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں ریکارڈ اضافے