جو جھوٹ بھی اس قوم کے ساتھ بولے جاتے رہے ہیں اب ان کے نتائج کھل کر سامنے آ رہے ہیں . پاکستان میں اسٹبلشمنٹ اور میڈیا عوام کو جن جھوٹی ٹرک کی بتیوں کے پیچھے چلاتا آیا ہے اب ان کی حقیقت کھل رہی ہے . اسٹبلشمنٹ ہمیشہ سے ہی ملک کو اپنے جھوٹوں سے چلاتی آ رہی ہے اب وہ جھوٹ کام نہیں کر رہے اور ملک چلانا مشکل ہو رہا ہے یار لوگوں نے سوچا تھا ہم دھاندلی سے حکومت بنائیں گے اور دھاندلی سے معیشت بھی چلا لیں گے . مثبت رپورٹنگ سے کھوتے کی لد کو گلاب جامن بنا کر قوم کو کھلا دیں گے . جیسے ہی مثبت رپورٹنگ کا دور دورہ ہو گا سرمایا کار اپنی تجوریاں کھول دیں گے اور ٹیکسوں کے انبار لگ جائیں گے . فیکٹریاں پیداوار کا انبار لگا دیں گی . کرپٹ لوگوں کی وجہ سے جو آدھا ٹیکس ملتا ہے اب پورا اسی ہزار ہو گا لیکن ایسا ہونا نا ممکن نظر آ رہا ہے . ملکی معیشت مکمل طور پر ڈوب چکی ہے اور دھونس دھمکیوں ملک چلتا نظر نہیں آتا . اب اس بات پر مہر ثبت ہو چکی ہے کہ پاکستان کے جنگل کے قانون میں بہتری نا ممکن ہے . مزید سرمایا کاری سے بہتر ہے سیف ہیونز ڈھونڈی جائیں اور اس جنگل سے نکلا جاۓ . یہاں صرف وہ ہی بچ جاتا ہے جسے یہاں کا ماحول سازگار اور منافع ٹھیک ملتا ہے . لیکن ایک سیاسی افراتفری اور جنگل کے قانون کا خوف ہر انسان کو کھا جاتا ہے کیوں کے یہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے مثبت رپورٹنگ اور کرپشن کا خاتمہ بھی ملک چلانے میں ناکام ہے . میڈیا کے نامی گرامی سیاسی ہیرو اب میدان عمل میں روایتی سیاستدانوں سے بھی کم تر نظر آ رہے ہیں . کرپشن تو ایک طرف گورننس میں بھی ناکام ہیں . میڈیا کی دلائی گئی آخری امید بھی دم توڑتی نظر آ رہی ہے . یہ سب وہ جھوٹ تھے جو اس قوم کے ساتھ بولے گۓ جن کا خمیازہ آج قوم بھگت رہی ہے سب سے بڑا جھوٹ کرپشن کا تھا جس کے خاتمے سے ملک نے ترقی کرنی تھی . ہم بھی سر دھنتے تھے کہ یہ آمریت کا پیدا کردہ ملکی ترقی کا نسخہ کسی دور میں کامیاب نہیں ہوا تو اب کیسے ہو گا . یہ تو ایک سیاسی ہتھیار تھا جو گستاخوں کے خلاف کل بھی استعمال ہوتا تھا آج بھی ہوتا ہے . یہاں عوام مہنگی بجلی گیس سے مری جا رہی ہے اور پائیڈ پائپر کرپشن کی دھنیں بجا رہے ہیں . فیکٹریاں بند کاروبار تباہ ملک گیر ہرتال اور جواب میں این آر او نہیں دوں گا . ایسے نا ھل لوگ جو مسائل کی الف بے نہیں سمجھتے اس قوم پر مسلط ہیں اور اپنی نا اہلی سے ملک تباہ کر رہے ہیں . اب کون جانتا ہے روزانہ دس ارب کرپشن کے بچا کر کپتان نیازی کہاں ڈال رہا ہے اور دو سو ارب جو پاکستانیوں کا باہر پڑا ہے وہ کن پاکستان آنے والا ہے آج کے سیاسی نونہال اور نو مولود جنہوں نے صرف اڑتی دیکھی ہیں پھنستی نہیں دیکھی کپتان کے ہر بلنڈر پر تالیاں بجا رہے ہیں لیکن کل جب ملک کے حالات خراب ہوں گے تو انہی کی نوکریوں کا مسلہ ہو گا اور بربادی انہی کے گلے پڑے گی . یہ احتساب و کرپشن کی بربادی کے جھوٹ پیچھے چھپی مکروح سیاست جب اس ملک کو نگلے گی تو سب ہی برباد ہوں گے کوئی نہیں بچے گا سب اس جھوٹ کی فصل کے کانٹے کھائیں گے

If there was any rigging, opposition would have gone to election commission.
Govt. has managed to reduce the deficit by almost one third.
10 billion corruption per day is not occurring in one particular place, it is the collective amount that the society pays due to the corruption culture.
200 billion dollars was stated by Ishaq Dar in National Assembly when he was the Finance minister, not by PTI.
ابے حرامجادے تم تو کلبھوشن کا ٹانکے جانے کے غم میں کل سے رو رو کر ھلکان ہو گیا ہے اتنا نہ رویا کر رو رو کر مر جائے گا
، اور گڑھی خدا بخش کے کسی کھچرا کے ڈھیر میں دفن کر دئیے جاؤ گے

there is a nation wide strike successful by business community
and are you in market ??? or a keyboard warrior ???
markets are going down .... everyone in tension ......
checkout where actual business going
It is almost like economic collapse !!!!!!!
I am not spitting venom i too in danger of joblessness because of situation !!!!

Business community is agitated as they have been asked to show their hidden assets & pay taxes. Do you know that just the textile sector does not pay taxes on around Rs2000 billion worth of sales inside Pakistan? Of course they are going to go on strike. They are used to get subsidies & pay no taxes at all. But if a common employee can pay tax, so can these traders & businessmen.
Patwarion ki bundh main aag lagi huwi aur yeh kutton ki tarah bhaagay aur bhonkay ja rahe hain, par awam ki samajh mein sub aa gaya hai aur inka saath dene ki bajaye popcorn khaa rahi hai aur enjoy kar rahi hai, marium gashti apne aglay mujray mein kiya pesh karti hai dekhtay hain par jo bhi pesh karegi aur ziyada nangi ho jaye gi
there is a nation wide strike successful by business community
and are you in market ??? or a keyboard warrior ???
markets are going down .... everyone in tension ......
checkout where actual business going
It is almost like economic collapse !!!!!!!
I am not spitting venom i too in danger of joblessness because of situation !!!!
Business community is agitated as they have been asked to show their hidden assets & pay taxes. Do you know that just the textile sector does not pay taxes on around Rs2000 billion worth of sales inside Pakistan? Of course they are going to go on strike. They are used to get subsidies & pay no taxes at all. But if a common employee can pay tax, so can these traders & businessmen.
dont take things to this point
this thing will ruin more business , dont count everyone in one row
just do a study of factories which are shutting down , investigate reasons ???
no one can improve present condition , it will take 5-10 years but we are just begging for no more destruction. I think any other govt will at least stop economy to go down even if they can't improve it . present decline will lead to a disaster !!!!!

what PPP did and PMLn did they had to backup and stabilize economy even if they could not improve it ... unfortunately they had no planning going to imf not going to imf .... devaluation of currency + actions against business community ..... things have gone too far that there is fear of any accident

Why PPP had to go to IMF ..... there was 40 billion $ when PPP came to power and in ten years it has naturally go to 70 billion $ while interest rate on this each year .... make a commission for that 40 billion $ or take country upward

size of economy went to 35000 from 10000
size of Tex collection went to 4000 from 1000
dont count debt also count tax collection comparatively !!!!
things were manageable but if someone wishes to burn deliberately and blame others for political gains then nothing is manageable

Whatttttttt?
Are you for real? What size of economy went from 35000 to 10000? What is this figure?
Which tax collection went from 4000 to 1000? Where did you get these figures from?
Are you dumb or uneducated?