- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عظمیٰ بخاری نے کہا مریم نواز کی حکومت میں پہلی بار خاتون اے سی، ڈی سی تعینات کی گئی ہیں لیکن حقیقت میں 1990، 2013، 2018 اور 2022 میں مختلف شہروں میں اے سی اور ڈی سی کے عہدوں پر خواتین رہ چکی ہیں،جھوٹ تو اِن کے منہ سے ایسے نکلتا ہے جیسے سچ ہو، عمران ریاض خان
پاکستان تحریک انصاف پر بدترین کریک ڈاؤن اور بہت سی دیگر وجوہات کی بنا پر سوئس مانیٹر کی انسانی حقوق کی واچ لسٹ 2025 کے لیے پاکستان کو شامل کر لیا گیا ہے ۔ عمران ریاض خان
Loading X post…
Open original post on Xپاکستان تحریک انصاف پر بدترین کریک ڈاؤن اور بہت سی دیگر وجوہات کی بنا پر سوئس مانیٹر کی انسانی حقوق کی واچ لسٹ 2025 کے لیے پاکستان کو شامل کر لیا گیا ہے ۔ عمران ریاض خان
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





