Advertisement

جھوٹی خبر. فضل الله نہیں مرا



جنگ اخبار کے کسی غیر ذمے دار رپورٹر نے پہلے یہ جھوٹی خبر دی. پھر دنیا اور دوسرے میڈیا نے جاری کی. یھاں تک کہ پاکستان نیوی کے پبلک ریلیشنز نے بھی جاری کر دی. یہ خبر ٢١ دسمبر ٢٠١٤ کی ہے. لنک ملاحظہ کریں، ہیڈلائن کے نیچے تاریخ چیک کریں اور خبر کے آخر میں لوگوں کے کمنٹس چیک کریں جو ٢٠١٤ کے ہیں.


​
http://gulfnews.com/news/asia/pakistan/pakistan-taliban-leader-mullah-fazlullah-killed-in-air-strike-1.1429620

اب جنگ کی آج کی خبر چیک کریں. مکمل چھاپا
​
http://jang.com.pk/jang/jan2016-daily/25-01-2016/index.html



غیر ذمے دارانہ صحافت کی آخری حد. پاکستانی میڈیا

jang.jpg


Gulf.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement