Advertisement

جھوٹا جھوٹا ہوتا ھے اور جھوٹے کا ساتھ دینا بھی جھوٹا کہلاتا ھے

حق بات واضح ہو جانے کے بعد بھی جھوٹے کا ساتھ دینے والا بھی جھوٹا انسان کہلائے گا کیونکہ کیسی جھوٹے انسان کا جھوٹ بولنا واضح ہو چکا ھے اب اگر کوئی بھی شخص یا گروپ اس جھوٹے انسان کی جھوٹی بات کا ساتھ دے گا تو وہ انسان یا گروپ بھی جھوٹا ، منافق اور دھوکے باز کہلائے گا
 
عوام نے ووٹ کیسی اور کو ڈالا اور دھوکے جھوٹ سے کیسی اور کو سلیکٹ کر دیا گیا اور ناجائز سلیکٹ ہونے والوں نے ڈھیٹ بن کر یہ جھوٹا بوجھ اٹھا لیا کیونکہ یہ لوگ بیشرم بیغیرت گیدڑ تھے (سو سال کی گیدڑ کی زندگی گزارنے سے ایک دن کی شیر کی طرح کی زندگی بہتر ھے)اور یہ سب بیغرت بیشرم گیدڑ بن کر دنیاوی زندگی گزارنا چاہتے ہیں ان بیغرتوں بیشرموں جھوٹوں منافقو نمونوں ریلوکٹوں خنزیروں کو دنیا میں کوئی سکون واطمینان حاصل نہیں ھے اور دنیا میں بھی ہر جگہ ذلیل وخوار ہو رھے ھیں ڈھیٹ بن کر عوام کے چوری شدہ ووٹوں کے ساتھ مردار کی طرح کی زندگی گزار رھے ھیں