خان آف قلات بیمار پڑ گئے،ان کے ذاتی معالج نے پراسٹیٹ کینسر کا خدشہ ظاھر کیا اور تجویز کیا کہ ان کا ٹیسٹ صرف لندن میں ممکن ہے ، خان آف کالا باغ کے راضی ہو جانے کے بعد انہوں نے لندن میں کے مشہور ماہر سرطان ڈاکٹر جو ان کے استاد بھی تھے ان سے اپؤائنٹ منٹ لی اور خان آف قلات کو لے کر لندن چلے گئےـ مقررہ دن ڈاکٹر صاحب خان آف قلات کو اپنے ٹریٹمنٹ روم میں لے گئے ، خان صیب باھر نکلے تو کافی پرسکون اور مطمئن تھے ،، پروفیسر صاحب نے اطمینان دکھایا کہ پراسٹیٹ کینسر نہیں ، دوسرا مسئلہ میں دوا میں نے تجویز کر دی ہے ، ھدایت کے مطابق استعمال کریں ،، مزید کسی مشورے کی ضرورت پڑی تو فون پہ بھی بات ہو جائے گی ـ رخصتی سے پہلے پروفیسر صاحب ،، خان آف قلات کے ذاتی معالج کو ہاتھ سے پکڑ کر الگ لے گئے اور گلہ کیا کہ مجھے تو تم پر بہت فخر تھا کہ تم میرے شاگردوں میں ذہین ترین تھے ،، جب تم کو صرف ایک انگلی مریض کی Rectum میں دے کر پتہ چل سکتا تھا کہ اس کو پراسٹیٹ کینسر ہے یا نہیں ، تو تم اس کو اتنے پیسے خرچ کر کے اتنی دور لندن میرے پاس کیوں لائے ہو ؟
سر جس جگہ آپ نے اپنی انگلی دی ہے اگر میں پاکستان میں اس جگہ انگلی دیتا تو اس خان نے میرا پورا خاندان مروا دینا تھا ، اس لئے مجبورا میں ان کو انگلی دلوانے آپ کے پاس لایا ہوں تا کہ خود کو اور اپنے گھر والوں کو ان کے قہر سے بچا سکوں ،، ذہیں خاندانی معالج نے انکساری سے جواب دیا
مورال یہ ہے کہ تشخیص اور علاج دونوں پاکستان میں بھی دستیاب ہیں ، مگر جو سکون ، اطمینان اور شفا گورے کی انگلی میں ہے وہ پاکستانی ڈاکٹر کی انگلی میں بھلا کہاں ؟
اب میرا خیال ھے سب کو ڈاکٹر عدنان کی پریشانی سمھج میں آ گئی ھوگی۔۔۔
(CNN)The White House was briefly placed on lockdown Tuesday morning after an Pakistani aircraft entered restricted airspace in the Washington area.
The event caused senior national security officials across the agencies to convene to coordinate and monitor the situation, according to a US defense official, and aircraft have been deployed to monitor the situation, US Northern Command tweeted.
they know stooge bottle holders sit in lohar high court. so they are least worried about.................................... .they are clever criminals.......................................
I can not compare a convicted with an accused. If some one accuse "someone" that he is not son of *****. Some remains accused and the "someone" remain accuser.