Advertisement

جو کچھ ہو سکتا ہے پاکستان کیلئے کر رہے ہیں،اب آپ بھی توکچھ کریں،امریکی سفیر

1donaldbloompakstkuchtokry.jpg

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کے لیے جو کچھ کر سکتے ہیں وہ کر رہے ہیں، لیکن بالآخر آپ پر ہی منحصر ہے کہ آپ کیا کرتے ہیں۔

نجی یونیورسٹی میں طالب علموں سے خطاب میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ منگلا ڈیم پر نصب ٹربائنز 60 کی دہائی میں نصب کی گئی تھیں، ہم منگلا ڈیم میں نصب تمام ٹربائنز جدید ٹربائنز سے بدل رہے ہیں۔ امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کے لیےجو کچھ کر سکتے ہیں وہ کررہے ہیں لیکن بلآخر آپ پر ہی منحصر ہے کہ آپ بھی تو کچھ کریں۔

دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری برائے پاکستان و جنوبی ایشیا الزبتھ ہورسٹ نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کا مرکز عوام ہیں، امریکا پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپورٹ مارکیٹ ہے، اس وقت دنیا بھر میں ایک معاشی مسئلہ چل رہا ہے اور معاشی مسئلہ کوئی ایک ملک تنہا حل نہیں کر سکتا۔

افغانستان میں رجیم کی تبدیلی اور کابل پر قبضے کے بعد پاکستان نے افغانوں کے لیے کھلے دل کا مظاہرہ کیا اور پاکستان ایک عرصے سے افغان مہاجرین کی کھلے دل سے میزبانی کررہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان دہشتگردی سے متاثرہ ملک رہا ہے۔ پشاور مسجد میں ہونے والا ہولناک واقعہ بہت تکلیف دہ تھا، دہشتگردی سے نمٹنا صرف پاکستان اور امریکا کا نہیں عالمی برادری کا مسئلہ ہے، امریکا دہشتگردی کی روک تھام کے لیے پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا۔

الزبتھ ہورسٹ نے یہ بھی کہا کہ دہشتگردی کی روک تھام کے لیے دونوں ممالک کے درمیان سکیورٹی مذاکرات چند ہفتوں میں ہوں گے۔ صرف طالبان ہی نہیں، القاعدہ اور دیگر تشدد پسند جماعتیں بھی دہشت گردی میں ملوث رہی ہیں۔
 
ہم د با کر کرپشن تو کر رہے ہیں اور حافظ اینڈ کمپنی ملک کو تباہ کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہیں سٹھیائی ہوئی بڑھیا اینڈ پارٹی لوگوں کی وڈیو بنا رہے ہیں بلو رانی سیر سپاٹے کرنے کے ساتھ ساتھ کوشش کر رہی ہے کہ کہیں سے لمبا مال ہاتھ لگے وجیر اعجم بھیک مانگنے کے نئے طریقے ڈھونڈ رہا ہے وڈا گنجا لندن بیٹھ کر بیٹی کو چلا رہا ہے سحاقا ملک کی ماں بہن کی ایسی تیسی کر رہا ہے عمران کو سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا کرے اوپر سے ہم ٹیٹی پی والوں کو بھی پال رہے ہیں اور ہاں طافو کو بھی واپس لانے کی کو شش کر رہے ہیں عمران کو پھاہے لانے کا پلان بھی جاری و ساری ہے اور عوام دعائیں مانگ رہے ہیں کہ امریکہ یا چائینا آکر کچھ کرے ہم سب مصروف ہیں امریکی سفیر صاحب ہم پر اور کچھ کرنے کا بوجھ نہ ڈالو
 
Last edited:
ہم باز آئے ایسی دوستی سے. تم جو کچھ کرتے ہو اپنے فائدے کے لئے کرتے ہو. آخر میں نقصان پاکستان ہی کا ہوتا ہے​
 
Advertisement
ہم باز آئے ایسی دوستی سے. تم جو کچھ کرتے ہو اپنے فائدے کے لئے کرتے ہو. آخر میں نقصان پاکستان ہی کا ہوتا ہے​
Ansari sb Lakin yeh baat qoum ko kabhi samajh nahin aati or khasoosan generailon ko. Amerika se jitni jaldi ho sake jaan choraiyen or khud aik qoum baneyn. Allah kay ilawa kisi par bharosa na karen. Na China Na amerika na he koi or. Sirf Allah aik or akela.

Yeh baywakof fawad chaudhary kiyon milne geya is bloom se? Hamare gernail or saisatdan sab kay sab stupid hain.
 
1donaldbloompakstkuchtokry.jpg

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کے لیے جو کچھ کر سکتے ہیں وہ کر رہے ہیں، لیکن بالآخر آپ پر ہی منحصر ہے کہ آپ کیا کرتے ہیں۔

نجی یونیورسٹی میں طالب علموں سے خطاب میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ منگلا ڈیم پر نصب ٹربائنز 60 کی دہائی میں نصب کی گئی تھیں، ہم منگلا ڈیم میں نصب تمام ٹربائنز جدید ٹربائنز سے بدل رہے ہیں۔ امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کے لیےجو کچھ کر سکتے ہیں وہ کررہے ہیں لیکن بلآخر آپ پر ہی منحصر ہے کہ آپ بھی تو کچھ کریں۔

دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری برائے پاکستان و جنوبی ایشیا الزبتھ ہورسٹ نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کا مرکز عوام ہیں، امریکا پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپورٹ مارکیٹ ہے، اس وقت دنیا بھر میں ایک معاشی مسئلہ چل رہا ہے اور معاشی مسئلہ کوئی ایک ملک تنہا حل نہیں کر سکتا۔

افغانستان میں رجیم کی تبدیلی اور کابل پر قبضے کے بعد پاکستان نے افغانوں کے لیے کھلے دل کا مظاہرہ کیا اور پاکستان ایک عرصے سے افغان مہاجرین کی کھلے دل سے میزبانی کررہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان دہشتگردی سے متاثرہ ملک رہا ہے۔ پشاور مسجد میں ہونے والا ہولناک واقعہ بہت تکلیف دہ تھا، دہشتگردی سے نمٹنا صرف پاکستان اور امریکا کا نہیں عالمی برادری کا مسئلہ ہے، امریکا دہشتگردی کی روک تھام کے لیے پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا۔

الزبتھ ہورسٹ نے یہ بھی کہا کہ دہشتگردی کی روک تھام کے لیے دونوں ممالک کے درمیان سکیورٹی مذاکرات چند ہفتوں میں ہوں گے۔ صرف طالبان ہی نہیں، القاعدہ اور دیگر تشدد پسند جماعتیں بھی دہشت گردی میں ملوث رہی ہیں۔
F. U. ZIONIST PIMP.