- Joined
- Oct 5, 2012
- Posts
- 2,779
- Reaction score
- 4,834
- Points
- 113
جھے فخر ہے کہ میں نے کبھی اپنی زندگی میں موجودہ سیاسیوں میں سے کوئ آییڈیل ، کوئ لیڈر نہیں چُنا۔ لیکن جب چُنا تو بے مثال چُنا ۔ جیو میرے کپتان ۔ کتنی خوش قسمت تھی وہ ماں جس نے آپ جیسا سپوت جنا۔
شاید علامہ اقبال نے میرے کپتان ہی کے لیے کہا! !
حمام وکبوتر کا بھوکا نہیں میں۔
کہ ہے زندگی باز کی زاہدانہ۔جھپٹنا پلٹنا،پلٹ کر جھپٹنا۔
لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہیہ پورب یہ پچھم چکوروں کی دنیا۔
مِرا نیلگوں آسماں بیکرانہ۔پرندوں کی دنیا کا درویش ہوں میں۔
.کہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ
!دوستو ! جب میں نے عمران خان کو اپنا لیڈر مانا تو اس وقت جو سوال میں نے اپنے ضمیرسے کیے ان میں سے کچھ آپ سے شئیر کرہا ہوں ۔ایک رہنما ، ایک مقصد کے حصول کی طرف لوگوں کو متوجہ کرتاہے۔ لیڈر وہ کام جو وہ دوسروں کو کرنے کو کہتا ہے، پہلے خود اس کو کرتا ہے ۔ یہ ایک بنیادی ضرورت ہے۔
لیڈر کے پاس اپنے مقصد کو حاصل کرنے کیلئے پکا عزم ہونا ضروری ہے،چاہے ایک بھی شخص اسکی پیروی نہ کرے۔ لیڈر کا بہادر ہونا ضروری ہے اوروہ صرف خدا کے آگے جھکنے والا ہو۔ ہر مشکل میں اپنی قوم کے شانہ بشانہ کھڑے رہنا کسی لیڈر کی بنیادی خصوصیات میں سے ہے ۔
لیڈر کے پاس نظریہ ہونا بہت اہم ہے۔ لیڈر کی فالونگ بہت ضروری ہے۔فالونگ بنانے کے لیے لیڈر کو انکا اعتماد حاصل کرنا اشد ضروری ہے۔ لیڈر لوگوں کا اعتماد کیسے حاصل کرتا ہے؟ لوگ اس پر کیوں اعتماد کریں گے ؟
سب سے اہم کیاوہ (لیڈر) اس قابل ہےکہ اس پہ بھروسہ کیا جائے؟کیا وجہ ہوتی ہے کہ کچھ انسان لوگوں پر زیادہ موٴثر طریقے سے اثرانداز ہوتے ہیں ؟
لیڈرشپ میں اس اثرورسوخ کا انحصار جن چیزوں پے ہوتا ہے ١۔ اثرڈالنے کی مہارت ٢ ۔ لیڈرشپ سٹائل ،٣۔ لیڈر کی ذاتی جدوجہد اور خدمات۔ ۴۔ سچ بولنا ۵۔ ذاتی مفاد نہ
ہونا ۔ *میں* کا پجاری نہ ہونا۔ قوم کے مستقبل کا سوچنا بجاۓ اپنے اور اپنے رشتہ داروں کےلیڈرشپ کا اہم نقطہ یہ ہوتا ہے کہ اس میں ہم وطنوں کے لیے پیار و خلوص کتنا ہے کیا اس نے اِسکا عملی مظاہرہ کیا یا نہیں ۔
عمران خان کا مقصد پرائم منسٹری نہیں ، پاکستانیت ہے ۔ مقصد جتنا بڑا ہوگا راستہ اُتنا ہی دشوار اور کٹھن ہوگا ۔ لیکن ناممکن نہیں ۔ عمران خان پاکستان کے مستقبل کے لیے جدوجہد کر رہا ہے ۔ وہ نظام کو ٹھیک کر رہا ہے جسکا آغاز کے پی کے میں ہو چکا ہے ۔ جسکے ثمرات پاکستان کے آنے والی نسلیں دیکھیں گی إنشاٴالله ۔ عمران خان کے ساتھ صرف وہی چلیں گےجنکا کوی ذاتی ایجنڈا نہیں ہوگا ۔ جو ہمت ہارنے والے نہیں ۔ جو سخت محنت سے گھبرانےوالے نہیں ۔ جو شارٹ کٹ کے عادی نہیں ۔ جنکا مقصد صرف پاکستان ہے۔ جو چار قدم چل کر تھک جانے والے نہیں ۔ جنکے حوصلے فولادی ہیں ۔ جو خطروں کے کھلاڑی ہیں ۔ *اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون*
شکریہ عمران خان عوام کو سیاست میں آپ جیسےبہادر،ایماندار ،ضدی اور محنتی لیڈر کی ضرورت تھی جو آپ کے آنے سے پوری ہو گئ۔
کیا کہوں ان لوگوں کو جو اب تک سمجھ نہیں سکے۔۔۔۔ آنکھیں اور دماغ رکھتے ہوئے بھی سچائی کو دیکھ نہیں سکتے اور اہمیت کو سمجھ نہیں سکتے۔۔۔
لیکن باشعور لوگ ہی سچائی کو دیکھ سکتے ہیں اور لیڈر کو سمجھ سکتے ہیں۔ وہی لوگ جانتے ہیں کہ ان کی بہتری کون چاہتا ہے اور کون ملک سے مخلص ہے۔۔۔ مجھے ان لوگوں سے پیار ہے۔ کیونکہ انہوں نے لیڈر اپنے لئے نہیں پاکستان کے لئے منتخب کیا ہے۔۔آج سب جو اس اکیلے کے مخالف کھڑے ہیں تو کس لئے ؟ کیونکہ ان کو صاف نظر آرہا ہے کہ یہ جو کپتان ہے یہ اپنے لئے نہیں اٹھارہ کروڑ عوام کیلئے لڑ رہا ہے ، اور جوا للہ کی مخلوق کیلئے لڑتا ہے تو کوئی اس کا راستہ نہین روک سکتا۔
الله حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم کے وسیلےقایدِ پاکستان فدائے ملک و ملت عمران خان کی حفاظت فرما امین -آپ سب سے گزارش کہ ایک دفعہ درود شریف پڑھکر امین کہہ دیںمیں جو کچھ کہوں گا عمران خان کہوں گا۔۔ عمران خان کے سوا کچھ نہیں کہوں گا۔

Last edited by a moderator: