Advertisement

جو کچھ عمران خان کے ساتھ ہوا ہے، یہ کسی کے ساتھ نہیں ہوا:حامدمیر


"جو کچھ عمران خان کے ساتھ ہوا ہے، یہ کسی کے ساتھ نہیں ہوا۔ ایک سابق وزیراعظم کو آپ نے جیل میں ڈالا ہوا ہے اور اس کو میڈیکل Facilities نہیں دیں، اور اس کی ایک آنکھ تقریباً ضائع ہو گئی ہے۔ یہ افسوس ناک واقعہ ہے، اس کی ذمہ داری کسی نہ کسی پر عائد ہونی چاہیے۔ ن لیگ کہتی ہے کہ سب ٹھیک ہے، مگر سب ٹھیک نہیں ہے، اسی لیے عمران خان سے ملاقاتیں نہیں کروائی جا رہیں۔ کم از کم عمران خان کے ڈاکٹرز کے ساتھ تو ملاقات کروا دیں" ۔ حامد میر
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
.....itna kuch honay k bawajood Awaam ko koi farq nahi.
Shayad Imran khan bhi yahi soch raha hoga ki is Qaum ko sudhaarnay k liay siwa,ay azaab k kuch nahi bacha.