Advertisement

جو مرضی کر لو ؟؟؟ امریکا

nato_261113040409.jpg


پاکستان نیٹو سپلائی معاہدہ پر عمل درآمد یقینی بنائے: امریکا
​

پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکا کے خصوصی مندوب جیمز ڈوبنز نے کہا ہے کہ امریکا کو توقع ہے کہ پاکستانی حکومت نیٹو کے سازو سامان کی افغانستان تک سپلائی کو یقینی بنائے گی۔ واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق جیمز ڈوبنز نے کہا ہے کہ امریکہ کا پاکستان سے نیٹو کی سپلائی لائن جاری رکھنے کے لئے ایک معاہدہ پہلے ہی سے موجود ہے جس پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ ڈرون حملوں کے بارے میں امریکی پالیسی اب بھی وہی ہے جس کا اظہار وزیر خارجہ جان کیری نے پاکستان میں کیا تھا۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے جیمز ڈوبنز نے کہا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی طرف سے نیٹو کی سپلائی لائن روکنے کی کوشش کے باوجود امریکہ کو توقع ہے کہ پاکستانی حکومت نیٹو کے سازو سامان کی افغانستان تک سپلائی کو یقینی بنائے گی۔ امریکا کا پاکستان سے نیٹو کی سپلائی لائن جاری رکھنے کیلئے ایک معاہدہ پہلے ہی سے موجود ہے۔ توقع ہے کہ اس معاہدے پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ جیمز ڈوبنز نے ہنگو میں امریکی ڈرون حملے کے بارے میں کسی سوال کا جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلہ میں امریکی پالیسی اب بھی وہی ہے جس کا اظہار وزیر خارجہ جان کیری نے پاکستان میں کیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ڈرون حملے ختم کرنے کیلئے کوئی مدت مقرر نہیں ہے۔ - http://www.khabraingroup.com/detail.aspx?id=3935#sthash.N3UItuKU.dpuf
​
 
Last edited:
ابھی سعودیہ نے ایک دبکا مارا تو جماعت نے بھاگ جانا ہے

ویسے بھی یہ عمران کے کندھوں پر رکھ کر بندوق چلا رہی ہے ...... ورنہ ان کے کارنامے تو یہ ہیں کہ انہوں نے ہی نیٹو سپلائی بھیجی تھی مشرف حکومت میں

ساری اسلامی جماعتیں اور سلفی اور دیو بندی جماتیں ، لوگ سب دم دبا کر چپ ہیں کیوں کہ ، سعودیہ کی ناراضی کون مول لے گا

یہ ہمارے آج کل کے مسلمان ہیں

جو سیکولر لوگوں کے ساتھ ہیں دراصل ، ایک ہی ڈالر کے دو رخ ہیں
 
Last edited:
khair jamat bhagay gi nahi sirf vote day day gi noora league ko, jaisay PM k election main dia tha
ابھی سودہ نے ایک دبکا مارا تو جماعت نے بھاگ جانا ہے

ویسے بھی یہ عمران کے کندھوں پر رکھ کر بندوق چلا رہی ہے ...... ورنہ ان کے کارنامے تو یہ ہیں کہ انہوں نے ہی نیٹو سپلائی بھیجی تھی مشرف حکومت میں

ساری اسلامی جماعتیں اور سلفی اور دیو بندی جماتیں ، لوگ سب دم دبا کر چپ ہیں کیوں کہ ، سعودیہ کی ناراضی کون مول لے گا

یہ ہمارے آج کل کے مسلمان ہیں

جو سیکولر لوگوں کے ساتھ ہیں دراصل ، ایک ہی ڈالر کے دو رخ ہیں