Advertisement

جو جہانگیرترین کررہے ہیں، پی ٹی آئی سپورٹر یہ پسند نہیں کرتا، شاہ محمود

Advertisement
JTK is doing what is the great tradition of Indus Valley for 5000 years . Everyone should feel proud to keep great tradition alive.
 
پی ٹی آئی کا سپورٹر تو ساٹھ پرسنٹ پاکستان پر مسلط کردہ گدھے اور نثار گوجر یا جٹ یا کرپٹ مانیکوں کے فرنٹ مین کو بھی پسند نہیں کرتا مگر کیا ہوا ؟ اسی زندہ لاش نے پی ٹی آئی کو ڈبویا ہے جسکا خمیازہ آئندہ الیکشن میں پیُ ٹیُ آئی بھگتنے جا رہی ہے
اس کی کرنیوں اوراسکی اور اسکے خاندان کی کرپشن کا خمیازہ بھی عمران خان کو نیب کے کیسز میں بھگتنا پڑے گا
اگر اب بھی عمران کو یقین نہیں تو آئی ایس آئی یا ایم آئی سے انکوائری کرالو
آنکھیں کھل جائیں گی
سانو کی
جو گاجریں کھا رہے ہیں انکی پیٹ میں ہی درد ہونا ہے
 
JTK is doing what is the great tradition of Indus Valley for 5000 years . Everyone should feel proud to keep great tradition alive.
???????پنجابیوں کی روائتی غداری مگر میر جعفر میر صادق تو کشمیری تھے ؟
پنجابیو گالیاں نہ دینا میں بھی پنجابی ہوُں
 
???????پنجابیوں کی روائتی غداری مگر میر جعفر میر صادق تو کشمیری تھے ؟
پنجابیو گالیاں نہ دینا میں بھی پنجابی ہوُں
Mir Jafer n Sadiq were Grandfathers of Hamid Mir.