- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ہم نے حکومتی کمیٹی کو وقت دیا تھا کہ آج رات 12:00 بجے تک جوڈیشل کمیشن کا قیام کرکے نوٹیفکیشن جاری کریں ورنہ مذاکرات ختم،
اگر آج نہیں تو کوئی مذاکرات نہیں کوئی چوتھی نشست نہیں، شیخ وقاص اکرم
شہباز شریف کی جانب سے جمع کروائے گئے جھوٹے حلف نامے پر جو سپریم کورٹ کی ججمنٹ آئ ہے اس کی بنیاد پر شہباز شریف کے خلاف ڈسکالیفیکیشن کی کاروائی ہونی چاہیے شیخ وقاص اکرم
اگر عادل خان بازئ کی فیملی کو یا انھیں کوئ جانی یا مالی نقصان پہنچتا ہے تو اس کی تمام ذمہ داری فارم 47 کے وزیراعظم شہباز شریف پر عائد ہو گی، شیخ وقاص اکرم
اگر آج نہیں تو کوئی مذاکرات نہیں کوئی چوتھی نشست نہیں، شیخ وقاص اکرم
Loading X post…
Open original post on Xشہباز شریف کی جانب سے جمع کروائے گئے جھوٹے حلف نامے پر جو سپریم کورٹ کی ججمنٹ آئ ہے اس کی بنیاد پر شہباز شریف کے خلاف ڈسکالیفیکیشن کی کاروائی ہونی چاہیے شیخ وقاص اکرم
Loading X post…
Open original post on Xاگر عادل خان بازئ کی فیملی کو یا انھیں کوئ جانی یا مالی نقصان پہنچتا ہے تو اس کی تمام ذمہ داری فارم 47 کے وزیراعظم شہباز شریف پر عائد ہو گی، شیخ وقاص اکرم
Loading X post…
Open original post on X





