Advertisement

جوڈیشل کمیشن:ہم نے حکومتی کمیٹی کو رات12 بجے تک کا وقت دیا تھا،شیخ وقاص

ہم نے حکومتی کمیٹی کو وقت دیا تھا کہ آج رات 12:00 بجے تک جوڈیشل کمیشن کا قیام کرکے نوٹیفکیشن جاری کریں ورنہ مذاکرات ختم،
اگر آج نہیں تو کوئی مذاکرات نہیں کوئی چوتھی نشست نہیں، شیخ وقاص اکرم
Loading X post…
Open original post on X

شہباز شریف کی جانب سے جمع کروائے گئے جھوٹے حلف نامے پر جو سپریم کورٹ کی ججمنٹ آئ ہے اس کی بنیاد پر شہباز شریف کے خلاف ڈسکالیفیکیشن کی کاروائی ہونی چاہیے شیخ وقاص اکرم
Loading X post…
Open original post on X

اگر عادل خان بازئ کی فیملی کو یا انھیں کوئ جانی یا مالی نقصان پہنچتا ہے تو اس کی تمام ذمہ داری فارم 47 کے وزیراعظم شہباز شریف پر عائد ہو گی، شیخ وقاص اکرم
Loading X post…
Open original post on X
​