Advertisement

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کیلئے3ججز کے ناموں کی منظوری دے دی

Advertisement
تے قاضی فائز عیسی رونا روندا رہ گیا کہا جاتا ہے یہ ججز نواز شریف کو ناپشند تھے اور اس نے یہ اعتراض لگوائے تھے ان پر ۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کرے اب یہ ایمان داری کے ساتھ ملک و ملت کی خدمت کرے جس سے انصاف کا بول بالا ہو
 
Advertisement
مارکیٹ میں یہ بات مشہور ہو رہی ہے ارشد شریف کے قتل کے سو موٹو سے روکنے کے لیے اطہر من اللہ کو ترقی دے دی گئی ہے کہ یہ لو اور چپ رہو کہ کوئی جوڈشنل تحقیقات کی ڈیمانڈ نہ کرنا رات گئی بات گئی

 
تے قاضی فائز عیسی رونا روندا رہ گیا کہا جاتا ہے یہ ججز نواز شریف کو ناپشند تھے اور اس نے یہ اعتراض لگوائے تھے ان پر ۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کرے اب یہ ایمان داری کے ساتھ ملک و ملت کی خدمت کرے جس سے انصاف کا بول بالا ہو
PAKISTANI Judge aur Wakeel kabhi Insaaf nahi houney dein gey......Ghareeb ku kabhi Insaaf nahi milta Pakistan mein.....