کیاجان ہے تو جہاں ہےکا فارمولا شریف فیملی ایک دفع پھر استمال کرنے جا رہی ہے ؟
نواز شریف نے اپنے پچھلے دور میں بیوقوفی کی انتہا پر اس وقت پونھچھے تھے جب آرمی کے چیف کو اپنے ہی ملک میں اترنے سے منا کر دیا تھا اور بازار سے فیتے لا کر ایک بٹ صاحب کو چیف لگوانا چاہا
پھر جب جیل میں مچھر نے پریشان کرنا شروع کیا تو موھدا کیا اور پھر جان بچا کر نکل لئے
جان بچی ہوئی تھی لھذا جب انٹرنیشنل لٹیروں کو انکی ضرورت پڑی تو دوبارہ اقتدار کے سنگھاسن پر بیٹھا دیا گیا
پہلے کی طرح بونگے وزیر اعظم نے پہلے کی طرح بونگیاں پر بونگیاں مارنی شروع کی ، لاہور میں پولیس کے ذرے لاہور میں قتل عام کرویا اور بونگے اقدامات کی وجہ سے ملک کی اکانومی کر برا غرق کر دیا
پھر فوج کے ساتھ پنگا کیا اور اپنی اہم وزراتیں ور حکومت کی سا کھ ختم کر دی
اب جب فوج نے کراچی کا آپریشن شروع کیا اور کہنے والے کہتے ہیں کے رخ بلاخر انلوگوں کی طرف اے گا
اخر ایسا کیا ہو گیا کے شریف خاندان جوڈیشل کمیشن پر راضی ہو گیا ؟
کہیں اسکی ار میں یہ خاندانجان ہے تو جہاں ہےکے فارمولا کے تحت مافیا پاکستان سے پھر نکلنے کے چکر میں تو نہیں ؟ یا انکو ایک سیف راستہ تو نہیں دیا جا رہا ہے ؟
I am totally against Imran Khan but IK ko NS ke siasat samjhnay k liay gaaon(village) type siasat samajhna hoge.....he is still doing an Urban styled politics which in my view cannot stand in front of village politics.
Village siasat is very long term and is very cool and calm. Its like a cold knife which hurts you the most at a place you cannot even imagine...
I'm trying not to over-read this, but there appears to be something fishy in NS yielding all of a sudden to just about everything that IK was asking for. I'm sure it wasn't out of goodness of his heart. So your theory may not be too far-fetched.
I am totally against Imran Khan but IK ko NS ke siasat samjhnay k liay gaaon(village) type siasat samajhna hoge.....he is still doing an Urban styled politics which in my view cannot stand in front of village politics.
Village siasat is very long term and is very cool and calm. Its like a cold knife which hurts you the most at a place you cannot even imagine...
I am totally against Imran Khan but IK ko NS ke siasat samjhnay k liay gaaon(village) type siasat samajhna hoge.....he is still doing an Urban styled politics which in my view cannot stand in front of village politics.
Village siasat is very long term and is very cool and calm. Its like a cold knife which hurts you the most at a place you cannot even imagine...
Ik is not doing politics to become prime minister, he wants to reform this society. Ik is doing much better than expected and may Allah give him long life he will be remembered as the greatest leader after Quaid-e-azam. InshAllah

Those who are not getting it, let me remind you, the day before the commission was announced, the other Sharif meet the Dumbo Sharif. The other Sharif with his stick, ordered the dumbo to bring the political calmness and put himself for verification of the votes. otherwise, he should be aware of the consequences. If anyone thinks that the army doesn't have the proofs of the rigging, considering the thug Kiyani was fulfilling his promise to the Americans to give 8 years to corrupt politicians to loot Pakistan as much as they want.
And those who support the corrupt political thugs, shouldn't fool us. Corrupt Zardari and Dumbo were given chances, NRO sorted out courtesy the Americans, to make Pakistan economically non-viable country. So it could easily be dismantle. The Army has all the proofs of the massive rigging this criminal PM has done, he knows he doesn't have any chance if honest investigations are conducted.
Unfortunately, Pakistani judiciary is corrupt, otherwise how the Gunjjj brothers despite massive bank defaults could still be holding the positions?
real GOOD DEED is always a good deed does not matter who has presented it , Imran Khan has all good deeds statements for the nation . Thanks imran khan
Ik is not doing politics to become prime minister, he wants to reform this society. Ik is doing much better than expected and may Allah give him long life he will be remembered as the greatest leader after Quaid-e-azam. InshAllah
Ik is not doing politics to become prime minister, he wants to reform this society. Ik is doing much better than expected and may Allah give him long life he will be remembered as the greatest leader after Quaid-e-azam. InshAllah
عمران وزیر اعظم بننے کے لئے سیاست نہیں کر رہا۔ وہ نظام کی اصلاح کرنا چاہتا ہے ۔ کیا خوب ، ق لیگ کو عوام کے دھتکار دینے کے بعد خوار پھرنے والے رانا زاہد توصیف اپنے بھائی سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے ہیں۔ نواز شریف کے پہلے ادوار میں پردوں کے چھوٹے سے شو روم سے شاہ کوٹ اور کھڑرہانوالہ میں دو شاندار ٹیکسٹائل ملیں بنانے اور ان پر سخت وقت آنے پرچوہدریوں کے حواری بن کر مشرف کی دل و جان سے خدمت کرنے والے ، مشرف کے وردی اتارنے کے بعد بے توقیر ہونے پر چپ سادھ لینے والےرانا برادران کے پارٹی میں شامل ہونے پر پی ٹی آئی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔نظام کو سدھارنے کے لئے کیا شاندار لوگ ہیں۔ بھائی بتائو تو سہی کسی بھی پارٹی کا کوئی بھی دھتکارا ہوا بندہ ایسا ہے جس نے پی ٹی آئی جوائن کرنا چاہی ہو مگر پی ٹی آئی نے اس کے ماضی کے پیش نظر اپنی جماعت میں شامل کرنے سے انکار کر دیا ہو؟یہ تو ایم کیو ایم کے زندگی بھر سارے دھندے میں ملوث رہنے والوں کو بھی اپنے ہاں خوش آمدید کہنے کو بے قرار ہیں جن کے لئے " ایم کیو ایم کے اچھے لوگ" کی اصطلاح خان صاحب پہلے ہی استعمال کر چکے ہیں ۔ جن کے بل پر آپ نظام سدھاریں گے ۔ اصل بات یہ ہے کہ اتنے ہنگامے کرنے کے باوجود سیاست کرنے والے جہاندیدہ افراد کی پہلی چوائس ابھی تک پی ٹی آئی نہیں بن سکی ۔یہ شور غوغا کرنے والے ،نا سمجھ، نادان بچوں کا ایک پر جوش بڑاگروہ تو ضرور ہے مگر سیاست کے لئے جس سنجیدگی، متانت اور شعور کی ضرورت ہوتی ہے وہ ان کے سفید بال والوں میں بھی دکھائی نہیں دیتی ۔سیاسی اشرافیہ کی با صلاحیت لیڈر کو پہچاننے کی حس بہت طاقتور ہوتی ہے ، اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جب بھٹو غریب کا نعرہ مستانہ لگا کر میدان میں اترا تھا تو سارے جاگیر دار اور وڈیرے جن کے خلاف وہ تقریر کیا کرتا تھا ہاتھ باندھے قطار اندر قطار بھٹو صاحب کے دروازے پر کھڑے تھے ۔ پھر کیا وجہ ہے کہ عمران کی اتنی زیادہ میڈیا کورج اور دھرنوں میں اتنی ڈرامہ بازی کے باوجود پنجاب، سندھ،اور بلوچستان میں آج بھی پارٹی کرکٹ کے تماشائیوں پر مشتمل ہی دکھائی دیتی ہے ۔ ایسا ہی رہا تواگلے انتخابات میں بھی انہیں کچھ ملتا نظر نہیں آتا ،کراچی میں بھی جہاں اگر الطاف حسین کے لئے سیاست ختم بھی کر دی جائے ۔ متحدہ کا ووٹر الطاف کا متبادل اپنے میں سے سوچے گا عمران کو اپنا لینے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔رہی بات کے پی کے کی تو بھائی ان کی تو عید بھی سارے ملک سے الگ ہوتی ہے ۔ یہ عقل دانش میں ملک کے دیگر حصوں میں بسنے والوں سے پوری ایک صدی آگے ہیں۔ عمران ایک بہت اچھاسوشل ورکر،ایک بہت اچھا سیلیبرٹی،بہت اچھا کھلاڑی تو ہو سکتا ہے ایک اچھا سیاستدان اور پھر ایسا سیاستدان جس کے حوالے ملک کر دیا جائے نہیں ہو سکتا ۔ سنجیدہ لوگ اس کھلنڈرے،لا ابالی ساٹھے پاٹھے پر کیسے اعتماد کر سکتے ہیں۔ رہی بات قائد اعظم کے بعد عظیم ترین لیڈرگرداننے کی تو محترم یہ آپ کا حق ہے جسے چاہیں اور جتنا چاہیں اسے پیار عزت اور احترام دیں ۔

عمران خان صاحب ایک سیاست داں نہیں ، وہ ایک پیدائشی لیڈر ہیں
He is a chosen one. الله جس سے کوئی کام لینا چاہتا ہے ، اسکو منتخب کر لیتا ہے الله ہر چیز پر قادر ہے
اپ عمران خان کی پوری زندگی دیکھ لیں ، نہ ممکنات کو ممکن بنا ڈالا یہ کوئی سیاست داں نہیں کر سکتا تھا مگر ایک لیڈر سے ہی یہ کام ممکن ہیں
عمران خان کو سیاست دانوں کی ضرورت نہیں ، سیاستدانوں کو عمران کی ضررورت ہے پہلے سیاستداوں کے پاس صرف ٢ چوائس تھیں اب ایک کا اضافہ و ہو گیا ہے مگر ادھر وہ مزے نہیں جو وہ چاھتے ہیں
اب پھر وہ وقت ا گیا ھے کے کھمبہ کھڑا کرو گے تو کھمبے کو ووٹ پڑے گا پاکستان قوم ووٹ اسکو دیتی ہے جس کے جیتنا یقینی ہو بھٹو صاحب والا زمانہ

خوشی یا مجبوری کا تو پتہ نھیں مگر میاں صاحب نے کمشن والی بات مان کر موجودہ ملکی حالات میں سمجھداری کا ثبوت دیا ھے ۔۔ عمران خان کے لہجے میں دو دن سے جو سختی نمودار ھو رھی ھے اور جو کچھ وہ اپریل میں کریں گے اس کے پیچھے کمشن بننے میں تاخیر کا عنصر ھو سکتا ھے اور یا پھر یمن والے معاملے میں ایران کے لیے آسانی پیدا کرنے کا جذبہ ۔۔ دیکھتے جاؤ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ھے

میرا خیال ھے کہ ھمیں لیڈروں سے محبت، نفرت اور عقیدت کے کوزے توڑ کر اب ریاست کے بارے فکرمند ھونا چاھیے اور ھر لیڈر کی کسی حرکت کو صرف ریاستی مفاد کے لحاظ سے پرکھنا چاھیے ۔۔ عمران خان کے بھت سارے اچھے پہلُو ھیں اور کہیں بے مثال حماقتیں بھی ۔۔ اسی طرح نواز شریف جتنا بھی خراب ھو، آخر ایک آدھ خوبی تو ھو سکتی ھے ۔۔ لیڈروں کی اندھی تقلید مجھے اپنی توھین لگتی ھے ۔۔ مجھے نواز شریف کی جوڈیشل کمشن والے معاملے میں ڈھل مل پالیسی پر غصہ ھے تو اُدھر عمران خان کی یمن والے معاملے پر راۓ سے بھی خوشی نھیں ھوۂی ۔۔ عمران کے وطن سے خلوص پر کسی کو شبہ نھیں، لیکن اُس کی قومی مفادات بارے سمجھ پر سوالیہ نشان ضرور لگ گیا ھے