- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
جوڈیشل کمیشن کے اعلامیہ میں چار اراکین کے بائیکاٹ کا ذکر کیوں نہیں کیا گیا؟
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے اعلامیہ میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کے اعتراضات کا ذکر نہیں کیا گیا جو اجلاس کی کاروائی کو چھپانے کے مترادف ہے
خبر ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے بیرسٹر گوہر اور سینیٹر علی ظفر واک آؤٹ کرنے سے کترا رہے تھے، لیگل کمیٹی میں عمران خان کے قریبی ساتھی نے پیغام بھیجا کہ واک آؤٹ نہ کیا تو عمران خان کو ساری صورتحال سے کل آگاہ کردیا جائے گا ۔۔۔ جس کے فورا بعد دونوں رہنماؤں نے واک آؤٹ کیا !!!
Loading X post…
Open original post on Xجوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے اعلامیہ میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کے اعتراضات کا ذکر نہیں کیا گیا جو اجلاس کی کاروائی کو چھپانے کے مترادف ہے
Loading X post…
Open original post on Xخبر ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے بیرسٹر گوہر اور سینیٹر علی ظفر واک آؤٹ کرنے سے کترا رہے تھے، لیگل کمیٹی میں عمران خان کے قریبی ساتھی نے پیغام بھیجا کہ واک آؤٹ نہ کیا تو عمران خان کو ساری صورتحال سے کل آگاہ کردیا جائے گا ۔۔۔ جس کے فورا بعد دونوں رہنماؤں نے واک آؤٹ کیا !!!
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X





