battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1889205081502802278
پلرز تو اسٹیٹ کے رہے نہیں سب کچھ ہوا میں ہے، پارلیمنٹ، جوڈیشری ایگزیکٹیو سب کچھ کولیپس کرچکے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی
https://twitter.com/x/status/1889210141876121958 جسٹس محسن اختر کیانی کے بمباسٹک ریمارکس۔۔!!
پاکستان میں رہنا مستقل لڑائی ہے،پاکستانیوں کی اچھی بات ہے یہ سسٹم سے لڑتے ہیں، 24، 25 کروڑ میں سے زیادہ لڑتے ہیں اور کم بچتے ہیں، ریاستی ستون اب رہے نہیں، ریاست ہوا میں ہے، عدلیہ، پارلیمنٹ، ایگزیکٹو منہدم ہو چکے، میں نا اُمید نہیں۔۔!!

Last edited by a moderator: