Advertisement

جون ایلیا نے بھی پی ٹی آ ی چھوڑ دی - انور مقصود

Advertisement
Advertisement

جون ایلیا نے بھی پی ٹی آ ی چھوڑ دی - انور مقصود​

فوج کو ملک اور آئین کے قواعد و ضوابط کے ساتھ کام کرنا چاہیے، جو بھی ادارہ قواعد و ضوابط کو توڑتا ہے اس کا احتساب ہونا چاہیے۔ پی ٹی آئی فوج کی طرح پاکستان کی تنظیم ہے، اگر پی ٹی آئی کو سزا مل رہی ہے تو فوج کو آئین توڑنے کی سزا ملنی چاہیے، یہ فرشتے نہیں ہیں۔