- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
جو لوگ بشریٰ بی بی کے بارے میں غلط افواہیں پھیلا رہے تھے یہ ان کے لئے بری خبر، سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
آج بانی تحریک انصاف علیمہ خان کے ساتھ ملاقات میں بار بار کہتے رہے کہ بشریٰ بی بی سے بھی میری ملاقات کا جلد از جلد بندوبست کرو، جو لوگ بشریٰ بی بی کے بارے میں غلط افواہیں پھیلا رہے تھے یہ ان کے لئے بری خبر ہے، سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
ایک بات پر مجھے حیرت ہوئی کہ ملاقات کے بعد علیمہ خان نے باقاعدہ یہ کہا کہ احتجاج کو بشریٰ بی بی نے لیڈ کیا، باقی قیادت کو بھی آگے آنا چاہیے تھا لیکن وہ بکری ہوگئی تھی، جب گولیاں چل رہی تھیں تو کیا بشریٰ بی بی کو نہیں مار سکتے تھے، عمران خان فخر محسوس کر رہے ہیں کہ بشریٰ بی بی ڈٹ کر کھڑی رہی، میں بشریٰ بی بی کو اپنے شوہر کی وفادار بیوی سمجھتا ہوں، سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
محسن نقوی نے یہ پیغام دیا کہ عمران خان مذاکرات کیلئے تیار ہیں، لیکن ایک طاقت ان سے اوپر کی ہے وہ راضی نہیں ہو رہی، پھر انہوں نے کہا کہ عمران خان سنگجانی کیلئے راضی ہیں لیکن بشریٰ نہیں مان رہی، محسن نقوی ایسی پوزیشن میں تھے کہ انہوں نے فیک نیوز پھیلائی، نازک مرحلہ تھا ہوتا ہے ایسے، پی ٹی آئی والے کہہ رہے ہیں کہ ہمیں عمران خان کی طرف سے ہدایات آ گئی تھی لیکن بشریٰ بی بی سے کہنے کی ہمیں ہمت نہیں تھی، اس طرح کہانی بنائی کہ بشریٰ بی بی پر فٹ ہوتی ہے جیسے تاثر دیا گیا کہ وہ چاند تاروں پر اعتبار کرتی ہیں، اینکر پرسن عدنان حیدر اور سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
جب بھی میں شہباز شریف اور حکومت کے بارے میں سوال پوچھتا ہوں آپ عالم ہو میں چلے جاتے ہیں، کیوں؟ بانی تحریک انصاف نے کہا ہے کہ آخری کارڈ ان کے پاس یے، شہباز حکومت کیلئے آج بھی ستے خیراں نہیں ہیں، میرے خیال میں اس کا
blow back
ہو گا، اینکر پرسن عدنان حیدر اور سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
سیاستدان کے پاس سیاسی جماعت اور ووٹ دو ہی چیزیں ہوتی ہیں، شہباز شریف دونوں گنوا چکے ہیں۔ سینئر صحافی نصرت جاوید
رانا ثناء اللّٰہ محمد مالک کے پروگرام میں تھے، تو مالک صاحب نے رانا صاحب سے پوچھا کہ ادارے آپ کے ماتحت ہیں یا آپ اداروں کے ماتحت ہیں، جس پر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ہم اداروں کے ماتحت ہیں، اینکر پرسن عدنان حیدر اور سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
آج بانی تحریک انصاف علیمہ خان کے ساتھ ملاقات میں بار بار کہتے رہے کہ بشریٰ بی بی سے بھی میری ملاقات کا جلد از جلد بندوبست کرو، جو لوگ بشریٰ بی بی کے بارے میں غلط افواہیں پھیلا رہے تھے یہ ان کے لئے بری خبر ہے، سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on Xایک بات پر مجھے حیرت ہوئی کہ ملاقات کے بعد علیمہ خان نے باقاعدہ یہ کہا کہ احتجاج کو بشریٰ بی بی نے لیڈ کیا، باقی قیادت کو بھی آگے آنا چاہیے تھا لیکن وہ بکری ہوگئی تھی، جب گولیاں چل رہی تھیں تو کیا بشریٰ بی بی کو نہیں مار سکتے تھے، عمران خان فخر محسوس کر رہے ہیں کہ بشریٰ بی بی ڈٹ کر کھڑی رہی، میں بشریٰ بی بی کو اپنے شوہر کی وفادار بیوی سمجھتا ہوں، سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on Xمحسن نقوی نے یہ پیغام دیا کہ عمران خان مذاکرات کیلئے تیار ہیں، لیکن ایک طاقت ان سے اوپر کی ہے وہ راضی نہیں ہو رہی، پھر انہوں نے کہا کہ عمران خان سنگجانی کیلئے راضی ہیں لیکن بشریٰ نہیں مان رہی، محسن نقوی ایسی پوزیشن میں تھے کہ انہوں نے فیک نیوز پھیلائی، نازک مرحلہ تھا ہوتا ہے ایسے، پی ٹی آئی والے کہہ رہے ہیں کہ ہمیں عمران خان کی طرف سے ہدایات آ گئی تھی لیکن بشریٰ بی بی سے کہنے کی ہمیں ہمت نہیں تھی، اس طرح کہانی بنائی کہ بشریٰ بی بی پر فٹ ہوتی ہے جیسے تاثر دیا گیا کہ وہ چاند تاروں پر اعتبار کرتی ہیں، اینکر پرسن عدنان حیدر اور سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on Xجب بھی میں شہباز شریف اور حکومت کے بارے میں سوال پوچھتا ہوں آپ عالم ہو میں چلے جاتے ہیں، کیوں؟ بانی تحریک انصاف نے کہا ہے کہ آخری کارڈ ان کے پاس یے، شہباز حکومت کیلئے آج بھی ستے خیراں نہیں ہیں، میرے خیال میں اس کا
blow back
ہو گا، اینکر پرسن عدنان حیدر اور سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on Xسیاستدان کے پاس سیاسی جماعت اور ووٹ دو ہی چیزیں ہوتی ہیں، شہباز شریف دونوں گنوا چکے ہیں۔ سینئر صحافی نصرت جاوید
Loading X post…
Open original post on Xرانا ثناء اللّٰہ محمد مالک کے پروگرام میں تھے، تو مالک صاحب نے رانا صاحب سے پوچھا کہ ادارے آپ کے ماتحت ہیں یا آپ اداروں کے ماتحت ہیں، جس پر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ہم اداروں کے ماتحت ہیں، اینکر پرسن عدنان حیدر اور سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/3endCSc.jpeg
Last edited by a moderator:





