Advertisement

جنید صفدر اور عائشہ سیف کی کئی ماہ پہلے علیحدگی ہو جانے کا انکشاف

juandiah1h1.jpg

جنید صفدر اور عائشہ سیف کی کئی ماہ پہلے علیحدگی ہو جانے کا انکشاف، رابعہ انعم کے مطابق مریم نواز کے صاحبزادے اور ان کی سابقہ اہلیہ کی طلاق کئی ماہ پہلے ہو چکی تھی، تاہم اس معاملے کی تصدیق اب کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق خاتون ٹی وی اینکر رابعہ انعم کی جانب سے مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی طلاق سے متعلق اہم انکشاف کیا گیا ہے۔

رابعہ انعم کی جانب سے دعوٰی کیا گیا ہے کہ جنید صفدر اور ان کی اہلیہ کی علیحدگی کو کئی ماہ ہو چکے ہیں۔ تاہم جنید صفدر کی جانب سے اہلیہ سے علیحدگی کی اب باقاعدہ تصدیق کی گئی ہے۔
Loading X post…
Open original post on X

سماء ٹی وی کے صحافی عاصم نصیر جو مسلم لیگ ن سے متعلق معاملات کو کور کرتے ہیں، نے کہا کہ شریف خاندان کے ہونہار نوجوان کی شادی زیادہ دیر نا چل سکی اس کوچلانے کے لیے لڑکے والوں نے لاکھ جتن کئے مگر شائد قسمت کو یہی منظور تھا کہ خوش اسلوبی سے راستے جدا ہو گئے

انہوں نے مزید کہا کہ مشرقی روایات اور سادہ طبعیت شاید آج کی نسل کو پسندنہیں۔ دعا ہےکہ اللہ تعالی نوجوان کو خوشیوں بھری زندگی دے آمین

ایک صحافی کے ٹویٹ پر انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی عمران خان یا کسی کی ذاتی زندگی پر گفتگو نہیں کی۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ یہ مجھے سب سے پہلے معلوم تھا کہ کیا ہوا کیسے ہوا اور کیوں ہوا مگر صحافتی آداب کو سامنے رکھا ابھی بھی خبر کی حقیقت دی کہ کس نے کوشش کی کس نے نہیں میرے نزدیک ہر ایک کی ذاتی زندگی امانت ہونی چاہئیے
Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
***** nawaz family ne ye video dekhi hoti tu shayad bach jate

mein to is ****** ki video pay click bhi nahi kerta. k is ko view na mil jae.
aur ager Mardana order ker daita phir shaid bach jate.
Mein is ki zanana ka wait ker raha hoo, online order aur home dilevery free. Pata nahi order se pahlet tasveer daikh saktey hein k nahi.
 
Maa yawaye kutti da puttar, sanu ki. 22 crore logon ka sukh chain cheen ker khud kaisay sukh ki zindagi jee sakthay ho!