جنہیں ہم محض محافظ سمجھتے رہے وہ تو ماہر معاشیات نکلے۔ عمران ریاض

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
288938537_5639088079446829_8560530921254587016_n.jpg
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اور ھم تجھے چوپین سمجھتے رہےجبکہ تُو مہا چوپین نکلا ۔​
اتنا غصہ اوئے اتنا غصہ تو نے تو مجھے ڈرا ہی دیا ہے اب میں ڈر کے مارے گنجے کو گالی بھی نہیں دے سکتا ?
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اتنا غصہ اوئے اتنا غصہ تو نے تو مجھے ڈرا ہی دیا ہے اب میں ڈر کے مارے گنجے کو گالی بھی نہیں دے سکتا ?

تابان باز آجا، کوکینی دور میں سب کو پیار سے چوپین کہتے تھے ۔ ریاض نے بھی چلہ لگایا ہے ۔ جی ایچ کیو کے گٹروں سے گزرتا ہوا مقدس پانی میں ترائ کرتے ہوئے کم از کم دس سالیہ تو ھے ۔ اب لقب تو واجب ہے ۔​
 
javaidmafasha

MPA (400+ posts)
Name pak army Kaam amrica k mafadat k liyay kaam krna ,Defahi budget pakistani awam sy leena hy or ushi awam ko ansoo gass, goli , block kerna hy or ushi awam sy umeed rekhna k army zindabad kahy THE MOST QABIL Y NAFRET FOUJ HY.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
تابان باز آجا، کوکینی دور میں سب کو پیار سے چوپین کہتے تھے ۔ ریاض نے بھی چلہ لگایا ہے ۔ جی ایچ کیو کے گٹروں سے گزرتا ہوا مقدس پانی میں ترائ کرتے ہوئے کم از کم دس سالیہ تو ھے ۔ اب لقب تو واجب ہے ۔​
اب تو وہ دور نہیں ہے اور راجا ریاض تو اب گنجوں کے نام کی مالا جپ رہا ہے پھر کاہے کا غصہ ?
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ معاشیات کا ماہر تو ہے پر چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں منشیات فروشوں اورقاتلوں کو حکومت میں لاکر انکے ہاتھوں معیشت کو ڈبونے کا ماہر
 
Back
Top