Advertisement

جنہوں نے ہمیں جواب دینا ہے، وہ لیکچر دے رہے ہیں،اطہر کاظمی



سیاسی جماعتیں اتنی غیر متعلقہ ہو گئی ہیں کہ بلوچستان میں اس وقت پیپلزپارٹی کی حکومت ہےمگر اس پر کوئ تنقید نہیں کر رہا کیونکہ جب وہاں مصنوعی حکومتیں بنائ جائیں گی تو حالات ایسے ہی ہونگےہم جزوی معاملات میں پھنس کر اصل معاملہ حل نہیں کر رہے۔اطہر کاظمی
Loading X post…
Open original post on X

بلوچستان حملہ، جن حکومتی شخصیات نےجواب دینا ہےوہ سب کو لیکچر دےرہے ہیں۔یہ سیاسی طور پر اتنے ارریلیونٹ ہوگئے ہیں کہ بلوچستان میں پی پی پی کی حکومت ہے لیکن کوئی ان پر تنقید بھی نہیں کر رہا۔سب سےزیادہ ووٹ لینےوالے جماعت پر ملک دشمنی کےالزامات لگا رہےہیں۔ عاصمہ شیرازی صاحبہ سے گفتگو
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: