- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"میں ندیم افضل کی بات کو رد نہیں کر سکتا اسکی کریڈیبلٹی ہے۔ وہ کہہ رہا ہے کہ سمبڑیال کے لوگوں نے نہ پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا اور نہ ہی نون لیگ کو، تو پھر وہ ووٹ کدھر گیا؟ جنگ کے بعد ضمنی الیکشن ہمارا امتحان تھا، جس میں ہم ناکام ہو گئے۔ جب تک ان ووٹوں کا کھوج نہ لگایا جائے، ہم جوہری طاقت کہلانے کے قابل نہیں۔اس سوال کا جواب ڈھونڈا پڑے گا کہ ہم الیکشن بھی صحیح نہیں کراسکتے اور ووٹ صحیح طریقے سے گن نہیں سکتے"۔شہزاد چوہدری
اس طرح کی وضاحتیں فیل ہونیوالے سٹوڈنٹس دیا کرتے ہیں، چن صاحب کو کوئی بتائے کہ گل ودھ گئی اے، مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی بیسویں صدی میں رہ گئی ہیں۔ پیپلزپارٹی کے گھوڑے نے سب گھوڑوں کو آگے لگایا ہوا ہے اور خود پیچھے ہے۔زرداری صاحب کی پہلی پی ایچ ڈی اقتدار میں رہنے اور دوسری ووٹروں کو بھگانے کی ہے۔ضیغم خان
Loading X post…
Open original post on Xاس طرح کی وضاحتیں فیل ہونیوالے سٹوڈنٹس دیا کرتے ہیں، چن صاحب کو کوئی بتائے کہ گل ودھ گئی اے، مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی بیسویں صدی میں رہ گئی ہیں۔ پیپلزپارٹی کے گھوڑے نے سب گھوڑوں کو آگے لگایا ہوا ہے اور خود پیچھے ہے۔زرداری صاحب کی پہلی پی ایچ ڈی اقتدار میں رہنے اور دوسری ووٹروں کو بھگانے کی ہے۔ضیغم خان
Loading X post…
Open original post on X
Last edited:





