- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,286
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
اس بارے میں غیر یقینی برقرار ہے کہ آیا ایرانی حکومت بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے گی یا نہیں۔
بی بی سی ویریفائی اہم آبی گزرگاہ کے ذریعے بحری جہازوں کی محدود نقل و حرکت کی نگرانی کر رہا ہے۔
میرین ٹریفک پر جہازوں سے باخبر رہنے والے ڈیٹا کے تجزیے سے پتہ چلتا ہے کہ منگل کی رات جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے کم از کم نو بحری جہاز جن میں دو آئل اور کیمیکل ٹینکرز بھی شامل ہیں۔ آبنائے ہرمز عبور کر چکے ہیں۔
ملٹی نیشنل جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق، جنگ سے پہلے ہر روز اوسطاً 138 بحری جہاز یہاں سے گزرتے تھے۔ لیکن تنازع کی وجہ سے یہاں ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے اور لگ بھگ 800 بحری جہاز خطے میں پھنسے ہوئے ہیں۔
www.bbc.com

اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات: قالیباف کی قیادت میں ایرانی وفد کی پاکستان آمد، بات چیت کے لیے ابتدائی شرائط - BBC News اردو
ایران کا مذاکراتی وفد پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف کی قیادت میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا ہے جہاں اس کا استقبال پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے کیا گیا۔ دوسری طرف امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی اسلام آباد کے لیے روانہ ہو چکے ہیں۔ دریں اثنا...