Advertisement

? جنگی جنون اور پاکستانی امیر طبقہ

پاکستان کے لیے جان بھی حاضر۔ گھر میں کھانا نہیں، نوکری کا دور دور سے کوئی نشان نہیں لیکن اس ملک کا دفاع ہم سب اپنے خون سے کریں گے۔ خون تو دور کیا اس جسم کے لوتھڑے بھی اڑ جائیں تو خیر ہے۔ آخر غریب کو شہادت سے کم کس چیز کی اُمید ہو سکتی ہے۔ اگر اپاہج گھر واپس آتا ہے تو غربت کی زندگی دو دن ہی کی تو ہے۔ بچے بھوکے ننگے غربت میں سکول سے باہر پھرتے رہیں تو کیا فرق پڑتا ہے۔
​
یہ ملک تو اپنا ہے یہ پاکستان تو اپنا ہے۔​

پھر خیال آتا ہے جو امیر شخص کاروباری جس کا نہ بچہ اس جنگ میں استمال ہو گا نہ اُس کا خون بہے گا اور نہ اُس کا کاروبار خراب ہو گا۔ بلکہ اُلٹا کاروبار میں جنگ کی دروان فروانی واقعہ ہو گی۔ اُس کی قربانی کیا ہے۔اُس کی شاید سب سے بڑی قربانی جنگ کا رک جانا ہو گا جب ہم غریب کی نسلوں کا خون اور جسم کٹ بہہ جائے گا اور اُس کے خریدار جنگ کے بعد کم ہو جائیں گے۔ لیکن پھر قیمتوں کو بڑھا کر اس چیز کو درست کیا جاسکتا ہے۔
​
کیا ازل سے ہم غریبوں ہی نے اس پاکستان کے لیے قربانی دیتے آنا ہے۔​
​
گندی کا ڈھیر ہمارے گھر کے سامنے۔ بیمار غریب کے بچے۔ خواہشوں سے لاچار غریب کے بچے۔ حسرت کے ممارے غریب کے بچے۔ شہادت کے نام پر ملک پر قربان غریب کے بچے۔​
​
اس سب کا فائدہ آٹھائیں امیر کے بچے؟ کیوں​

واہ استاد بڑے ٹیکنکل طریقے سے مایوسی پھیلاتے ہو را والوں سے کتنی پگهار ملتی ہے ؟
 
اگر حسینؑ ہوتا حوس میں زندہ تو شہادت اپنی پیش نہ کرتا

وہ لڑا حق کے لیے کہ مستقبل ہو بہتر اور تم اُمرا کے غلام ہو گئے

عام پاکستان بہت قربانی دے چکا۔ چور سیاست لٹیر کی عدالت اور عام کی عدالت اور تو کیوں ہم لڑیں ان چوروں لٹیروں کے اقتدار کےلیے۔​

shahadat agar ghareebon ke liye hi likhi hai to its good luck for them
واہ استاد بڑے ٹیکنکل طریقے سے مایوسی پھیلاتے ہو را والوں سے کتنی پگهار ملتی ہے ؟
 
واہ استاد بڑے ٹیکنکل طریقے سے مایوسی پھیلاتے ہو را والوں سے کتنی پگهار ملتی ہے ؟

جتنی ایک غریب کو محب الوطن ہونے پر ملتی ہے
قربانی غریب دے اور راج کرے امیر
?

​
 
Advertisement
that is how the world works, modi khud lrne ae ga border pe ya hitler khud fire krta tha? Cesar, romans, abassys, USA everywhere elites do not fight, that is how the world works, get over it, u do not like it, get rich and GTFO
 
کم سے کم لوگوں کی آنکھیں تو حقیقت پر کھلیں​
 
Agar app ka dil karta hai toh ready ho jayein Jahad k liay, qurbani k liay, Shahdat k liay, aur iss sab k ajar ke tawaqoo sirf aur sirf Allah SWT sey rakhein.

Stop discussing and commenting at others apni apni fikar karein, agar kuch karna hai toh society mein achai ka parchaar karein mayoosi na phelyo, jis ney jo kia ho ga, Allah uss ka badla chuka dey ga, acha ya bura.
 
Advertisement
آج کل کے جدید دور میں جہاں ایٹم بم اور دیگر مہلک کیمیائ ہتھیار کی موجودگی میں امیر اور غریب یکساں طور پر متاثر ہونگے۔
بلکہ امیر کا مالی نقصان زیادہ ہونے کا اندیشہ ہے۔ آپ کا نظریہ ہی بے بنیاد ہے کہ صرف غریب جنگوں میں مارا جاتا ہے۔