- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,287
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
جنگلات اراضی کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت،تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سےتفصیلی رپورٹس طلب کرلیں
زیر قبضہ اور واگزار کروائی گئی اراضی کی تفصیلات جمع کرائیں،ایک ایشو اسلام آباد کی حدود کا بھی تھا،اس کا کیا ہوا؟جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد کی حدود کا مسئلہ حل ہو چکا ہے،سرکاری وکیل
ساری دنیامیں جنگلات بڑھائے جارہےہیں،پاکستان میں کم ہورہےہیں،ہمیں رپورٹ نہیں حقیقت دیکھنی ہے،جسٹس جمال مندوخیل
عوام کو بہتر سہولیات دینا حکومتوں کا کام ہے جسٹس امین الدین خان
2018 سے آج تک مقدمے میں رپورٹس ہی آرہی ہیں،جسٹس محمد علی مظہر
سندھ میں اراضی سمندر کھا رہا ہے،جسٹس حسن اظہر رضوی
درخت لگوانا سپریم کورٹ کا کام نہیں،جسٹس جمال مندوخیل
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئیںنی بینچ نے سماعت کی
سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی
زیر قبضہ اور واگزار کروائی گئی اراضی کی تفصیلات جمع کرائیں،ایک ایشو اسلام آباد کی حدود کا بھی تھا،اس کا کیا ہوا؟جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد کی حدود کا مسئلہ حل ہو چکا ہے،سرکاری وکیل
Loading X post…
Open original post on Xساری دنیامیں جنگلات بڑھائے جارہےہیں،پاکستان میں کم ہورہےہیں،ہمیں رپورٹ نہیں حقیقت دیکھنی ہے،جسٹس جمال مندوخیل
عوام کو بہتر سہولیات دینا حکومتوں کا کام ہے جسٹس امین الدین خان
2018 سے آج تک مقدمے میں رپورٹس ہی آرہی ہیں،جسٹس محمد علی مظہر
Loading X post…
Open original post on Xسندھ میں اراضی سمندر کھا رہا ہے،جسٹس حسن اظہر رضوی
درخت لگوانا سپریم کورٹ کا کام نہیں،جسٹس جمال مندوخیل
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئیںنی بینچ نے سماعت کی
سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی
Loading X post…
Open original post on X





