- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"جنرل محمود نے فیصل آباد میں اپنی زمین کی لیز سالانہ سے 99 سال کرانے کے لیے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی۔۔ اور کہا کہ سر آپ یہ کر دیں گے تو میرے بیوی بچوں کا روٹی کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔اس پر نوازشریف نے جواب دیا کہ روٹی کا سلسلہ میں کون ہوں دینے والا، یہ تو اللہ کے ہاتھ میں ہے اور میاں صاحب نے کردیا"۔سابق وزیراعظم نوازشریف کے پرنسپل سیکرٹری سعید مہدی کا انکشاف
وزیراعظم نے مریم بی بی کی شادی پر کسی کو نہیں بلایا تھا؟ زاہد گشکوری کا سوال
انہوں نے کسی کو دعوت نہیں تھی، کابینہ اجلاس میں کہا تھا کہ آپ ان کی بہتری کے لیے دعا کریں لیکن میں کسی کو دعوت نہیں دوں گا، سعید مہدی
Loading X post…
Open original post on Xوزیراعظم نے مریم بی بی کی شادی پر کسی کو نہیں بلایا تھا؟ زاہد گشکوری کا سوال
انہوں نے کسی کو دعوت نہیں تھی، کابینہ اجلاس میں کہا تھا کہ آپ ان کی بہتری کے لیے دعا کریں لیکن میں کسی کو دعوت نہیں دوں گا، سعید مہدی
Loading X post…
Open original post on X





