فرح گوگی کا پاسپورٹ بھی نکل آیا اور میڈیا پر سکینڈل پر سکینڈل بھی چلوایا جا رہا ہے۔ بالکل چلائیں اور فرح گوگی کی کرپشن پر اسے ایسی عبرتناک سزا دیں کہ آئندہ کوئی کسی حکمران سے تعلق کی بنیاد پر کرپشن نہ کر سکے لیکن ایک سکینڈل احمد نورانی نے جنرل شفاعت کے بارے میں بھی بے نقاب کیا ہے۔ اس کا کیا کرنا ہے؟ کوئی رہنمائی فرمائے گا؟ فرح گوگی تو کسی عوامی عہدے پر فائز بھی نہیں تھی جبکہ جنرل شفاعت تو ریاست کے اہم ترین عہدوں پر فائز رہے۔ کیا نیب انکے خلاف بھی کوئی کاروائی شروع کریگا؟
حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کے اعلیٰ ترین مفاد میں اسٹیبلشمنٹ اگر حکومت کو سپورٹ کرے تو اچھی بات ہے، پالیسیوں کا تسلسل اُس وقت آئے گا جب اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بنا کر آگے چلیں گے۔ اگر اسٹیبلشمنٹ انکو سپورٹ کرے تو یہ حلال اور وسیع تر قومی مفاد میں ہو گا لیکن اگر کسی اور کو سپورٹ کرے تو وہ حرام اور ملک کی تباہی تھی، کسی کو یہ منطق سمجھ آئی؟
the simple answer is no. general shafaat is a macho general who has been fighting جہاد فی سبیل اللہ without any salary or perks and privileges. if somebody gifted him a mere flat or two in New York or London, one needs not make it such a big deal.

yes they see the joys of Jannah in this world thanks to their جہاد فی سبیل اللہ after all the price of their جہاد is paid for by the blood of poor Afghans or the tribal Pashtuns of Pakistan.
yes they see the joys of Jannah in this world thanks to their جہاد فی سبیل اللہ after all the price of their جہاد is paid for by the blood of poor Afghans or the tribal Pashtuns of Pakistan.