جنرل راحیل کو کٹہرے میں لایا جاے تحریر :- سید حیدر امام
سوشل میڈیا پر کھل کر جنرل باجوہ پر تنقید ہو رہی ہے ، جو سمجھ سے بالا تر ہے . پہلے سوشل میڈیا پر شکریہ راحیل شریف مجھے ہضم نہیں ہوا تھا اور اب جنرل باجوہ پر تنقید ہضم نہیں ہو پا رہی ہے جنھیں منصب سنبھالے صرف چند دن ھوے ہیں . زندگی میں فوج کا اتنا گرا ہوا مورال صرف مشرف دور میں دیکھا تھا
ایک طرف ہم جنرلوں کی شب خوں پر گریہ کرتے ہیں اور دوسری طرف نہ کرنے پر ماتم کرتے ہیں . اس شور میں اصل موضوع کیا تھا وہ ہم سب بھول چکے ہیں . اس سے پہلے کے موضوع کو اگے بڑھائیں ، ایک سوال جنرلوں سے ہے
پاکستان کی سیاسی پارٹی کا سربراہ چاھے سیکورٹی رسک ہی کیوں نہ ہو مگر ریاست اسے یہ اختیار دیتی ہے کے وہ بری فوج کے سربراہ کا تعیین کرے . آخر جسطرح عدلیہ میں یہ بات طے ہو چکی ہے کے اگلا چیف جسٹس کون ہو گا تو یہ فارمولا آرمی پر کیوں نہیں لاگو ہوتا ؟
آخر چھٹے نمبر والے کو پہلے نمبر پر لانے سے ہم ہمیشہ باقی ٥ تجربہ کار جنرلوں سے ہاتھ کیوں دھو بیٹھتے ہیں ؟
اگر جانے والا جنرل ، انے والے جنرل کی تربیت ریٹائرمنٹ سے پہلے کرے تو اس میں کس کی بہتری ہے ؟
پاکستان میں یہ سوال لوگوں نے اپنے لیڈروں سے کبھی پوچھا نہیں توآج ان جنرلوں سے وہ کس بات کی توقع رکھ رہیں ہیں ؟
فوج میں بھی عھدے کے لالچی یہ سوال نہیں کرتے . اس صورت حال میں منتخب ہونے والے سپہ سالار سے وزیراعظم یہ توقع کرتا ہے کے، بجاے ریاست کے سپہ سالار اپنی اطاعت اور وفاداری اسکے سپرد کرے گا . اب اگلے نقطے پر چلتے ہیں
ڈان لیکس آخر کیا تھیں اور انکا کیا اہمیت تھی ایک سروے کے مطابق ٩٩.٩ فیصد لوگوں نے آجتک وہ خبر پڑھی ہی نہیں مگر عاشورہ والے دن کی طرح ہر بندہ اپنا اپنا سینہ ٹھوک رہا ہے .الله گواہ ہے کے میں نے بھی آج ہی پڑھی ہیں .میرے جیسے پڑھے لکھے جاہل نے میڈیا پر ڈھنڈھورا تو خوب سنا مگر خبر کی حقیقت جاننے کی کوشسش نہیں کی ...ظاہر ہے جہالت کی وجہ سے ہم سب جنرل باجوہ کے پیچھے لٹھ لے کر پڑے ہیں
اب خبر پڑھ کر معاملے کو سمجھنے کی بھی کوشسش کرتے ہیں . اسکی خبر کی تہلکہ خیز، کلنگ ہیڈلائن کچھ یوں تھی
١- سول حکومت فوج کو مخاطب ہو کر کہتی ہے کے اپ دہشت گردی کے خلاف کروائی کریں ورنہ دنیا میں اکیلے ہونے کے لئے تیار ہو جائیں .
٢- اگے چل کر ہم پڑھتے ہیں کے نواز شریف فوج کو یہ حکم دیتے ہیں کے وہ پٹھانکوٹ اور ممبئی اٹیک پر راولپنڈی کی دہشت گردی کی عدالت میں ٹرائل دوبارہ شروع کروائیں .
اگر صرف اس ٢ پوائنٹس پر غور کریں تو اپ سر پکڑ کر بیٹھ جائیں . ایک طرف اس وقت کے جنرل راحیل نے پاکستان کے ٢ ارب ڈالر آپریشن ضرب الحزب میں لگاتے ہیں اور حکومت کو نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کرنے کو کہتے ہیں مگر حکومت ان پر بلکل کان نہیں دھرتی . دوسری طرف پاکستان میں دہشت گردی اور انکے سہولت کاروں تک پہچنے کی بجاے انڈیا میں دہشت گردی کی کاروایوں کو پاکستان میں منطقی انجام پر پونھچانے کا کہا جا رہا ہے .
میں حیران ہوں کے پاکستان کے میڈیا نے خبر کے مندرجات کو بلیک اوٹ کر کے ہمیں اندھیرے میں کیوں رکھا گیا .
یہاں پر ہونا تو یہ چاھئے تھا کے پاکستان آرمی والے لا چھتر لیتے اور نواز شریف خاندان کو لمبا پا کر چھتر مارتے مارتے لاہور سے دبئی ، دبئی سے قطر ، قطر سے سعودی عریبہ اور سعودی عرب سے لندن اور لندن سے چھتر مارتے مرتے واپس پاکستان لاتے تاکے یہ پورا خاندان نسل انسانی میں عبرت کا نشان بن جاتا . مگر اپنی دو بوٹی کے لئے پوری دنیا میں ہم خود نشان عبرت بن اگے ہیں
تیسرے نقطے پر چلتے ہیں ، کیا یہ نیوز فیڈ کی گئی تھی یا پلانٹڈ تھی . آج تک ڈان کا رپورٹر ، نیوز ایڈیٹر اور اخبار اس بات پر ثابت قدم ہیں کے انکے پاس ثبوت ہیں جنکی بنیاد پر یہ خبر شایع کی گئی تھی . پھر ہم دیکھتے ہیں کے خبر نہ رکوانے کی پاداش میں "وزیر عمرانیات" کی چھٹی کر دی جاتی ہےجس نے صرف چند گھنٹے پہلے عمران خان کو کہا تھا کے وہ اگلے دن نظر نہیں آئے گا . اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کے یہ نیوز اپنے مخصوس مقصد حاصل کرنے کے لئے فیڈ کروائی گئی .دوسری طرف اس میٹنگ میں جو بھی باتیں ہوئیں اسکو ریلیز کرنے کی ذمداری ملکہ عالیہ پر اتی ہے جو وزیراعظم ہاؤس چلا رہیں ہیں اور بلواسطہ طور پر تمام امور کی ذمدار ہیں .
نواز شریف دور اقتدار میں، انکے ماتحت تمام چیف نے اس سے پہلے نواز شریف کے سامنے سرنگوں ہونے سے انکار کر دیا تھا اور اپنے ادارے کا الم اونچا رکھا تھا . اپکا تعلق نشان حیدر کے خاندان سے ہے . آپکو پاکستان کی عوام نے تاریخی عزت دی تھی .عوام آرمی چیف جنرل راحیل سے یہ پوچھنے میں حق بجانب ہیں کے اپ یہ بتائیں کے آپ اپنے مالی اور ذاتی مفاد کے لئے کیوں نواز شریف کے سامنے سررینڈر ھوے اور اپ نے افواج پاکستان کا الم کیوں بیرونی دنیا کے ایجنٹ کے سامنے سرنگوں ہونے پر مجبور کیا ؟
آپ پر اور بہت سے الزامات ہیں ، انکو چھوڑیں ........مگر عالمی برداری میں جو آج جگ حسائی ہو رہی ھے کیا آپ اسلامی دنیا کے سپہ سالار کا عھدہ ( اس پر پہلے ہی بہت چے مگویاں ہو رہیں ہیں ) رکھنے پر حق بجانب ہیں یا وہاں پر بھی آپکی وجہ سے..مستقبل میں ..... پاکستان مزید رسوا ہو گا ؟
خدا کی قسم اگر آج بھی ہم نے کعبے میں پڑے بتوں کی حفاظت کی تو دنیا میں ہم سا بڑا منافق نہ ہو گا اور تاریخ میں غداروں اور منافقوں کی جگہ بھی مخصوس ہے مگر صرف عبرت کے لئے
First, ISI DG Gen Rizwan Akhtar, accompanied by National Security Adviser Nasser Janjua, is to travel to each of the four provinces with a message for provincial apex committees and ISI sector commanders.
The message: military-led intelligence agencies are not to interfere if law enforcement acts against militant groups that are banned or until now considered off-limits for civilian action. Gen Akhtar’s inter-provincial tour has begun with a visit to Lahore.
Second, Prime Minister Nawaz Sharif has directed that fresh attempts be made to conclude the Pathankot investigation and restart the stalled Mumbai attacks-related trials in a Rawalpindi antiterrorism court.
Those decisions, taken after an extraordinary verbal confrontation between Punjab Chief Minister Shahbaz Sharif and the ISI DG, appear to indicate a high-stakes new approach by the PML-N government.
The following account is based on conversations with Dawn of individuals present in the crucial meetings this week.
All declined to speak on the record and none of the attributed statements were confirmed by the individuals mentioned.
define national security and breach . when army chief feels bad about some thing that means security was breached .and if you buy him a good time with mariyam to normalize his mood is called settlement .

Courtesy Arshad Sharif, Word "Settlement " has become Buzz of the town. This is what happens when a " Shafarshi " General takes over and draft such a pathetic draft, issues tweet without understanding the implications.
By the way, Why is he still on his post ?
جنرل راحیل جب تک پیپلز پارٹی کے لوگوں کو دھمکا رہا تھا سارے واہ واہ کر رہے تھے آج چند لوگ اپنا شیعہ سنی فساد لے کر جرل راحیل کو کوس رہے ہیں ہر بندے کا حق ہے کہ وہ بڑے سے بڑا کام کرے اگر اسی زندگی میں موقع ملتا ہے تو تاریخی کام کرے بالفرض اگر سعودی حکومت اسی اپنے ملک کی شہریت دے کر کام پر رکھ لیتی ہے تو کوئی کیا اکھاڑ لے گا جنرل راحیل کا . پہلے سانڈ پالتے ہیں پھر کہتے ہیں ہمیں سینگوں پر اٹھاتا ہے اب بھی کہو شکریہ راحیل شریف
I read on this forum that Gen Bajwa was threatened with firing while DG ISI was also present on NS side and Bajwa accepted the report and backed off for fear of his job.
Don't know if it is true but if it is .....
then it takes away all the hype out of army as an Institution when a junior officer who is supposed to follow orders from COAS , instead takes the side of his relatives on an issue of national importance.
But I hope its not true.
2ndly it was Army who raised the issue to such hype . why ? Is it always the case that Generals don't think through before they execute their plans? Like Kargil ?
Another issue I learnt this week that Musharaf got those flats as part of the initial deal to let NS go to Saudia. Kiani made lots as kickbacks and other corruption manners. Raheel got a job and was also a candidate for Field marshal which did not happen.
So over the last 20 years or so All our generals were greedy and sold national interest for some personal benefits.
Hindsight is 20/20 , By that account NS and all his mafia is not all so bad.
Lastly , Moeed pirzada mentioned in his column that Army was probably the last institutue which stood in the way of NS. That gone with the help of international pressure, Country will become Zimbabwe electing Mr Mugabe for 30 years.
The way elections are conducted in Pakistan, there is no doubt that NS will keep winning for next 30 years possibly more.........
راحیل شریف بے چارے کی جان چھوڑدو ۔ روزانہ کی بنیاد پرسوروں کے پھٹنے کا سلسلہ رُکا ہے اُس آدمی کیوجہ سے ۔ نظام کی تمام خرابیاں درست کرنے کا ذمہ اُسی کہ سر ڈالنا عجب منطق ہے آپ لوگوں کی۔اُس نے اپنے حصے کی شمع جلا دی اب آگے خود بھی کچھ کرو ۔کچھ لوگوں کو صرف کیانی ہی راس آتے ہیں

آج بھی تو کوئی پھٹا ہے بھائی جان ، نیشنل ایکشن پلان پنجاب میں کیوں نافذ نہ ہو سکا ؟ ساری دہشت گردی کی نرسریاں تو یہاں ہیں لاہور کے ماڈل ٹاؤن قتل کو حل کرنے میں انہوں نے اپنے اثر نفوز استمال کیوں نہیں کیا ؟ کراچی اور پیوپلز پارٹی کے خلاف یکطرفہ آپریشن کر کے وفاق کمزور کیا اور اس آپریشن میں کوئی بھی بڑ ی مچھلی پکڑی نہیں گئی بلکے الٹا دہشت گرد پارٹی کے بطن سے ایک اور پارٹی بنوا دی سعودیہ کا کردار سب کے سامنے ا گیا ہے ، کیا وہاں عھدہ لینے سے پہلے قوم کو اعتماد میں لیا ؟ کیا اپنے ادارے میں کرپشن کے خلاف کوئی کروائی کی ؟کیا
کیا آپریشن ضرب حزب اپنے دور میں ختم کیا اور کیا متاثرین کو بسایا ؟ کیا اپنے دور کا ڈان لیکس کا سکنڈل ختم کیا ؟ قوم نے نشان حیدر خاندان کے اس سپوت کو سر پر بیٹھایا مگر انہوں نے غدار کو سر پر بٹھایا اور سعودی کے ہاتھ پر بعیت کر لیا

تین سال میں جو کچھ وہ کر سکتا تھا اُس نے کیا ۔ عدالتیں اگر کام نا کریں تو راحیل شریف کیا کرے باقی سب انتظامی خرابیاں آپ گنوا رہے ہو جن کا راحیل شریف سے کوئی تعلق نہیں ۔ سعودیہ والا معاملہ اب واضع ہوتا جا رہا ہے پاکستان کو اگر ایران اور سعودیہ سے کسی ایک کا انتحاب کرنا پرا تو یقینا'' پاکستان سعودیہ کے پلڑے میں اپنا وزن رکھے گا ۔جو حالات و واقعات گواہ ہیں بلکل درست فیصلہ ہوگا ۔ لیکن کوشش ہونی چاہیئے کہ دونوں کو ساتھ لیکر چلا جائے ۔ اگر ایران انڈیا کے گھوڑےکی سواری پر مصر رہتا ہے تو پھر پاکستان کو حق ہے کہ اپنے مُفاد میں فیصلہ کرے ۔اکیلا راحیل شریف نہیں پاکستانی ریاست اور عوام بھی اُس فیصلے کے ساتھ ہو گی ۔۔

Allow me to add here on this argument that Army/Raheel have limitations and they did best they could. Well not so. Think about the incident when Gilani dared to issue notification to bring ISI under the yoke of PM instead of COAS. Army was quick enough to react , Gilani was awoken from his sleep before next sun rose and notification was changed. Army reacts only when their interest are effected. Same goes with IDP's restoration, Raheel could have pushed for their settlement but he had already taken the credit for operation so rest did not matter.He could have pushed for Operation in Punjab but did not want to anger NS but taking action against PPP and MQM was ok . Also Dawn leaks issue , if it was a national security breach then why he settled for less and recused Maryam? Who is he to make that decision, what does constitution say about such culprits? Why they put law whenever it suits them?
I read on this forum that Gen Bajwa was threatened with firing while DG ISI was also present on NS side and Bajwa accepted the report and backed off for fear of his job.
Don't know if it is true but if it is .....
then it takes away all the hype out of army as an Institution when a junior officer who is supposed to follow orders from COAS , instead takes the side of his relatives on an issue of national importance.
But I hope its not true.
2ndly it was Army who raised the issue to such hype . why ? Is it always the case that Generals don't think through before they execute their plans? Like Kargil ?
Another issue I learnt this week that Musharaf got those flats as part of the initial deal to let NS go to Saudia. Kiani made lots as kickbacks and other corruption manners. Raheel got a job and was also a candidate for Field marshal which did not happen.
So over the last 20 years or so All our generals were greedy and sold national interest for some personal benefits.
Hindsight is 20/20 , By that account NS and all his mafia is not all so bad.
Lastly , Moeed pirzada mentioned in his column that Army was probably the last institutue which stood in the way of NS. That gone with the help of international pressure, Country will become Zimbabwe electing Mr Mugabe for 30 years.
The way elections are conducted in Pakistan, there is no doubt that NS will keep winning for next 30 years possibly more.........
جنرلوں سے لاکھ اختلاف سہی مگر یہ بات ریکارڈ پر ہے کے نواز شریف دور اقتدار میں کس جنرل نے نواز شریف خاندان کے سامنے سرنڈر نہیں کیا تھا جنرلوں نے زہر کا پیالہ پی لیا تھا ، ریٹائرمنٹ لے لی تھی مگر ذلالت کا تمغہ بےغیترتی لے کر سعودیہ نہیں گئے تھے
Allow me to add here on this argument that Army/Raheel have limitations and they did best they could. Well not so. Think about the incident when Gilani dared to issue notification to bring ISI under the yoke of PM instead of COAS. Army was quick enough to react , Gilani was awoken from his sleep before next sun rose and notification was changed. Army reacts only when their interest are effected. Same goes with IDP's restoration, Raheel could have pushed for their settlement but he had already taken the credit for operation so rest did not matter.He could have pushed for Operation in Punjab but did not want to anger NS but taking action against PPP and MQM was ok . Also Dawn leaks issue , if it was a national security breach then why he settled for less and recused Maryam? Who is he to make that decision, what does constitution say about such culprits? Why they put law whenever it suits them?
جسطرح ایک بچہ کوئی مشین کھول دے دیتا ہے اور جب بند کرتا ہے تو پتا چلتا ہے کے ایک درجن پرزے باہر رہ گئے تھے .جنرل راحیل نے دانستہ طور پر کوئی بھی آپریشن اپنے دور کا مکمل نہیں کیا تھا ، شائد وہ فیلڈ مارشل بنننا چاہتے تھے یا شائد کوئی اور عزائم ہوں گے انہوں نے ڈان لیکس کا مکو بھی نہیں ٹھپا جسکی وجہ سے آج فوج کو یہ پیشمانی دیکھنی پڑ رہی ہے بھلا اس طرح کے معاملے کو فٹ بال بنانا چاہیے میڈیا میں کئی لوگوں کی روزی روٹی ڈان لیکس ہے کیا کوئی اسطرح کا معاملا عام عوام یا سوشل میڈیا پر چھوڑتا ہے ؟
Allow me to add here on this argument that Army/Raheel have limitations and they did best they could. Well not so. Think about the incident when Gilani dared to issue notification to bring ISI under the yoke of PM instead of COAS. Army was quick enough to react , Gilani was awoken from his sleep before next sun rose and notification was changed. Army reacts only when their interest are effected. Same goes with IDP's restoration, Raheel could have pushed for their settlement but he had already taken the credit for operation so rest did not matter.He could have pushed for Operation in Punjab but did not want to anger NS but taking action against PPP and MQM was ok . Also Dawn leaks issue , if it was a national security breach then why he settled for less and recused Maryam? Who is he to make that decision, what does constitution say about such culprits? Why they put law whenever it suits them?
کسی حد تک اتفاق ہے آپ کی بات سے کہ آرمی جہاں اپنا مفاد ہوتا ہے فوری ردِعمل دیتی ہے راحیل شریف نے بہت معاملات میں فوری ردِعمل دیا جو کہ عوامی مفاد میں تھا ۔انتظامی معاملات میں آپ حکومت کو ایک حد تک ہی پسپای پر مجبور کر سکتے ہیں حکومت دیوار کے ساتھ لگنے پر تیار تب تک رہتی ہے جب تک اُن کو ڈر ہو کہ مارشل لاء لگ سکتا ہے ۔جب یہ ڈر نکل جائے وہ شیر ہو جاتے ہیں اور آرمی چیف صرف ایک چھوٹا سا ماتحت آفیسر رہ جاتا ہے جو کہ اُس کا آئینی عہدہ ہے ۔ نون کوسمجھ آ چُکی تھی کہ راحیل مارشل لاء نہیں لگائے گا ۔ اس لیئے وہ کچھ باتیں مان لیتے تھے کچھ پر سٹینڈ لے لیتے تھے جس پر راحیل شریف کو پیچھے ہٹنا پڑتا تھا ۔ مثلا'' پنجاب میں آپریشن یا فاٹا کے لیئے پیسا یک مشت ریلیز کروانا ۔ اور بھی کئی معاملات کراچی میں رینجز کے احتیارات کے لیئے وفاق کے ساتھ لو دو کی پالیسی کیوں اگر وہ اتنا کی طاقتور تھا ؟طاقت صرف مارشل لاء کے ڈر میں ہوتی ہے آپ اس چیز کو سمجھ لو گے تو باقی چیزیں سمجھنے میں آسانی ہو جائے گی ۔اب نواز شریف کو سیاسی شہادت مطلوب تھی باجوہ کی فوج کو پیچھے ہتنا پڑا کیوں کہ فوج مارشل لاء نہیں لگانا چاہتی ۔
تین سال میں جو کچھ وہ کر سکتا تھا اُس نے کیا ۔ عدالتیں اگر کام نا کریں تو راحیل شریف کیا کرے باقی سب انتظامی خرابیاں آپ گنوا رہے ہو جن کا راحیل شریف سے کوئی تعلق نہیں ۔ سعودیہ والا معاملہ اب واضع ہوتا جا رہا ہے پاکستان کو اگر ایران اور سعودیہ سے کسی ایک کا انتحاب کرنا پرا تو یقینا'' پاکستان سعودیہ کے پلڑے میں اپنا وزن رکھے گا ۔جو حالات و واقعات گواہ ہیں بلکل درست فیصلہ ہوگا ۔ لیکن کوشش ہونی چاہیئے کہ دونوں کو ساتھ لیکر چلا جائے ۔ اگر ایران انڈیا کے گھوڑےکی سواری پر مصر رہتا ہے تو پھر پاکستان کو حق ہے کہ اپنے مُفاد میں فیصلہ کرے ۔اکیلا راحیل شریف نہیں پاکستانی ریاست اور عوام بھی اُس فیصلے کے ساتھ ہو گی ۔۔
آپریشن ضرب حزب حکومت کا فیصلہ نہیں تھا بلکے پشاور اسکول میں قتل عام کے بعد شروع ہوا تھا اور یہ آپریشن جنرل راحیل کے سر کا تاج تھا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے پنجاب میں آپریشن کے لئے اجازت کی ضروت تھی مگر یہ ضرورت سندھ میں کیوں پیش نہیں آئی ؟ ہم نے افغانستان میں جو پنگا لیا تھا ، اسکے نتائج آج تک بھگت رہیں ہیں اور جس ملک کے لئے سب کچھ کیا ، وہی آج ذلیل کر رہا ہے سعودی میں پاکستانی تارکین وطن ذلیل ہو رہیں ہیں مگر جنرل صاحب کڑوڑوں لے رہیں ہیں کیا پاکستان میں کسی کو بھی ملٹری الائنس کے عزائم کا پتا ہے ؟ جب پاکستان ٢ ارب ڈالر سعودیہ سے لے گا تو ظاہر ہے یہ سب تو ہو گا
جنرل راحیل سے کٹہرے میں یہ پوچھنا چاھئے کے جب آپکو لوگوں نے اخلاقی طاقت دے دی تھی تو آپ نے وہ طاقت ہاؤس وف شریف کے قدموں میں کیوں ڈال دیا ؟
جنرلوں سے لاکھ اختلاف سہی مگر یہ بات ریکارڈ پر ہے کے نواز شریف دور اقتدار میں کس جنرل نے نواز شریف خاندان کے سامنے سرنڈر نہیں کیا تھا جنرلوں نے زہر کا پیالہ پی لیا تھا ، ریٹائرمنٹ لے لی تھی مگر ذلالت کا تمغہ بےغیترتی لے کر سعودیہ نہیں گئے تھے
What about now? DG ISI is their relative , one can argue that he is in Rock and hard place but Country should come first. and if we go Arshad Sharif's account , then there are people in Army who are trying to silence NS critics. Why ? Is he just trying to please boss the DG in his personal capacity?
آپریشن ضرب حزب حکومت کا فیصلہ نہیں تھا بلکے پشاور اسکول میں قتل عام کے بعد شروع ہوا تھا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے پنجاب میں آپریشن کے لئے اجازت کی ضروت تھی مگر یہ ضرورت سندھ میں کیوں پیش نہیں آئی ؟ ہم نے افغانستان میں جو پنگا لیا تھا ، اسکے نتائج آج تک بھگت رہیں ہیں اور جس ملک کے لئے سب کچھ کیا ، وہی آج ذلیل کر رہا ہے سعودی میں پاکستانی تارکین وطن ذلیل ہو رہیں ہیں مگر جنرل صاحب کڑوڑوں لے رہیں ہیں کیا پاکستان میں کسی کو بھی ملٹری الائنس کے عزائم کا پتا ہے ؟ جب پاکستان ٢ ارب ڈالر سعودیہ سے لے گا تو ظاہر ہے یہ سب تو ہو گا
جنرل راحیل سے کٹہرے میں یہ پوچھنا چاھئے کے جب آپکو لوگوں نے اخلاقی طاقت دے دی تھی تو آپ نے وہ طاقت ہاؤس وف شریف کے قدموں میں کیوں ڈال دیا ؟
ضربِ عذب آرمی پبلک سکول پر حملے کے بعد نہیں اُس سے لگ بھگ ایک سال پہلے شروع ہوا تھا ۔ جس رات کراچی ائرپورٹ پر حملہ ہوا تھا اُس سے اگلی صبح آپریشن کا آغاز کر دیا گیا تھا ۔یہ آپریشن راحیل شریف کی ٹیم ڈیزائن کر چُکی تھی مگر ہماری تمام سیاسی قیادت ڈر رہی تھی اور فوج ان کی مذاکرات کی ہواہش کی وجہ سے رُکی ہوئی تھی لیکن صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا اُس رات جب کراچی حملہ ہوا اور اپریشن لانچ کر دیا گیا۔ آپ نے کالم لکھنا ہوتا ہے آپ یہ تمام معلومات رکھیں ۔ کراچی میں اپریشن سپریم کورٹ کے حکم پر ہو رہا تھا جو کہ افتحار چوہدری نے سوموٹو لیا تھا کراچی بدانی کیس۔۔ پنجاب میں ایسے کوئی احکامات نہیں تھے فوج کو کوئی بھی اپریشن کرنے کے لیئے آیینی چھتری کی ضرورت ہوتی ہے پنجاب میں تمام کوششوں کے باوجود وہ نہیں ملی ۔ سعودیہ کا معاملہ اور ہے آپ صرف اُس کو راحیل شریف کی ذات سے ملا کر دیکھ رہے ہو لیکن یہ اُس سے آگے کی چیز ہے ۔
Choro yaar kucb loog kah makhwa army ko uksa rha hain .
DHA ke plot khaney do , khamoosh Army satto pee ke soorhai hai.
Bajwa professional banda hai, he handled it right.
Panama case main army ne badla le lena hai. Fikar not
کسی حد تک اتفاق ہے آپ کی بات سے کہ آرمی جہاں اپنا مفاد ہوتا ہے فوری ردِعمل دیتی ہے راحیل شریف نے بہت معاملات میں فوری ردِعمل دیا جو کہ عوامی مفاد میں تھا ۔انتظامی معاملات میں آپ حکومت کو ایک حد تک ہی پسپای پر مجبور کر سکتے ہیں حکومت دیوار کے ساتھ لگنے پر تیار تب تک رہتی ہے جب تک اُن کو ڈر ہو کہ مارشل لاء لگ سکتا ہے ۔جب یہ ڈر نکل جائے وہ شیر ہو جاتے ہیں اور آرمی چیف صرف ایک چھوٹا سا ماتحت آفیسر رہ جاتا ہے جو کہ اُس کا آئینی عہدہ ہے ۔ نون کوسمجھ آ چُکی تھی کہ راحیل مارشل لاء نہیں لگائے گا ۔ اس لیئے وہ کچھ باتیں مان لیتے تھے کچھ پر سٹینڈ لے لیتے تھے جس پر راحیل شریف کو پیچھے ہٹنا پڑتا تھا ۔ مثلا'' پنجاب میں آپریشن یا فاٹا کے لیئے پیسا یک مشت ریلیز کروانا ۔ اور بھی کئی معاملات کراچی میں رینجز کے احتیارات کے لیئے وفاق کے ساتھ لو دو کی پالیسی کیوں اگر وہ اتنا کی طاقتور تھا ؟طاقت صرف مارشل لاء کے ڈر میں ہوتی ہے آپ اس چیز کو سمجھ لو گے تو باقی چیزیں سمجھنے میں آسانی ہو جائے گی ۔اب نواز شریف کو سیاسی شہادت مطلوب تھی باجوہ کی فوج کو پیچھے ہتنا پڑا کیوں کہ فوج مارشل لاء نہیں لگانا چاہتی ۔
احمد صاحب داد دینی پڑے گی ، یہ پوسٹ آپکی بڑ ی جاندار ہے اور مجھے بہت پسند ای ہے .اگر کوئی بندہ یہ لکھے کے آپریشن کے لئے یک مشت پیسا ریلیز کروانے کے لئے " کچھ لے اور کچھ دو "کی پالیسی کرنی پڑتی ہے ...اس سے اندازہ ہوتا ہے کے آپکی موضوع پر گرفت اچھی ہے...یہ بات میرے ذھن میں بھی ہے ...اور شائد یہی وجہ تھی جنرل راحیل احسانات کی وجہ سے اٹھ نہیں سکے یو ہیو جسٹ ہٹ دی نیل لیکن اگر یہ یہی کام قوم کو اعتماد میں لے کر کرتے تو شائد نتائج مختلف ہوتے مجھے یہ ضرور سمجھائیں کے پاکستان میں اخر اسطرح کے معاملات پر مارشل لاء ناگزیر کیوں ہے ؟ مجھے یہ بھی سمجھائیں کے مارشل لاء کے بغیر وزرات داخلہ اور خارجہ کے امور فوج کیسے لے لیتی ہے ؟