زرداری کے لیے تو 35 لوگ بھی قرآن نہ پڑھے۔ جنرل کی فکر چھوڑ، اپنے حرامخور زرداری کے آخرت کی فکر کر جسے تو پہلے شائد زمین ہی قبول نہ کرے۔ اسلیے اسے سمندر میں پھینکنا پڑ جائے۔
Re: جنرل حمید گل کے ایصال ثواب کے لئے 35 ہزار قرا&am
تم نے کسی صحابی کے مرنے کے دن پہ لوگ اکٹھے دیکھے ہیں؟ تو کیا بھٹو صحابہ کرامؓ سے بھی بڑھ کر ہے؟
ویسے ضیاء کے اور اپنے بھٹو کی جنازے کی ویڈیو دیکھنا ذرا پھر بات کر۔ بھٹو کے جنازے میں تو 100 لوگ بھی نہیں تھے جبکہ ضیاء کے جنازے میں لاکھوں لوگ تھے اور سب دھاڑے مار کر رو رہے تھے۔
Abay QURAN khatam huway hain 35000 logon ki baat naheen ho rahee.
You made Qalandari Look Good.
I know you are smiling at us and thinking that how stupid are these people who do not know that I AM Qalandari..
Re: جنرل حمید گل کے ایصال ثواب کے لئے 35 ہزار قرا
No disrespect to Gen. Hameed Gul but on a side note:
A book that was revealed for the guidance of alive is read when person dies.
Allah Quran Samjhnay aur uss per amal kerany kee taufique atta ferma-aay...amin.
Re: جنرل حمید گل کے ایصال ثواب کے لئے 35 ہزار قرا
دونوں ھی غلط تھے ایک نے جاگیردانہ طاقت کے زور پر عوام کو بےوقوف بنایا اور دوسرے نے فوجی طاقت سے عوام بےوقف بنایا۔اور دونوں کی حرکتوں سے عوام نے کچھ نہیں سیکھا۔وہی نعرے بازی اور کتے کے کان نہیں دیکھتے بس پیچھے اب بھی بھاگ پڑتے ھیں۔صد افسوس۔ھٰذَاْ صِرَاْطِ مُسْطَقِیمْ۔۔کی صاف ھدائیت پر ھم نے آج تک غور ھی ہیں کیا اِسکے مطلب کو سمجھنا ھی ھم نے کافی جانا۔
بھائی بدبو ادھر ہم ، ادھر تم !! سور کے بچے بنگالی!!!! یو این او میں قرار داد پھاڑ کر خاموشی سے بھاگنے کا ڈرامہ !!! جو ڈھاکہ گیا اس کی ٹانگیں توڑ دوں گا !!!
یہ وطن فروشی کی داستان کس کی ہے ؟؟؟
روس کو ڈنڈا دو گے تو وہ پاکستان کو پھول تو دیتا نہیں بدلے میں !!! ہم نے اپنی جنگ افغانستان میں لڑی اور روس جیسے ریچھ کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا لہذا اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ قوم کی آزادی کی قیمت سمجھ لیں جو بہت ارزاں ہے اگر افغانستان ، عراق ، ویٹ نام کے تناظر میں دیکھیں اور سمجھیں تو
ضیاء ال حق کو سلام ، جس جس کو درد ہے وہ بھٹو کی اندھی تقلید میں پاغ پا غل ہے اور اسے خواب میں بھی جوتے نظر آتے ہیں :biggthumpup:
دونو ہی شہید تھے ؟ کونسی شہادت چاہئیے آپکو بھٹو والی یا . ضیاالحق والی یہ شہادت والا معاملہ اب ختم ہو جانا چاہئیے کہ کون شہید ہوا اور کون نہیں .... اگر ان ملاؤں نے لوگوں کو نمازہیسمجھا کر پڑھائی ہوتیاور اسکا مطلب سمجھاکےبتایا ہوتاتو ہم لوگ اس معاملے میں ہی نہ پڑتے نماز میں ہی خدا تعالیٰ کا خوف دامن گیر ہوتا ، سچائی اور جھوٹ کا فیصلہ وہاں ہی ہو جاتا....