Advertisement

جنرل باجوہ کو عمران نیازی کے پیچھے چھپ کر وار نہ کرنے دیا جائے۔

ہر عروج کو زوال ہے۔ عمران احمد خاں نیازی کو بھی ایک کٹھ پتلی کی حیثیت سے عروج ملا ہے اور یہ اس عروج کو اپنی کامیابی تصور کرتے ہوئے فرعون بن گئے ہیں۔ ان کے ہمنواؤں کو چاہیے کہ عمران نیازی کو فرعون اور اس کے جانشینوں کے انجام سے باخبر رکھیں، کہیں بہت دیر نہ ہوجائے۔
جلد یا بدیر عمران نیازی کا وقت پورا ہوگا، اگر یہ پاکستان میں رہے تو مقدمات کا سامنا کریں گے اور لازمی جیل جائیں گے۔ اور اگر یہ جنرل نیازی اور جنرل مشرف کی طرح بھگوڑے نکلے تو لندن بھاگ کر جمائمہ کی شارٹ اسکرٹ کے سائے میں زندگی بتا دیں گے۔
سوچنے کی بات ہے کیا عمران نیازی کو اکیلے سزا بھگتنی چاہیے؟ ان لوگوں کا کیا جنہوں نے نیازی کو 'سیلیکٹ' کیا تھا؟ کہیں وہ اس ابلیس کی طرح ڈھیل پر ڈھیل حاصل نہ کر لیں جو انسانوں کو بہکاتا اور انہیں راندہ درگاہ بنا چھوڑتا ہے؟
241768_4877465_updates.jpg

سابقہ حکومت کے آخری دور میں جنرل باجوہ نے اپنا مبہم 'باجوہ ڈاکٹرائن' پیش کیا جس کا لب لباب یہ تھا کہ 'ہمیں پیسہ چاہیے'۔ اٹھارہویں ترمیم اور مجیب الرحمٰن کے چھ نکات ایسی چیزیں ہیں جن سے پیٹ نہیں بھرتا۔
جمعے کے روز جنرل صاحب نے جو فوج کے جرنیل کم اور جیمز بانڈ کی فلموں اور عمران سیریز کے آل راؤنڈر زیادہ نظر آتے ہیں، ماہر معیشت کے طور پر اظہار خیال کیا۔ غالباً جنرل صاحب کو تکلیف ہوئی کہ اپوزیشن ان کے منہ بولے بیٹے عمران احمد خاں نیازی کو 'سیلیکٹڈ' کہہ کہہ کر چھیڑ رہی ہے۔ جنرل صاحب نے اپوزیشن کے منصوبوں پر پانی پھیرتے ہوئے کھل کر عمران نیازی کو گود لینے کا اقرار کرتے ہوئے فرمایا کہ پچھلی حکومتوں نے ناقص کار کردگی دکھائی اور موجودہ حکومت بالکل صحیح معاشی اصلاحات کر رہی ہے۔
گویا جنرل صاحب نے بالواسطہ طور پر اقرار کیا کہ عمران نیازی ایک سیلیکٹڈ وزیراعظم ہیں، اور معاشی پالیسی جنرل صاحب کے 'باجوہ ڈاکٹرائن' کے عین مطابق ہے۔
اس کا مطلب یہ ہوا کہ عوام بجلی، گیس، پٹرول اور کھانے پینے کی اشیاء کے اوپر آئے ہوئے سونامی کا مقابلہ کرے۔ غریب آدمی غریب تر ہو جائے۔ جنرل صاحب کی توند کے سائز میں کوئی کمی واقع نہیں ہوگی، نہ ہی ان کی سیلیکٹڈ حکومت کی عیاشیاں کم ہوں گی۔
ابھی کچھ روز پہلے آئی ایس آئی کو ایک سیاسی جرنیل، فیض حمید کے حوالے کیا گیا ہے۔ جس طرح رانا ثناء اللہ کو منشیات رکھنے کے بھونڈے الزام میں گرفتار کیا گیا، اس سے فیض حمید کے دماغ کی موٹی چربی اور بھینسوں والی سوچ کا پتہ چلتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں باجوہ ڈاکٹرائن اور بھینسوں کے آپس کے تعلق کا علم ہوتا ہے۔
پچھلے ہفتے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ہوئی، جو تقریباً ناکام رہی۔ اپوزیشن کی دو بڑی جماعتیں، پیپلز پارٹی اور نون لیگ سمجھوتوں کا شکار ہیں، ان سے کسی اہم پیش رفت کی توقع رکھنا فضول ہے۔ این آر او نون لیگ کو بھی چاہیے اور پیپلز پارٹی کو بھی۔ اگر یہ دونوں جماعتیں حقیقی اپوزیشن ہوتیں تو الیکشن 2018 کے نتائج سرے سے تسلیم ہی نہ کرتیں۔ فضل الرحمٰن کی بات مانتیں اور اسمبلیوں کا بائیکاٹ کرتیں۔ اب بھی فضل الرحمٰن کا موقف بالکل صحیح ہے کہ حکومت کا گھیراؤ کیا جائے، مارشل لاء آجائے تو اس کا مقابلہ کیا جائے۔
کیوں کہ فوج مارشل لاء نہیں چاہتی۔ فوج چاہتی ہے کہ عمران نیازی اور اس کی جماعت کے پیچھے چھپ کر قوم پر وار کیے جائے۔ ڈالر کو آسمان پر اور غریب کو قبر میں پہنچادے۔ ہر کام باجوہ ڈاکٹرائن کے مطابق ہو، مگر بدنامی اور رسوائی عمران نیازی اور پی ٹی آئی کے کھاتے میں آئے۔
اس لیے باجوہ ڈاکٹرائن کو ناکام بنانے کا اگر کوئی راستہ ہے تو وہ یہ ہے کہ سیلیکٹڈ اور کٹھ پتلی عمرانی حکومت کے خلاف سڑکوں پر آیا جائے۔ اسلام آباد کا لاک ڈاؤن کیا جائے۔ جی ایچ کیو کے سامنے دھرنا دیا جائے۔ آئی ایس آئی کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے دھرنا دیا جائے۔ پھر دیکھیں کہ جنرل باجوہ سوڈانی فوج کی طرح 100، 200 بندے مارتے ہیں یا پر امن طریقے سے رات کی تاریکی میں پارلیمنٹ اور پی ٹی وی کی عمارتیں پھلانگ کر مارشل لاء لگاتے ہیں۔
​
 
Last edited:

IDIOT DANGER.. jis jis nay is mulk ko loota hay Oski ab khair nhi.. tere dono baap noora n zardari will pay a big price
 
بھائی آپ لوگ مارشل لاء لگا دیں۔ عمران نیازی کے پیچھے چھپنا بند کریں۔​
 
Advertisement
We are waiting for you to come on streets ..... Let’s see how much public supports you now that you don’t have any govt machinery to use..... FYI your leaders will have to pay the dihari of protesters themselves.....:)
 
PPP and PMLN are anti-Pakistan parties. Their leaders looted this country very badly. They used to buy judiciary, police and media. But they tried their best and failed to buy Imran Khan. Insha'Allah IK will clean Pakistan from corrupt elite. Corrut politicians must have to pay back looted money.
 
We are waiting for you to come on streets ..... Let’s see how much public supports you now that you don’t have any govt machinery to use..... FYI your leaders will have to pay the dihari of protesters themselves.....:)

Hunnn. very interesting . After the Budget cut , you won't be paying opposition the money you used to pay to Niazi for Dherna ...
 
Says the propagandist whose every post for the last decade had only one track ..... BTW why r u here .... Go out on roads .... Your leaders want u to do protests and roadblocks so that their own sons can enjoy the properties abroad.....:)
 
Advertisement
ہر عروج کو زوال ہے۔ عمران احمد خاں نیازی کو بھی ایک کٹھ پتلی کی حیثیت سے عروج ملا ہے اور یہ اس عروج کو اپنی کامیابی تصور کرتے ہوئے فرعون بن گئے ہیں۔ ان کے ہمنواؤں کو چاہیے کہ عمران نیازی کو فرعون اور اس کے جانشینوں کے انجام سے باخبر رکھیں، کہیں بہت دیر نہ ہوجائے۔
جلد یا بدیر عمران نیازی کا وقت پورا ہوگا، اگر یہ پاکستان میں رہے تو مقدمات کا سامنا کریں گے اور لازمی جیل جائیں گے۔ اور اگر یہ جنرل نیازی اور جنرل مشرف کی طرح بھگوڑے نکلے تو لندن بھاگ کر جمائمہ کی شارٹ اسکرٹ کے سائے میں زندگی بتا دیں گے۔
سوچنے کی بات ہے کیا عمران نیازی کو اکیلے سزا بھگتنی چاہیے؟ ان لوگوں کا کیا جنہوں نے نیازی کو 'سیلیکٹ' کیا تھا؟ کہیں وہ اس ابلیس کی طرح ڈھیل پر ڈھیل حاصل نہ کر لیں جو انسانوں کو بہکاتا اور انہیں راندہ درگاہ بنا چھوڑتا ہے؟
241768_4877465_updates.jpg

سابقہ حکومت کے آخری دور میں جنرل باجوہ نے اپنا مبہم 'باجوہ ڈاکٹرائن' پیش کیا جس کا لب لباب یہ تھا کہ 'ہمیں پیسہ چاہیے'۔ اٹھارہویں ترمیم اور مجیب الرحمٰن کے چھ نکات ایسی چیزیں ہیں جن سے پیٹ نہیں بھرتا۔
جمعے کے روز جنرل صاحب نے جو فوج کے جرنیل کم اور جیمز بانڈ کی فلموں اور عمران سیریز کے آل راؤنڈر زیادہ نظر آتے ہیں، ماہر معیشت کے طور پر اظہار خیال کیا۔ غالباً جنرل صاحب کو تکلیف ہوئی کہ اپوزیشن ان کے منہ بولے بیٹے عمران احمد خاں نیازی کو 'سیلیکٹڈ' کہہ کہہ کر چھیڑ رہی ہے۔ جنرل صاحب نے اپوزیشن کے منصوبوں پر پانی پھیرتے ہوئے کھل کر عمران نیازی کو گود لینے کا اقرار کرتے ہوئے فرمایا کہ پچھلی حکومتوں نے ناقص کار کردگی دکھائی اور موجودہ حکومت بالکل صحیح معاشی اصلاحات کر رہی ہے۔
گویا جنرل صاحب نے بالواسطہ طور پر اقرار کیا کہ عمران نیازی ایک سیلیکٹڈ وزیراعظم ہیں، اور معاشی پالیسی جنرل صاحب کے 'باجوہ ڈاکٹرائن' کے عین مطابق ہے۔
اس کا مطلب یہ ہوا کہ عوام بجلی، گیس، پٹرول اور کھانے پینے کی اشیاء کے اوپر آئے ہوئے سونامی کا مقابلہ کرے۔ غریب آدمی غریب تر ہو جائے۔ جنرل صاحب کی توند کے سائز میں کوئی کمی واقع نہیں ہوگی، نہ ہی ان کی سیلیکٹڈ حکومت کی عیاشیاں کم ہوں گی۔
ابھی کچھ روز پہلے آئی ایس آئی کو ایک سیاسی جرنیل، فیض حمید کے حوالے کیا گیا ہے۔ جس طرح رانا ثناء اللہ کو منشیات رکھنے کے بھونڈے الزام میں گرفتار کیا گیا، اس سے فیض حمید کے دماغ کی موٹی چربی اور بھینسوں والی سوچ کا پتہ چلتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں باجوہ ڈاکٹرائن اور بھینسوں کے آپس کے تعلق کا علم ہوتا ہے۔
پچھلے ہفتے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ہوئی، جو تقریباً ناکام رہی۔ اپوزیشن کی دو بڑی جماعتیں، پیپلز پارٹی اور نون لیگ سمجھوتوں کا شکار ہیں، ان سے کسی اہم پیش رفت کی توقع رکھنا فضول ہے۔ این آر او نون لیگ کو بھی چاہیے اور پیپلز پارٹی کو بھی۔ اگر یہ دونوں جماعتیں حقیقی اپوزیشن ہوتیں تو الیکشن 2018 کے نتائج سرے سے تسلیم ہی نہ کرتیں۔ فضل الرحمٰن کی بات مانتیں اور اسمبلیوں کا بائیکاٹ کرتیں۔ اب بھی فضل الرحمٰن کا موقف بالکل صحیح ہے کہ حکومت کا گھیراؤ کیا جائے، مارشل لاء آجائے تو اس کا مقابلہ کیا جائے۔
کیوں کہ فوج مارشل لاء نہیں چاہتی۔ فوج چاہتی ہے کہ عمران نیازی اور اس کی جماعت کے پیچھے چھپ کر قوم پر وار کیے جائے۔ ڈالر کو آسمان پر اور غریب کو قبر میں پہنچادے۔ ہر کام باجوہ ڈاکٹرائن کے مطابق ہو، مگر بدنامی اور رسوائی عمران نیازی اور پی ٹی آئی کے کھاتے میں آئے۔
اس لیے باجوہ ڈاکٹرائن کو ناکام بنانے کا اگر کوئی راستہ ہے تو وہ یہ ہے کہ سیلیکٹڈ اور کٹھ پتلی عمرانی حکومت کے خلاف سڑکوں پر آیا جائے۔ اسلام آباد کا لاک ڈاؤن کیا جائے۔ جی ایچ کیو کے سامنے دھرنا دیا جائے۔ آئی ایس آئی کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے دھرنا دیا جائے۔ پھر دیکھیں کہ جنرل باجوہ سوڈانی فوج کی طرح 100، 200 بندے مارتے ہیں یا پر امن طریقے سے رات کی تاریکی میں پارلیمنٹ اور پی ٹی وی کی عمارتیں پھلانگ کر مارشل لاء لگاتے ہیں۔
​

Totally based on assumptions. Army did this, Army did that. Wants to do this, wants to do that. Army behind this, Army behind that. How can you say all these things with so much surety? The question is why do all political parties not present evidence of IK's backing of Army & challenge him in court? Why do they not challenge the elections in election commission? Why do they not adopt a legal way?
 
ہر مجرم کو اپنے جرائم کے پیچھے آرمی کیوں نظر آتی ہے؟ بہت سارے بہادر لوگ ہر محکمے میں ہیں جو چوروں کو پکڑنے اور دھمکیوں کے باوجود سزائیں دے رہے ہیں .جتنا برباد سمجھ لیا تھا شریف اور زرداری نے پاکستان کو ابھی اتنا نہیں ہوا .
 
Advertisement
He is not a PMLN stooge , he is propagating anti state agenda in line with PTM and BLA and you saw the conspiracy unfold even during a cricket match in the current world cup. They want to disintegrate pakistan and always towing lines of PTM and BLA by attacking pakistans first line of defence.
 
ہر عروج کو زوال ہے۔ عمران احمد خاں نیازی کو بھی ایک کٹھ پتلی کی حیثیت سے عروج ملا ہے اور یہ اس عروج کو اپنی کامیابی تصور کرتے ہوئے فرعون بن گئے ہیں۔ ان کے ہمنواؤں کو چاہیے کہ عمران نیازی کو فرعون اور اس کے جانشینوں کے انجام سے باخبر رکھیں، کہیں بہت دیر نہ ہوجائے۔
جلد یا بدیر عمران نیازی کا وقت پورا ہوگا، اگر یہ پاکستان میں رہے تو مقدمات کا سامنا کریں گے اور لازمی جیل جائیں گے۔ اور اگر یہ جنرل نیازی اور جنرل مشرف کی طرح بھگوڑے نکلے تو لندن بھاگ کر جمائمہ کی شارٹ اسکرٹ کے سائے میں زندگی بتا دیں گے۔
سوچنے کی بات ہے کیا عمران نیازی کو اکیلے سزا بھگتنی چاہیے؟ ان لوگوں کا کیا جنہوں نے نیازی کو 'سیلیکٹ' کیا تھا؟ کہیں وہ اس ابلیس کی طرح ڈھیل پر ڈھیل حاصل نہ کر لیں جو انسانوں کو بہکاتا اور انہیں راندہ درگاہ بنا چھوڑتا ہے؟
241768_4877465_updates.jpg

سابقہ حکومت کے آخری دور میں جنرل باجوہ نے اپنا مبہم 'باجوہ ڈاکٹرائن' پیش کیا جس کا لب لباب یہ تھا کہ 'ہمیں پیسہ چاہیے'۔ اٹھارہویں ترمیم اور مجیب الرحمٰن کے چھ نکات ایسی چیزیں ہیں جن سے پیٹ نہیں بھرتا۔
جمعے کے روز جنرل صاحب نے جو فوج کے جرنیل کم اور جیمز بانڈ کی فلموں اور عمران سیریز کے آل راؤنڈر زیادہ نظر آتے ہیں، ماہر معیشت کے طور پر اظہار خیال کیا۔ غالباً جنرل صاحب کو تکلیف ہوئی کہ اپوزیشن ان کے منہ بولے بیٹے عمران احمد خاں نیازی کو 'سیلیکٹڈ' کہہ کہہ کر چھیڑ رہی ہے۔ جنرل صاحب نے اپوزیشن کے منصوبوں پر پانی پھیرتے ہوئے کھل کر عمران نیازی کو گود لینے کا اقرار کرتے ہوئے فرمایا کہ پچھلی حکومتوں نے ناقص کار کردگی دکھائی اور موجودہ حکومت بالکل صحیح معاشی اصلاحات کر رہی ہے۔
گویا جنرل صاحب نے بالواسطہ طور پر اقرار کیا کہ عمران نیازی ایک سیلیکٹڈ وزیراعظم ہیں، اور معاشی پالیسی جنرل صاحب کے 'باجوہ ڈاکٹرائن' کے عین مطابق ہے۔
اس کا مطلب یہ ہوا کہ عوام بجلی، گیس، پٹرول اور کھانے پینے کی اشیاء کے اوپر آئے ہوئے سونامی کا مقابلہ کرے۔ غریب آدمی غریب تر ہو جائے۔ جنرل صاحب کی توند کے سائز میں کوئی کمی واقع نہیں ہوگی، نہ ہی ان کی سیلیکٹڈ حکومت کی عیاشیاں کم ہوں گی۔
ابھی کچھ روز پہلے آئی ایس آئی کو ایک سیاسی جرنیل، فیض حمید کے حوالے کیا گیا ہے۔ جس طرح رانا ثناء اللہ کو منشیات رکھنے کے بھونڈے الزام میں گرفتار کیا گیا، اس سے فیض حمید کے دماغ کی موٹی چربی اور بھینسوں والی سوچ کا پتہ چلتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں باجوہ ڈاکٹرائن اور بھینسوں کے آپس کے تعلق کا علم ہوتا ہے۔
پچھلے ہفتے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ہوئی، جو تقریباً ناکام رہی۔ اپوزیشن کی دو بڑی جماعتیں، پیپلز پارٹی اور نون لیگ سمجھوتوں کا شکار ہیں، ان سے کسی اہم پیش رفت کی توقع رکھنا فضول ہے۔ این آر او نون لیگ کو بھی چاہیے اور پیپلز پارٹی کو بھی۔ اگر یہ دونوں جماعتیں حقیقی اپوزیشن ہوتیں تو الیکشن 2018 کے نتائج سرے سے تسلیم ہی نہ کرتیں۔ فضل الرحمٰن کی بات مانتیں اور اسمبلیوں کا بائیکاٹ کرتیں۔ اب بھی فضل الرحمٰن کا موقف بالکل صحیح ہے کہ حکومت کا گھیراؤ کیا جائے، مارشل لاء آجائے تو اس کا مقابلہ کیا جائے۔
کیوں کہ فوج مارشل لاء نہیں چاہتی۔ فوج چاہتی ہے کہ عمران نیازی اور اس کی جماعت کے پیچھے چھپ کر قوم پر وار کیے جائے۔ ڈالر کو آسمان پر اور غریب کو قبر میں پہنچادے۔ ہر کام باجوہ ڈاکٹرائن کے مطابق ہو، مگر بدنامی اور رسوائی عمران نیازی اور پی ٹی آئی کے کھاتے میں آئے۔
اس لیے باجوہ ڈاکٹرائن کو ناکام بنانے کا اگر کوئی راستہ ہے تو وہ یہ ہے کہ سیلیکٹڈ اور کٹھ پتلی عمرانی حکومت کے خلاف سڑکوں پر آیا جائے۔ اسلام آباد کا لاک ڈاؤن کیا جائے۔ جی ایچ کیو کے سامنے دھرنا دیا جائے۔ آئی ایس آئی کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے دھرنا دیا جائے۔ پھر دیکھیں کہ جنرل باجوہ سوڈانی فوج کی طرح 100، 200 بندے مارتے ہیں یا پر امن طریقے سے رات کی تاریکی میں پارلیمنٹ اور پی ٹی وی کی عمارتیں پھلانگ کر مارشل لاء لگاتے ہیں۔
​
LAGTA HAI, YAHAN NAYE NAYE NAAM SE ROZ NAYE PATWARI AUR JIYALE PAIDA HO RAHE HAIN. SIRF PAKISTAN KE KHILAF BHONKEY KE LIYE.
ADMIN PLEASE BE-AWARE OF THESE DOGS
 
Agher Bajwa ya army imran niazi k sath hai to isme Kisi muhib e watan Pakistani ko kis baat ka aitraz hai mujhay to yeh baat saman nhn aarai?
Kia nawaz shareef itne imandar or Mukhlis the apne pm ki position k saath?
Kia zardari beqasoor hai?

Kia achaar dalenge aisi democracy ka? mera gila bajwa or khan saab se yeh hai k inhen kis lihaz se itne facilities deraye hain? inhen to chowk pe goli maar deni chaiye.