- Joined
- Apr 25, 2021
- Posts
- 6,745
- Reaction score
- 19,429
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xجنرل باجوہ اور فیض کا احتساب کریں گے، جب تک جنرل باجوہ، جنرل فیض ، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار، آصف کھوسہ ، جسٹس گلزار، عظمت سعید اور اعجازالاحسن کے خلاف کارروائی نہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا. نواز شریف، 18 ستمبر
Loading X post…
Open original post on Xجنرل باجوہ اور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید قومی مجرم ہیں۔ رانا ثناء نے کہا کہ ان دونوں کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیے۔ راناثناء اللہ
ہمارا بیانیہ مہنگائی سے نجات دلانا ہے، رانا ثنا اللہ، 22 ستمبر
ہمارا بیانیہ 9 مئی کے کرداروں کا احتساب ہے، جاوید لطیف، 26 ستمبر
Loading X post…
Open original post on Xاحتساب کا فیصلہ انتخابات کے بعد ہو گا، محمد زبیر، 26 ستمبر
ادارے خود ہی ذمہ داروں کا احتساب کریں، جاوید لطیف، 27 ستمبر
ججز اور جرنیلوں کا احتساب ادارے کے اندر سے ہوتا ہے مسلم لیگ ن کسی کا احتساب نہیں کرتی ہم تو بس اپنی گزراشات پیش کر یں گے ۔ محمد زبیر، 27 ستمبر
Loading X post…
Open original post on Xاحتساب نہ کریں کم از کم بتائیں تو سہی کس نے کیا کیا، رانا ثنا اللہ، 27 ستمبر
احتساب نہ کریں معافی مانگ لیں، خواجہ آصف، 28 ستمبر
ہم نے 2017 کے کرداروں (جنرل باجوہ اور جنرل فیض) کے احتساب کا معاملہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دیا ہے۔ اسحاق ڈار
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/5LmkZ9M/bandl111h.jpg
Last edited by a moderator:





