Advertisement

جنرل باجوہ اور جنرل فیض کا احتساب۔۔ ن لیگ کے بدلتے بیانئے

Loading X post…
Open original post on X

جنرل باجوہ اور فیض کا احتساب کریں گے، جب تک جنرل باجوہ، جنرل فیض ، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار، آصف کھوسہ ، جسٹس گلزار، عظمت سعید اور اعجازالاحسن کے خلاف کارروائی نہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا. نواز شریف، 18 ستمبر
Loading X post…
Open original post on X

جنرل باجوہ اور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید قومی مجرم ہیں۔ رانا ثناء نے کہا کہ ان دونوں کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیے۔ راناثناء اللہ

ہمارا بیانیہ مہنگائی سے نجات دلانا ہے، رانا ثنا اللہ، 22 ستمبر

ہمارا بیانیہ 9 مئی کے کرداروں کا احتساب ہے، جاوید لطیف، 26 ستمبر
Loading X post…
Open original post on X

احتساب کا فیصلہ انتخابات کے بعد ہو گا، محمد زبیر، 26 ستمبر

ادارے خود ہی ذمہ داروں کا احتساب کریں، جاوید لطیف، 27 ستمبر

ججز اور جرنیلوں کا احتساب ادارے کے اندر سے ہوتا ہے مسلم لیگ ن کسی کا احتساب نہیں کرتی ہم تو بس اپنی گزراشات پیش کر یں گے ۔ محمد زبیر، 27 ستمبر
Loading X post…
Open original post on X

احتساب نہ کریں کم از کم بتائیں تو سہی کس نے کیا کیا، رانا ثنا اللہ، 27 ستمبر

احتساب نہ کریں معافی مانگ لیں، خواجہ آصف، 28 ستمبر

ہم نے 2017 کے کرداروں (جنرل باجوہ اور جنرل فیض) کے احتساب کا معاملہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دیا ہے۔ اسحاق ڈار
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement