Advertisement

جنرل آصف غفور کو لفافوں نے حافظ کی آشیرباد سے نشانہ ..؟

Advertisement


پاکستانی جرنیلوں نے اپنی ہی عوام کے ساتھ ناحق جنگ نہ شروع کی ہوتی تو فلمساز، ہدایتکار آصف غفور کو ڈیفینڈ کیا جا سکتا تھا . لیکن پچھلے سولہ مہینوں میں ان خاکیوں نے پاکستان اور پاکستانی عوام پر جو ظلم کیے ہیں تو جناب یہ سارے غاصب ایک ہی ہیں . یہ آپس میں جو مرضی کرتے رہیں

سانوں کی؟؟؟
​
 
Advertisement

Faisal Naseer Qadiani aur Asim Munira Dala —- FOUJ aur Fazlu iss Smuggling Kay beneficiary hein —— Why would they stop it ?​

 
Last edited:
عوام کے لیے غفور میاں اتنا بولے ہیں اتنا لڑے ہیں ان کے لیے آواز بلند کرنا تو بنتا ہے


استاد جی! اوریجنل ارسطو صاب دے نانا جی دی اے تصویر کتھوں لبّی اے؟؟؟ بڑی پاورفل وے
​
 


پاکستانی جرنیلوں نے اپنی ہی عوام کے ساتھ ناحق جنگ نہ شروع کی ہوتی تو فلمساز، ہدایتکار آصف غفور کو ڈیفینڈ کیا جا سکتا تھا . لیکن پچھلے سولہ مہینوں میں ان خاکیوں نے پاکستان اور پاکستانی عوام پر جو ظلم کیے ہیں تو جناب یہ سارے غاصب ایک ہی ہیں . یہ آپس میں جو مرضی کرتے رہیں

سانوں کی؟؟؟
​

It seems to be war between Mafia.
 

Where is ispr sleeping now ..?

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
کسی ایف اے فیل جنرل سے کوئی ہمدردی نہیں ہے بالکل بھی چاہے غفورا ہو یا شکورا!ان کی آ پس کی نورا کشتی کسی لفافہ کے لیے خبر ہوسکتی ہے مگر ہماری نظر میں دشمن کے سامنے بھیگی بلی بننے والے اور اپنے ہی ملک کی مسلمان عورتوں کو ایزا پہنچانے والے جنرل لعنتی اور بے غیرت ہیں چاہے کوئی بھی کیوں نہ ہو
 
Advertisement