Advertisement

جنت نظیر پنجاب کی آج معمولی نوعیت کی خبریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جنت نظیر پنجاب کی آج معمولی نوعیت کی خبریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
DVU_ZUJXUAAUutv.jpg
 
Advertisement
Advertisement
کوئی میڈیا پروگرام نہیں اس پر



پنجاب سے پولیس ختم کر دی جائے تو ستر اسی فیصد جرائم ختم ہو جائیں
اور باقی ماندہ جرائم کا لوگ خود ہی حساب لے لیں گے
لوگ مجرموں سے نہیں پولیس سے ڈرتے ہیں کیونکہ پولیس ہی مجرموں کے ساتھ ملی ہوتی ہے
ایک بار پولیس سائیڈ پر ہو جائے تو لوگ ان مجرموں کو کچھ ہی عرصے میں جہنم رسید کر دیں
 
Advertisement
بھائی صاحب، یہی جمہوریت کا حسن ہے: ایک ڈنگر نوتھیا
[hilar]:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:​

بہت ہی مشہورِ عام قسم کا جمہوری حسن ہے، ساری جمہور عوام اس حسن کی چُمیاں لے لے کر فیضیاب ہو رہی ہے
:lol: :lol: :lol: :lol:​
 
بہت ہی مشہورِ عام قسم کا جمہوری حسن ہے، ساری جمہور عوام اس حسن کی چُمیاں لے لے کر فیضیاب ہو رہی ہے
:lol: :lol: :lol: :lol:​
حضرت میں بھی ماؤں بہنوں والا ہوں۔ بہتر ہے کہ اس کا جواب کسی ڈنگر بے غیرت نوتھیئے سے دریافت کریں

(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)​
 
Where are my friends who post stats all the time showing in West these type of crimes are common, any stat on this? Wake-up you Pakis and accept that there is a problem. Recognizing the problem is half the solution.