- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
لوگ جناج ہاوس میں داخل ہوئے ہیں جہاں جانے کی اجازت نہیں ہے، منصور علی خان
اگر وہاں اجازت نہیں تو پھر میرے گھر میں بھی داخل ہونے کی اجازت نہیں، ہمارے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کی اجازت نہیں، کاروبار بند کرنے اور توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں، نعیم پنجوتھہ
Loading X post…
Open original post on X"اگر ہمارے ملک میں بنیادی انسانی حقوق ہوتے تو دنیا کا کوئی ملک بھی بات نہ کرتا.عدلیہ کا رول کوئی اور ادارہ نہیں لے سکتا ،اگر کسی کو اپنا گھر مقدس ہے تو کیا ہمارا گھر اہم نہیں ہے ؟ کیوں اور کس قانون کے تحت گھستے ہیں چھاپے مارتے ہیں ؟ نو مئی پر کمیشن بنائیں جو قصور وار ہو گا قانون کے مطابق اس کو سزا ہو گی یہ نہیں سکتا کہ ہمارے لوگوں کو اٹھائیں اور ڈیڑھ سال کے لیے غائب کردیں.اسے گرفتار نہیں اغوا کہا جاۓ گا.
Loading X post…
Open original post on X





