Advertisement

جناب اسپیکر! تم لوگ بے غیرت ہو، تم ہو ہی بے غیرت۔ عمر ایوب

تم لوگ بے غیرت ہو تم ہو ہی بے غیرت، میں چیلنج کرتا ہوں کہ میرے ساتھ بازاروں میں نکلو اور کہو کہ مہنگائی کم ہو گئ ہے، لوگ تمھیں جوتیاں ماریں گے،عمر ایوب خان
Loading X post…
Open original post on X

‏عمر ایوب نے ایس آئی ایف سی پر سوالات اُٹھا دیئے،تعلیمی قابلیت پوچھ لی

ایس آئی ایف سی ایک اژدھا ہے، ان لوگوں کی تنخواہیں کتنی ہیں؟ تعلیمی قابلیت کیا ہے؟ اب تک کتنی سرمایہ کاری لائے ہیں؟ اس کا جواب ہے زیروہ بٹہ زیرو، عمر ایوب۔۔۔!!!
Loading X post…
Open original post on X

میرے لیڈر عمران خان کی اہلیہ کو جھوٹے توشہ خانہ کیس میں قید میں ڈالا ہوا ہے، میں مطالبہ کرتا ہوں کہ توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کیا جائے تاکہ نواز شریف اور زرداری کی مرسیڈیز کا حساب ہو سکے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان
Loading X post…
Open original post on X

شبیر قریشی کے حلقہ کے ایک کارکن کے گھر پر پولیس گردی ہوئ انھیں ہارٹ اٹیک ہوا اور وہ شہید ہوگئے، احمد چٹھہ کے حلقہ کی ایک بزرگ خاتون پولیس گردی سے جاں بحق ہو گئ کیا کوئ اس پر ہاتھ ڈالے گا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان
Loading X post…
Open original post on X

ئی ایم ایف وفد کی جوڈیشل کمیشن ملاقات میں ہم اپنا موقف پیش کرینگے،عمر ایوب الیکشنز میں جو ہوا ہے وہ سارا معاملہ آئی ایم ایف وفد کے سامنے رکھیں گے،عمر ایوب
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: