Advertisement

جمہوریت تاریخ انسانی کی سب سے بڑی بغاوت


"جو لوگ اللہ کی اتاری ہوئی وحی کے ساتھ فیصلے نہ کریں وه (پورے اور پختہ) کافر ہیں."
"اور جو لوگ اللہ کے نازل کئے ہوئے کے مطابق حکم نہ کریں، وہی لوگ ﻇالم ہیں."
"اور جو اللہ تعالیٰ کے نازل کرده سے ہی حکم نہ کریں وه (بدکار) فاسق ہیں."

(The Noble Quran 5:44-47)


​
 
Advertisement
ثبوت: منتخب مسلم نمائندوں نے ایک غیر مسلم کی جانب سے شراب پر پابندی کی قرارداد بھاری جمہوری اکثریت سے مسترد کر کے نا صرف آئین کی دھجیاں اڑائیں قران مجید کے حکم کو پاؤں تلے بھی روندا​
 
ثبوت: ایک غیر مسلم کی جانب سے شراب پر پابندی کی قرارداد منتخب مسلم نمائندوں نے بھاری جمہوری اکثریت سے مسترد کر کے نا صرف آئین کی دھجیاں اڑائیں قران مجید کے حکم کو پاؤں تلے بھی روندا​

طالبانی لونڈوں کی لن ترانیاں
?
 
Advertisement
52494495_2377191182333815_2694493345698283520_o.jpg
 
Advertisement
جا اپنی حسرتوں پر موم بتی جلا کے سو جا​

الیکشن ۲۰۱۸
جماعتِ اسلامی بہمراہ باقی چوں چوں کا مربہ
342
قومی اسمبلی کی نشستیں
اور ملیں صرف
16

پاکستانی عوام فیصلہ ان اسلامی نوسربازوں کے لیے

?​
 

"جو لوگ اللہ کی اتاری ہوئی وحی کے ساتھ فیصلے نہ کریں وه (پورے اور پختہ) کافر ہیں."
"اور جو لوگ اللہ کے نازل کئے ہوئے کے مطابق حکم نہ کریں، وہی لوگ ﻇالم ہیں."
"اور جو اللہ تعالیٰ کے نازل کرده سے ہی حکم نہ کریں وه (بدکار) فاسق ہیں."

(The Noble Quran 5:44-47)


​
Use your brain...Where is democracy mentioned in these verses? These verses mean (irrespective of system of government i.e. democracy, kingdom, dictatorship etc.) the decisions must be compliant with Allah's orders.
 
Advertisement
اقتدار یا حکمران بنے کے تین طریقے ہیں. طاقت کے زور پر جسے مشرف ، ضیاء ، بابر ، ایسٹ انڈیا کمپنی.
دوسرا طریقہ ہے وارثت میں حاصل کرنا جسے بابر کے بعد ہمایوں اکبر ، بھٹو کے بعد بنظیر اور اب بلاول ، سعودی بادشاہ اور یزید اور اس کے بعد انے والے تمام خلیفہ .
تیسرا طریقہ ہے لوگ منتخب کریں جسے خلفا راشدین حضرت ابو بکر یا حضرت عمر یا آج کل کے جمہوری حکمران جو زیادہ تر یورپ میں ہیں.
اب اپنے اور عرب کے حکمران دیکھو اور بتاؤ کہ جمہوریت کو خلاف اسلام کہنے میں اصل فائدہ کس کو ہو رہا ہے.
​
 
اقتدار یا حکمران بنے کے تین طریقے ہیں. طاقت کے زور پر جسے مشرف ، ضیاء ، بابر ، ایسٹ انڈیا کمپنی.
دوسرا طریقہ ہے وارثت میں حاصل کرنا جسے بابر کے بعد ہمایوں اکبر ، بھٹو کے بعد بنظیر اور اب بلاول ، سعودی بادشاہ اور یزید اور اس کے بعد انے والے تمام خلیفہ .
تیسرا طریقہ ہے لوگ منتخب کریں جسے خلفا راشدین حضرت ابو بکر یا حضرت عمر یا آج کل کے جمہوریت حکمران جو زیادہ تر یورپ میں ہیں.
اب اپنے اور عرب کے حکمران دیکھو اور بتاؤ کہ جمہوریت کو خلاف اسلام کہنے میں اصل فائدہ کس کو ہو رہا ہے.
​
جمہوریت کا مروجہ نظام حکمرانوں کا صرف انتخاب نہیں بلکہ انھے اختیار دیتا ہے کے وہ اکثریت سے جو چاہے قانون بنا لیں. جمہوریت کو خلاف اسلام کہنے میں نقصان ان کا ہو رہا ہے جو شراب پر پابندی لگانے کی قرارداد کو مسترد کرنے والی اسمبلی کے انتخاب کو خلفا راشدین کے انتخاب جیسا کہہ رہے ہیں​