جناب خورشید ندیم صاحب کا شمار پاکستان کے معروف کالم نگاروں میں ہوتا ہے۔ فکری و نظریاتی امور پر بحث اور ادبی انداز تحریر خورشید صاحب کے کالمز کا طرّہ امتیاز ہے۔گزشتہ ہفتے خورشید صاحب کا کالم "جمہوریت کے ناقدین"نظر سے گزرا، جس میں انہوں نے نظام جمہوریت اورجمہوریت پر اسلامی نقطہ نظر سے اٹھنے والے اعتراضات کے متعلق بحث کی۔
کالم پڑھ کر اس ضمن میں کچھ اہم نقاط کی وضاحت کی ضرورت محسوس کی۔ ان نقاط کے ذریعے مذکورہ کالم میں موجود نقائص کی نشاندہی بھی ہوجائی گی لیکن کالم کے اقتباسات نقل کیے بغیر عمومی انداز میں نقاط بیان کیے جائیں گے تاکہ ان حضرات کے لیے بھی مفہوم ہو جنہوں نے خورشید ندیم صاحب کا کالم نہیں پڑھا۔
جمہوریت اور اسلام پر بحث کرنے سے قبل اول جمہوریت کا مختصر تعارف ضروری ہے۔ جمہوریت کا بنیادی فلسفہ عوام کی حکمرانی ہے،جس کو "عوام کی عوام پر عوام کے ذریعے حکمرانی"سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ اس فلسفے کی بنیاد پر جمہوریت عوام کی مطلق حکمرانی کا نام ہے۔ پارلیمانی نظام عوام کی حکمرانی کو عملی شکل دینے کی ایک صورت ہے،جس میں عوام پارلیمان کے ارکان کو منتخب کرتے ہیں، یہی ارکان پارلیمان کے ذریعے قانون سازی کے عمل میں حصہ لیتے ہیں۔یوں پارلیمان کو قانون سازی کا مکمل اختیار ہے،اگر پارلیمان آئین سے متصادم قانون پاس کرے تواس کو عدالت کے ذریعے کالعدم کیا جا سکتا ہے تاہم پارلیمان آئین میں ترامیم کرنے کی بھی مجاز ہے۔
لہٰذا پارلیمان ملک کا اعلیٰ اور بااختیار ادارہ ہوتا ہے (ان ممالک میں جہاں سینیٹ کی اہمیت نہیں ہوتی)۔جمہوریت کا تصوّر مغربی مفکرین کی جانب سے یورپ میں قائم مذہبی حمایت یافتہ بادشاہت کے مقابل انقلاب فرانس سے قبل پیش کیا گیا۔ ابتداء میں یہ تصورات انفرادی طور پر پیش کیے گئے لیکن بعد ازاں جمہوریت نے پورے عالم میں ایک نافذ العمل نظام کی شکل اختیار کرلی۔
نظام جمہوریت اور اسلامی اصول میں کئی اختلافات ہے۔ تمام اختلافات کا ذکر ممکن نہیں،صرف دو بنیادی اختلافات ذکر کیے جاتے ہیں۔اسلام میں حق حکمرانی اللہ کو حاصل ہے۔ علماء کرام اس ضمن میں سورہ یوسف کی آیت "ان الحکم الا اللہ" کو دلیل کے طور پر پیش کرتے ہیں جب کہ جمہوریت میں عوام کو مطلق حکمرانی حاصل ہے۔ مثال کے طور پر اگر پارلیمان میں یہ منظور ہوجائے کہ ملک میں شراب کی خرید و فروخت کی اجازت ہے تو یہ قانون نافذ ہوجائے گا اور جمہوری نظام میں اس قانون پر کوئی اعتراض قابل قبول نہیں ہوگا۔
اسی طرح اگر پارلیمان میں خواتین کے حجاب پر پابندی لگادی جائے تو یہ قانون، اسلامی اصول کے خلاف ہونے کے باوجود، جمہوری اعتبار سے بالکل جائز ہوگا۔جمہوریت اور اسلامی نظام حکومت میں دوسرا بنیادی فرق مرجع نظام سے متعلق ہے۔ اسلامی اصول میں نظام حکومت کو قرآن و سنت کے طے کردہ اصول اور شریعت کے مطابق ہونا چاہیے جبکہ جمہوری نظام کی بنیاد مغربی مفکرین کے اصول ہے۔ قابل غور بات یہ ہے کہ اسلامی اصول اور جمہوریت کے مراجع صرف مختلف ہی نہیں بلکہ متضاد ہیں کیونکہ جمہوری اصول کا مرجع وہ نظریات ہے
جو بشری کوششوں کا نتیجہ ہے جب کہ اسلام میں مرجع نصوص وحی (قرآن و سنت)ہے،جن کا تعلق بشری کوششوں سے نہیں کلام اور الہام الٰہی سے ہے۔ان دونوں اختلافات سے ثابت ہوتا ہے جمہوریت اور اسلامی نظام میں اصولی اختلافات ہے،جن کو نظر انداز کرنا ناممکن ہے۔
جمہوری نظام کی اسلامی اصولوں سے عدم مطابقت کے پیش نظر درمیانی راستہ نکالنے کی کئی کوششیں ہوچکی ہے۔ جمہوریت کے اصول میں ردّ و بدل کرکے اس کو اسلام اصول کے مطابق تشکیل دیا جاتا ہے یا اسلامی نصوص کو توڑ موڑ کر جمہوریت کے موافق پیش کیا جاتا ہے۔ لیکن یہ کوششیں اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم غالب ثقافت ، جو کہ آج کل مغربی ثقافت ہے،
سے مرعوب ہیں اور ہماری کوشش ہے کہ کسی طرح ہماری ثقافت غالب ثقافت کے مطابق ہوجائے تاکہ اقوام عالم کے سامنے ہماری سبکی نہ ہو۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ جمہوریت کو اسلام کے مطابق ڈھالنا موروثی، بادشاہی اور فردی حکومت سے قدرے بہتر ہے لیکن اعلیٰ اسلامی اقدار اور اصول ہونے کے باوجود اغیار سے مطابقت کی خواہش فکری تبیعت کی نشانی ہے۔
ایک انتہائی اہم اور قابل غور نقطہ یہ ہے کہ فلسفہ جمہوریت اور عملی جمہوریت میں بہت فرق ہے۔ مثال کے طور پر جون رالز کی کتاب نظریہ انصاف (Theory of Justice) میں عصری جمہوریت کے عملی اصول میں عوامی مظاہروں کو سرکاری طاقت سے روکنے کو جائز قرار دیا ہے، جو کہ فلسفہ جمہوریت کے منافی ہے،اس کے علاوہ جمہوریت میں اقتدار تک پہنچنے میں سرمایہ کی اہمیت سے سب خوب واقف ہے۔
آخر میں اس بات کی وضاحت بھی ضروری ہے کہ اسلامی نظام سیاست کو عملی شکل دینے کا تصور کچھ علما ء کرام نے پیش کیا تھا،مراکش کے محمد الددو الشنقیطی ان میں شامل ہے،اس نظام کو انہوں نے نظام الرشد کا نام دیا تھا،تاہم اس نظام یا اور کوئی عملی نظام جس پر علماء متفق ہو اس کو عوام کے سامنے پیش کرنے کی اور پذیرائی دینے کی ذمہ داری ادا نہیں کی گئی۔واللہ اعلم
بغض عمرانی میں جل کر کوئلہ بننے والے دانشور ۔۔۔ خورشید ندیم کے جواب میں
میرا ایک طالب علمانہ سوال ہے۔ ترکی میں آپ کو معلوم ہے یہ کوئی پہلی بغاوت نہیں تھی۔ اس سے پہلے وہاں فوج تین مرتبہ جمہوری حکومتوں کا دھڑن تختہ کرکے اقتدار پہ قابض رہ چکی ہے۔ ۱۹۶۰ء میں جنرل جمال گورسل نے بابائے جدید ترکی مصطفے کمال پاشا کے اسلام پسند رفیق کار جناب عدنان میندریس کی منتخب جمہوری حکومت کا نہ صرف فوجی بغاوت کے ذریعے خاتمہ کیا، بلکہ جناب میندریس کو پھانسی بھی دے دی۔ اس کے باوجود ترکی کے عوام "جمہوریت" کے دفاع کے لئے نہیں نکلے۔ آخر کیوں؟
آپ جناب عمران خان کے بیانیے کے رد میں کہتے ہیں کہ ترک عوام طیب ایردوان کے لئے نہیں نکلے، جمہوریت کے لئے نکلے۔ تو سوال وہی ہے کہ اس سے پہلے کی تین فوجی بغاوتوں کے خلاف عوام جمہوریت بچانے کیوں نہیں نکلے؟ طیب ایردوان کی ویڈیو کال کے بعد ہی کیوں دیوانہ وار رات ایک بجے خلوت گاہوں کو چھوڑ کر سڑکوں پر آکر فوجی ٹینکوں کے سامنے سینہ سپر ہوگئے؟ کمال کی دانشورانہ مغالطہ آرائی کرتے ہیں آپ بھی۔
عوام چاہے ترکی کے ہوں یا پاکستان کے ، انہیں اس سے کوئی سروکار نہیں کہ حکومتی نظام جمہوریت ہے، شاہانہ آمریت یا فوجی آمریت۔ ان کے مسائل، مفادات اور مطالبات اور ہی ہیں۔ انہیں جو بھی حل کرے گا وہ اس کے ساتھ ہوں گے۔ ترکی کی فوجی بغاوت کی ناکامی کا یہی ایک سبق ہے۔ یہی جناب عمران خان کہہ رہے ہیں۔ معاف کیجئے گا یہ جمہوریت، آمریت کے نظری بیانیے اور مباحث حضرت افلاطون سے لے کر آج کی تاریخ تک صرف اور صرف "دانشوروں" کا مسئلہ رہے ہیں، عوام کا نہیں!
جو لوگ عمران خان کو موجودہ نظام میں آرڈر پر فرشتے بنوا کر ان کو پارٹی میں شامل کرنے کے مشورے دیتے پائے جاتے ہیں یہ وہی ہیں جو اپنے دوست کو سوئمنگ پول پر یہ کہتے پائے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ " بات تو تب ہے کہ تم پانی میں بھی جاؤ، تیرنا بھی سیکھو اور گیلے بھی مت ہو "
اسی طرح خورشید ندیم جیسے ناقدین کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ " اگر کینسر پھیل چکا ہو تو اس کا علاج نہیں کرنا چاہیے کہ کہیں کینسر کا نظام درہم برہم نا ہو جائے"

دو بنیادی اختلافات ذکر کیے جاتے ہیں۔اسلام میں حق حکمرانی اللہ کو حاصل ہے۔ علماء کرام اس ضمن میں سورہ یوسف کی آیت "ان الحکم الا اللہ" کو دلیل کے طور پر پیش کرتے ہیں جب کہ جمہوریت میں عوام کو مطلق حکمرانی حاصل ہے
Hukmullah wali daleel is not of ulema but khowarij. When a khwarij killed hazrat ali, these were the words he said, hukumallah.
When Hazrat Ali sent his delegation to meet mawiah's delegation these same khwarij said that they wont accept Hazrat Ali's delegation's agreement because hukm sirf allah aur quran hein on which Hazrat Ali told khwarij, who were Hazrat Ali's allies at the time, what non-sense you talk? quran does not have a tongue it does not talk. This same hukmullah meaningless argument is put forward by the dehshatgards of our age as well as their supporters like Orya Maqbool. This is a completely meaningless argument. The hukm is of allah but it will be the people who are going to understand and implement it.
Secondly, your argument about democracy where awam has absolute authority is unfortunately not correct and borrowed from typical traditional moulvi hazrat. Pakistani constitution clearly accepts the supremacy of allah and recognize awam as the naib of allah in the land to select a leader. Also, no law can be made in violation of quran and sunnah's nas-e-qataee in pakistan.
Also, the arguments you had are not new and most ulema will make the same argument without knowing the repercussions of them in addition of not realizing that what they are saying is incorrect.
So according to your point jamhoriat is kaafrana nizam. This nizaam is implemented and pakistan and pakistani also participate by voting which makes awam also kaafir and murtid. This also makes the protector of awam i-e army a mutid army and jaish-e-iblees. This gives total justification to the TTP and the likes to do whatever is necessary to end this kaafrana nizam and install a khalifa like moulvi fazlullah or sufi mohammad. So in order to achieve their goal they will do qittal.
I am not making this all up. This is the background and fundamental justification of terrorist;s activities not only in pakistan but around the world.
بغض عمرانی میں جل کر کوئلہ بننے والے دانشور ۔۔۔ خورشید ندیم کے جواب میں
میرا ایک طالب علمانہ سوال ہے۔ ترکی میں آپ کو معلوم ہے یہ کوئی پہلی بغاوت نہیں تھی۔ اس سے پہلے وہاں فوج تین مرتبہ جمہوری حکومتوں کا دھڑن تختہ کرکے اقتدار پہ قابض رہ چکی ہے۔ ۱۹۶۰ء میں جنرل جمال گورسل نے بابائے جدید ترکی مصطفے کمال پاشا کے اسلام پسند رفیق کار جناب عدنان میندریس کی منتخب جمہوری حکومت کا نہ صرف فوجی بغاوت کے ذریعے خاتمہ کیا، بلکہ جناب میندریس کو پھانسی بھی دے دی۔ اس کے باوجود ترکی کے عوام "جمہوریت" کے دفاع کے لئے نہیں نکلے۔ آخر کیوں؟
آپ جناب عمران خان کے بیانیے کے رد میں کہتے ہیں کہ ترک عوام طیب ایردوان کے لئے نہیں نکلے، جمہوریت کے لئے نکلے۔ تو سوال وہی ہے کہ اس سے پہلے کی تین فوجی بغاوتوں کے خلاف عوام جمہوریت بچانے کیوں نہیں نکلے؟ طیب ایردوان کی ویڈیو کال کے بعد ہی کیوں دیوانہ وار رات ایک بجے خلوت گاہوں کو چھوڑ کر سڑکوں پر آکر فوجی ٹینکوں کے سامنے سینہ سپر ہوگئے؟ کمال کی دانشورانہ مغالطہ آرائی کرتے ہیں آپ بھی۔
عوام چاہے ترکی کے ہوں یا پاکستان کے ، انہیں اس سے کوئی سروکار نہیں کہ حکومتی نظام جمہوریت ہے، شاہانہ آمریت یا فوجی آمریت۔ ان کے مسائل، مفادات اور مطالبات اور ہی ہیں۔ انہیں جو بھی حل کرے گا وہ اس کے ساتھ ہوں گے۔ ترکی کی فوجی بغاوت کی ناکامی کا یہی ایک سبق ہے۔ یہی جناب عمران خان کہہ رہے ہیں۔ معاف کیجئے گا یہ جمہوریت، آمریت کے نظری بیانیے اور مباحث حضرت افلاطون سے لے کر آج کی تاریخ تک صرف اور صرف "دانشوروں" کا مسئلہ رہے ہیں، عوام کا نہیں!
So your point proves that turkish awam are still stupid.
kal koi dictator can come in power breaking all the rules of the land and awam will still support him because of his good governance?
This is a very wrong argument.
Breaking the constitution and laws and illegally capturing government in itself is the biggest crime that dwarfs any good governance. Infact, this argument gives justification and excuse for ayubs, yahyas, zias and musharrafs to remove democratic governments.
Iqbal ne sahee pehchana thaa, muslims kho-e-ghulami hein. They always need a master so they can be their happy slaves. Awam dont trust themselves to rule themselves.
After second world war, european awam rejected their best of best governance rulers who were the best of best of leaders like Churchill, De gaule etc and we can see the results how Europe flourished. I bet agar Churchill aur De Gaule waghaira turkey yaa pakistan kay leaders hotay tou aaj tak president banay bethay hotay.
Countries are run and flourished by institutions and not personalities. These are the words of your own idol Imran Khan.
دو بنیادی اختلافات ذکر کیے جاتے ہیں۔اسلام میں حق حکمرانی اللہ کو حاصل ہے۔ علماء کرام اس ضمن میں سورہ یوسف کی آیت "ان الحکم الا اللہ" کو دلیل کے طور پر پیش کرتے ہیں جب کہ جمہوریت میں عوام کو مطلق حکمرانی حاصل ہے
Hukmullah wali daleel is not of ulema but khowarij. When a khwarij killed hazrat ali, these were the words he said, hukumallah.
When Hazrat Ali sent his delegation to meet mawiah's delegation these same khwarij said that they wont accept Hazrat Ali's delegation's agreement because hukm sirf allah aur quran hein on which Hazrat Ali told khwarij, who were Hazrat Ali's allies at the time, what non-sense you talk? quran does not have a tongue it does not talk. This same hukmullah meaningless argument is put forward by the dehshatgards of our age as well as their supporters like Orya Maqbool. This is a completely meaningless argument. The hukm is of allah but it will be the people who are going to understand and implement it.
Secondly, your argument about democracy where awam has absolute authority is unfortunately not correct and borrowed from typical traditional moulvi hazrat. Pakistani constitution clearly accepts the supremacy of allah and recognize awam as the naib of allah in the land to select a leader. Also, no law can be made in violation of quran and sunnah's nas-e-qataee in pakistan.
Also, the arguments you had are not new and most ulema will make the same argument without knowing the repercussions of them in addition of not realizing that what they are saying is incorrect.
So according to your point jamhoriat is kaafrana nizam. This nizaam is implemented and pakistan and pakistani also participate by voting which makes awam also kaafir and murtid. This also makes the protector of awam i-e army a mutid army and jaish-e-iblees. This gives total justification to the TTP and the likes to do whatever is necessary to end this kaafrana nizam and install a khalifa like moulvi fazlullah or sufi mohammad. So in order to achieve their goal they will do qittal.
I am not making this all up. This is the background and fundamental justification of terrorist;s activities not only in pakistan but around the world.
شکریہ ان الحکم الا للہ .. یہ دلیل مفتی توی عثمانی نے اپنی کتاب اسلام اور سیاسی نظریات میں پیش کی ہیں..میرے نزدیک مفتی صاحب کا شمار جید علما میں ہوتا ہے .. خوارج میں نہیں
اپ نے پاکستانی آئین کا ذکر کیا کہ عوام کو مطلق حکمرانی حاصل نہیں .. یہ آئین عوامی نمائندگان نے بنایا ہے اور ان کو اختیار ہے کہ اس ائین کو تبدیل کردیں یا اس شق میں ترمیم کردیں..لہذا مطلق حکمرانی عوام کو ہی حاصل ہوئی
پھر اپ نے فرمایا کہ یہ بحث علماء کی پرانی ہے..تو عرض ہے کہ بحث پرانی یا نئی ہونے سے اس کے حق یا باطل ہونے کا فیصلہ نہیں کیا جاسکتا دلائل کی بنیاد پر یہ فیصلہ ہوسکتا ہے
میں نے جمہوریت کو کفریہ نظام نہیں کہا بلکہ اگر غور کریں تو میں نے اس کو کئی نظاموں سے بہتر قرار دیا ہے ..شاید اپ نے غور نہیں کیا
دو بنیادی اختلافات ذکر کیے جاتے ہیں۔اسلام میں حق حکمرانی اللہ کو حاصل ہے۔ علماء کرام اس ضمن میں سورہ یوسف کی آیت "ان الحکم الا اللہ" کو دلیل کے طور پر پیش کرتے ہیں جب کہ جمہوریت میں عوام کو مطلق حکمرانی حاصل ہے
Hukmullah wali daleel is not of ulema but khowarij. When a khwarij killed hazrat ali, these were the words he said, hukumallah.
When Hazrat Ali sent his delegation to meet mawiah's delegation these same khwarij said that they wont accept Hazrat Ali's delegation's agreement because hukm sirf allah aur quran hein on which Hazrat Ali told khwarij, who were Hazrat Ali's allies at the time, what non-sense you talk? quran does not have a tongue it does not talk. This same hukmullah meaningless argument is put forward by the dehshatgards of our age as well as their supporters like Orya Maqbool. This is a completely meaningless argument. The hukm is of allah but it will be the people who are going to understand and implement it.
Secondly, your argument about democracy where awam has absolute authority is unfortunately not correct and borrowed from typical traditional moulvi hazrat. Pakistani constitution clearly accepts the supremacy of allah and recognize awam as the naib of allah in the land to select a leader. Also, no law can be made in violation of quran and sunnah's nas-e-qataee in pakistan.
Also, the arguments you had are not new and most ulema will make the same argument without knowing the repercussions of them in addition of not realizing that what they are saying is incorrect.
So according to your point jamhoriat is kaafrana nizam. This nizaam is implemented and pakistan and pakistani also participate by voting which makes awam also kaafir and murtid. This also makes the protector of awam i-e army a mutid army and jaish-e-iblees. This gives total justification to the TTP and the likes to do whatever is necessary to end this kaafrana nizam and install a khalifa like moulvi fazlullah or sufi mohammad. So in order to achieve their goal they will do qittal.
I am not making this all up. This is the background and fundamental justification of terrorist;s activities not only in pakistan but around the world.
اپ ما شاء اللہ سمجھدار ہے..امید ہے کہ متعصب مولویوں کی طرح ایک رائے پر بلا وجہ بضد نہیں رہیں گے..دلائل کی بنیاد اپنی رائے بدلنے میں عار محسوس نہیں کریں گے
بغض عمرانی میں جل کر کوئلہ بننے والے دانشور ۔۔۔ خورشید ندیم کے جواب میں
میرا ایک طالب علمانہ سوال ہے۔ ترکی میں آپ کو معلوم ہے یہ کوئی پہلی بغاوت نہیں تھی۔ اس سے پہلے وہاں فوج تین مرتبہ جمہوری حکومتوں کا دھڑن تختہ کرکے اقتدار پہ قابض رہ چکی ہے۔ ۱۹۶۰ء میں جنرل جمال گورسل نے بابائے جدید ترکی مصطفے کمال پاشا کے اسلام پسند رفیق کار جناب عدنان میندریس کی منتخب جمہوری حکومت کا نہ صرف فوجی بغاوت کے ذریعے خاتمہ کیا، بلکہ جناب میندریس کو پھانسی بھی دے دی۔ اس کے باوجود ترکی کے عوام "جمہوریت" کے دفاع کے لئے نہیں نکلے۔ آخر کیوں؟
آپ جناب عمران خان کے بیانیے کے رد میں کہتے ہیں کہ ترک عوام طیب ایردوان کے لئے نہیں نکلے، جمہوریت کے لئے نکلے۔ تو سوال وہی ہے کہ اس سے پہلے کی تین فوجی بغاوتوں کے خلاف عوام جمہوریت بچانے کیوں نہیں نکلے؟ طیب ایردوان کی ویڈیو کال کے بعد ہی کیوں دیوانہ وار رات ایک بجے خلوت گاہوں کو چھوڑ کر سڑکوں پر آکر فوجی ٹینکوں کے سامنے سینہ سپر ہوگئے؟ کمال کی دانشورانہ مغالطہ آرائی کرتے ہیں آپ بھی۔
عوام چاہے ترکی کے ہوں یا پاکستان کے ، انہیں اس سے کوئی سروکار نہیں کہ حکومتی نظام جمہوریت ہے، شاہانہ آمریت یا فوجی آمریت۔ ان کے مسائل، مفادات اور مطالبات اور ہی ہیں۔ انہیں جو بھی حل کرے گا وہ اس کے ساتھ ہوں گے۔ ترکی کی فوجی بغاوت کی ناکامی کا یہی ایک سبق ہے۔ یہی جناب عمران خان کہہ رہے ہیں۔ معاف کیجئے گا یہ جمہوریت، آمریت کے نظری بیانیے اور مباحث حضرت افلاطون سے لے کر آج کی تاریخ تک صرف اور صرف "دانشوروں" کا مسئلہ رہے ہیں، عوام کا نہیں!
شاید بنیادی نقطہ یہ ہے کہ جو اقتصادی فوائد اردگان کی حکومت میں ترکی عوام کو حاصل ہوے وہ ڈکٹیٹر شپ میں حاصل ہوسکتے تھے?? اور کیا ترکی کی عوام ان فوائد کی وجہ سے نکلی یا جمہوریت کی وجہ سے جو ان اقتصادی فوائد کی جڑ ہے (بعض لوگوں کے مطابق) ا