کیا جماعت کی نماز میں جب امام کہتا ہے۔۔۔۔سَمِعَ الله لِمَنْ حَمِدَه۔۔۔۔تو کیا مقتدی کو بھی یہ بولنا چاہیے یا صرف اس کہ بعد۔۔۔۔ربنا ولك الحمد۔۔۔۔کہنا کافی ہو گا؟ میرا سوال فقہ حنفی کہ مطعلق ہے۔
جب نماز کسی امام کی اقتدا میں پڑھی جارہی ہو تو مقتدی خاموش بھی کھڑا رہے تو نماز کا ثواب ملتا ہے کیونکہ امام خود بڑھ رہا ہوتا ہے آپکے سوال کا جواب یہ ہے کہ ہم ربنا لک الحمد پڑھتے ہیں
امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا ایک مقصد یہ بھی ہے کے لوگ اپنی غلطیاں ٹھیک کریں اسلیے پڑھنے سے زائدہ سننے پر فوکس ہونا چاہیے ، ثواب اپ کو مل جائے گا نماز کا
Jis tarhaan, azaan ka jawab hai. Is he tarhaan, jab imaam namaz parhata hai, kuch jaghon par muqtadi bhi saath mein jawab deta hai. Ziada taar namaz mein sirf suntey hain. halank eky, rakku mein, sajday mein, rakku sey uth kar, tashad mein, ap ney wohi kuch parhna hai, jo ap normally beghair jamat key parh they hain.
May be lots of members can answer this question but this is not the right place to ask such things just you visit doctor for your health related issues or visit tax consultant for filing of your tax return, in the same way please try to visit mufiti hazarat for such issues.
جب نماز کسی امام کی اقتدا میں پڑھی جارہی ہو تو مقتدی خاموش بھی کھڑا رہے تو نماز کا ثواب ملتا ہے کیونکہ امام خود بڑھ رہا ہوتا ہے آپکے سوال کا جواب یہ ہے کہ ہم ربنا لک الحمد پڑھتے ہیں