- Joined
- Mar 25, 2016
- Posts
- 752
- Reaction score
- 265
- Points
- 63
حکومت پنجاب کی طرف سے جماعت الدعوۃ کے امیرحافظ سعید سمیت دیگر عہدیداروں کی نظر بندی میں مزید تین ماہ توسیع کرنیکا فیصلہ کر لیا گیا، نظر بند ی سے متعلق آئندہ چند روز میں نوٹیفکیشن حکومت پنجاب کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کئے جانیکا امکان ہے ۔
Last edited by a moderator:





